واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وال پیپر

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-12, 03:55 PM   #1
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وال پیپر
آصف رضا آصف رضا آف لائن ہے 01-02-12, 03:55 PM

تمام مسلمانوں کو جشن عید میلادالنبی مبارک ہو۔
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وال پیپر اس لنک سے حاصل کریں۔


Download Free Greeting Cards | Jashan Eid Milad un Nabi Greeting Cards | Eid Milad un Nabi Greeting Cards | Islamic Greeting Cards | Islam Greeting Cards
__________________
اس بلاگ میں دائیں طرف نیچے لکھے ہوئے FOLLOWپر کلک کریں اور اور اپنا ای میل ایڈریس دے تا کہ آپ کو اس بلاگ کی اپڈیٹ حاصل ہو۔
www.sunnatscience.wordpress.com

آصف رضا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 387
10 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (03-02-12), کنعان (05-02-12), پاکستانی (05-02-12), ملک اظہر (01-02-12), محمد یاسرعلی (05-02-12), اعجازلاثانی (04-02-12), حیدر Rehan (09-02-12), رضی (05-02-12), شعبان نظامی (05-02-12), عبیدرضا (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 09:25 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیرنگ کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (03-02-12), شعبان نظامی (05-02-12)
پرانا 02-02-12, 09:38 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ ۔ اللہ سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
قاسم شاہ آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (03-02-12), رضی (06-02-12)
پرانا 02-02-12, 10:28 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,446
شکریہ: 68
81 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ بھائی
تمام مسلمانوں کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو
عبیدرضا آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (03-02-12), اعجازلاثانی (04-02-12), شعبان نظامی (05-02-12)
پرانا 03-02-12, 09:12 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عید تو صرف دو ہیں ۔ میلاد النبی کو عید کہنا کیسا ہے؟
قاسم شاہ آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-02-12, 09:31 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
عید تو صرف دو ہیں ۔ میلاد النبی کو عید کہنا کیسا ہے؟
3rd & 4th Eid For Muslims :: -

حدثنا عبد بن حميد أخبرنا يزيد بن هارون أخبرنا حماد بن سلمة عن عمار بن أبي عمار قال قرأ ابن عباس { اليوم أكملت لكم دينكم وأتممت عليكم نعمتي ورضيت لكم الإسلام دينا } وعنده يهودي فقال ( لو أنزلت هذه علينا لا تخذنا يومها عيدا ) قال ابن عباس فإنها نزلت في يوم عيد في يوم جمعة ويوم عرفة
قال أبو عيسى هذا حديث حسن غريب من حديث ابن عباس وهو صحيح صحيح الإسناد

Youm e Jumma Or Youm e Arfa Donoon Eid Ke Din ::-

قال ابن عباس فإنها نزلت في يوم عيد في يوم جمعة ويوم عرفة
اجمل آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (06-02-12), اعجازلاثانی (04-02-12), شعبان نظامی (05-02-12)
پرانا 04-02-12, 11:40 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اجمل صاحب چھوڑیں اس نے کب ماننا ہے
تمام مسلمانوں کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو
اعجازلاثانی آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (06-02-12), اجمل (05-02-12), حیدر Rehan (09-02-12), شعبان نظامی (05-02-12)
کمائي نے اعجازلاثانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-02-12 آصف رضا بہترین کمنٹس کا شکریہ۔بارہویں کی نسبت سے 12 12
پرانا 04-02-12, 11:41 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
اعجازلاثانی آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (06-02-12), اویسی (06-02-12), اجمل (05-02-12), شعبان نظامی (05-02-12)
پرانا 05-02-12, 12:23 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,187
شکریہ: 439
140 مراسلہ میں 371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام مومنین کو عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم مبارک ہو!!!!!


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
عید تو صرف دو ہیں ۔ میلاد النبی کو عید کہنا کیسا ہے؟
آپ کو بھی!

حضرت! عید کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
عید کا لفظ کہاں کہاں‌استعمال کیا جا سکتا ہے اور کہاں کہاں نہیں؟
کیا خیال ہے!!!!!!

ہمارے نزدیک تو حضور کی ولادت کی خوشی کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
کیا آپ کو حضور کی ولادت کی خوشی نہیں ہے؟؟؟؟

اسی نعمت خدا وندی کے شکرانے کے طور پر ہم سب خوشی مناتے ہیں اور اللہ کے اس حکم پر عمل کرتے ہیں۔۔۔
قُلْ بِفَضْلِ اﷲِ وَبِرَحْمَتِہٖ فَبِذٰلِکَ فَلْیَفْرَحُوْاط ھُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَo
فرما دیجیے: (یہ سب کچھ) اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے باعث ہے (جو بعثتِ محمدیA کے ذریعے تم پر ہوا ہے) پس مسلمانوں کو چاہیے کہ اس پر خوشیاں منائیں، یہ اس (سارے مال و دولت) سے کہیں بہتر ہے جسے وہ جمع کرتے ہیںo
شعبان نظامی آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (06-02-12), اویسی (06-02-12), اجمل (05-02-12), اعجازلاثانی (06-02-12), حیدر Rehan (09-02-12)
کمائي نے شعبان نظامی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-02-12 آصف رضا قرآن کی آیت کا حوالہ دینے کا شکریہ۔ 30
پرانا 05-02-12, 02:59 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے بلاگ پہ بھی ایک بھائی نے تبصرہ کیا کہ
اقتباس:
یہ عید کہاں سے ہوگئی اسلام میں اسکا ثبوت کیوں نہیں ملتا۔ مسلامانوں کو یہ اختیار اللہ نے کب دیا کہ اپنی مرضی سے نئی نئی عید ایجاد کرو امید ہے آپ جواب دینگے
محمد یاسرعلی کی بیاض: عید میلاد النبی ﷺ مبارک

__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (05-02-12), حیدر Rehan (09-02-12)
پرانا 05-02-12, 03:19 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بارہ ربیع الاول،غوروفکر
فیصل ناصر آف لائن ہے  
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (05-02-12)
پرانا 05-02-12, 05:04 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,435
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس دن آپ کی امی پیدا ھوئ ھوں اس آپ کی امی فوت ھو جائیں تو کیا آپ خوشی منائیں گیں؟
__________________
www.alittehaad.org
بھترین اسلامی ویب ۔
muhammadasfand آف لائن ہے  
پرانا 05-02-12, 05:35 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammadasfand مراسلہ دیکھیں
جس دن آپ کی امی پیدا ھوئ ھوں اس آپ کی امی فوت ھو جائیں تو کیا آپ خوشی منائیں گیں؟
لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت 12 ہے اور وفات کب سے 12 ہو گئی ؟ کیا کوئی حوالہ ہے آپ کے پاس یا سنی سنائی بات ؟
اجمل آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (05-02-12), آصف رضا (06-02-12)
پرانا 05-02-12, 05:50 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اجمل بھائی آپ کو اس سلسلے میں مزید معلومات حاصل کرنی چاہئیں

بارہ ربیع الاول،غوروفکر
فیصل ناصر آف لائن ہے  
پرانا 05-02-12, 05:59 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammadasfand مراسلہ دیکھیں
جس دن آپ کی امی پیدا ھوئ ھوں اس آپ کی امی فوت ھو جائیں تو کیا آپ خوشی منائیں گیں؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجمل مراسلہ دیکھیں
لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت 12 ہے اور وفات کب سے 12 ہو گئی ؟ کیا کوئی حوالہ ہے آپ کے پاس یا سنی سنائی بات ؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اجمل بھائی آپ کو اس سلسلے میں مزید معلومات حاصل کرنی چاہئیں

بارہ ربیع الاول،غوروفکر

پوسٹ نمبر 58 ملاحظہ فرمائیں شکریہ

جشن میلاد النبی ناجائز کیوں ؟ اور جلوس اہلحدیث اور جشن دیوبند کا جواز کیوں ؟
اجمل آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
عید میلاد،وال پیپر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عید میلادالنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اعجازلاثانی پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 10 05-02-12 08:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger