واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جعلی پاسپورٹ پر متعدد شادیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-09, 09:26 PM   #1
جعلی پاسپورٹ پر متعدد شادیاں
کنعان کنعان آن لائن ہے 19-11-09, 09:26 PM

جعلی پاسپورٹ پر متعدد شادیاں کرنے والے شخص کے ریمانڈ میں توسیع



کراچی۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کی مقامی عدالت نے جعلی پاسپورٹ رکھنے اور دھوکہ دہی ک ذریعے متعدد شادیاں کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی شہری حسنین عباس شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 21 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔
انسانی سمگلنگ کے خلاف سرگرم ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے ملزم حسنین عباس شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر اشفاق مغل کی عدالت میں پیش کیا۔
دوران سماعت مقدمے کی تفتیشی افسر نے عدالت سے ملزم کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی۔ عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں د روز کی توسیع کرتے ہوئے 21 نومبر تک ایف آئی آے کی تحویل میں دے دیا۔
پاکستانی نژاد برطانوی شہری حسنین عباس شاہ کو 14 نومبر کو کراچی ائیر پورٹ سے برطانیہ جاتے ہوئے جعلی برطانوی پاسپورٹ سمیت گرفتار کیا گیا تھا۔ جبکہ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے راولپنڈی، لاہور، کراچی۔ ملتان اور برطانیہ میں سات سے آٹھ لڑکیوں کے ساتھ مختلف ناموں سے شادی کی ہوئی ھے اور آخری شادی کراچی کی رہائشی کرن نامی لڑکی سے 28 اکتوبر کو ہوئی تھی جو اسے ائیر پورٹ چھوڑنے بھی آئی تھی۔
ملزم کے قبضے سے دو پاسپورٹ برآمد ہوئے ایک حسنین عباس شاہ کے نام سے جس پر وہ انگلینڈ جا رہا تھا جبکہ دوسرا برطانوی پاسپورٹ جس پر ملزم کی تصویر کے ساتھ علی عمران نقوی نام درج ھے۔

مقدمے کے تفتیشی افسر کے مطابق دوران تفتیش ملزم نے چار شادیوں کی تصدیق کر دی ھے جبکہ اس سے مزید تفتیش کا عمل جاری ھے۔ مقدمے کی سماعت اب 21 نومبر کو ہو گی۔


جعلی پاسپورٹ پر متعدد شادیاں

ایک بات بتاتا چلوں یہ سب شادیاں انٹرنٹ سے فراڈ کے تحت کی گئی ہیں۔ ٹی وی میں یہ خبر بہت گردش کر رہی ھے۔
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
عامرشہزاد (19-11-09), عدنان دانی (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 10:35 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات کا شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (19-11-09)
جواب

Tags
color, com, group, jang, پاکستانی, الزام, تصویر, خلاف, خبر, درخواست, شخص, عمران, عباس, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قائد اعظم محمد علی جناح کا پاسپورٹ (مکرر( lordforkland قائد اعظم (RA) 2 26-12-10 12:30 AM
قائد اعظم - محمد علی جناح کا پاسپورٹ ! طاھر دلچسپ اور عجیب 8 25-12-10 04:22 PM
قائد اعظم کا پاسپورٹ lordforkland دلچسپ اور عجیب 1 18-04-09 10:23 PM
جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والا افغان باشندہ گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:30 PM
یاسر عرفات کا پاسپورٹ گم ہوگیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger