| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 232
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-05-11), فیصل ناصر (09-05-11), مہتاب (14-05-11), محمدعدنان (10-05-11), مرزا عامر (09-05-11), حیدر (10-05-11), شمشاد احمد (10-05-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آخری جملے بتاتے ہیں کہ داکٹر صاحب خود صدر بننے کی سوچ رہے ہیں
............. یہ طریقہ کار اپنایا جائے تو ان کے علاوہ کون بن سکتا ہے؟؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور اگر فرض کیا کہ وہ خود صدر بننے کے خواہاں ہیں۔ تو بھی وہ فخر پاکستان ہیں اگر صدر بن کے آئیں گے تو ان سے کچھ نہ کچھ امید کی جاسکتی ہے کہ وہ پاکستان کے لئے کچھ کر جائیں۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو وجوہات انہوں نے بیان کی ہیں۔ اُس کی موجودگی میں صدراتی نظام سے اُمیدیں لگانا۔۔۔ایسا کام ڈاکٹر قدیر جیسے زندان میں قید افراد ہی کر سکتے ہیں۔
جو پھولن دیوی (بندوں کو گنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے)ممبر پارلیمنٹ بن سکتی ہے وہ صدر بھی بن سکتی ہے۔ جو زرداری ممبران پارلیمنٹ کے ذریعے منتخب ہو کر آ سکتا ہے، وہی انہی کے ذریعے عوام کا ووٹ پھر بھی حاصل کر سکتا ہے۔ الغرض جو زرداری جمہوریت میں صدر بن سکتا ہے ، وہ "ان وجوہات کے موجود ہوتے ہوئے" خلیفہ بھی بن سکتا ہے۔ ضرورت تبدیلی کی "عوام" میں ہے۔ عوام کو تبدیل کر دو ۔۔۔یہ لوگ بدل جائیں گے۔ خود ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ یہی جمہوریت مغرب میں تعلیم کی وجہ سے کامیاب ہو گئی ہمارے معاشرے میں ناسُور بن گئی۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,273
شکریہ: 1,019
96 مراسلہ میں 322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ لوگ ابھی تک جمہوریت کی جہالت کو نہیں سمجھے کیا
یہ بیہودہ نظام نے اس نے ہم پاکستانیوں کو کوئی اچھا لیڈر نہیں دیا ہے تو آگے کیا خاک دے گا نظام وہی اچھا ہے جو اللہ ہم کو دیا ہے باقی نظام باطل ہیں جو اسلام کے نظام کے مقابل ہیں اس لیئے ان کا بائیکاٹ ہم پر لازم ہے مگر افسوس کہ ہم نے کفار کے نظام کو اپنا کر اللہ کے نظام کو چھوڑا ہے جو بہت دکھ والی بات ہے اس کا نقصان ابھی ہم محسوس نہیں کرسکتے وہ تب ہی محسوس ہوگا جب اللہ کی عدالت میں کھڑے ہوں گے
__________________
اسی(اللہ) نے پہلی کتابوں میں تمہارا نام مسلم رکھا تھا اور اس کتاب میں بھی مسلم ہی رکھا ہے۔(الحج آیت 7 تو بھائیوں لوگوں کی پسند کے ناموں کو چھوڑو اللہ کی پسند کو اپناؤ اور تفرقہ بازی ختم کرو۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| search, کورٹ, پاکستان, وزیر, چین, چور, نظر, موجودہ, مقابلہ, مسائل, آبادی, ایٹم بم, ایران, امریکہ, اسلام, اسلامی, تعلیم, جیت, جلد, خلاف, خان, زرداری, سیاست, عورت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اللہ پاک کی خوب و خُشیت۔ | kutkutariyaan | اپکے کالم | 7 | 29-12-10 11:56 AM |
| نیلم کو بلا مقابلہ جیتنے پر مبارک ہو | ایس اے نقوی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 15 | 30-12-09 10:56 PM |
| جیتے جی کوچۂ دل دار سے جایا نہ گیا | خرم شہزاد خرم | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 07:07 PM |
| ٌلوک گیت۔۔۔۔۔! | شیراز احمد | گپ شپ | 2 | 24-02-09 08:05 AM |
| مودریشن کی صلاحیت۔ | ندیم رفیع | Computer Certifications | 3 | 28-12-07 06:21 PM |