| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2316
|
||||
| 17 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (11-11-10), پاکستانی (11-11-10), ھارون اعظم (12-11-10), یاسر عمران مرزا (11-11-10), ڈاکٹرنور (12-11-10), میاں شاہد (13-11-10), محمدمبشرعلی (17-11-10), محمدخلیل (11-11-10), محمدعدنان (12-11-10), مرزا عامر (14-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (12-11-10), شمشاد احمد (11-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10), عامرشہزاد (12-11-10), عبدالقدوس (12-11-10), عبداللہ حیدر (12-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کیا جن میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ کسی انسان کو قتل کر سکے ؟
اگر ایسا ہوتا تو کسی بڑے آدمی کا قتل کوئی مشکل نہیں ہوتا۔ امریکی صدر بش کو کئی لوگ قتل کروا چکے ہوتے۔ کیا جن میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ کسی مادی چیز کو اٹھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر سکے ؟ اگر ایسا ہوتا تو سارے عامل جن کے ساتھ اڑ کر یورپ اور امریکہ چلے جاتے۔ یہ میرے سوال بھی ہیں اور میرا نقطہ نظر بھی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), پاکستانی (11-11-10), ڈاکٹرنور (12-11-10), میاں شاہد (13-11-10), محمدعدنان (12-11-10), مرزا عامر (14-11-10), ابرارحسین (12-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (12-11-10), حسنین ایوب (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10), عامرشہزاد (12-11-10), عبداللہ آدم (11-11-10) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), پاکستانی (11-11-10), ھارون اعظم (12-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10), ڈاکٹرنور (12-11-10), میاں شاہد (13-11-10), محمدمبشرعلی (17-11-10), مرزا عامر (14-11-10), ابرارحسین (12-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10), عامرشہزاد (12-11-10), عبدالقدوس (12-11-10), عبداللہ آدم (12-11-10), عبداللہ حیدر (12-11-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت سے واقعات ایسے ہوتے ہیں جن میں پتا چلتا ہے کہ کسی ماورائی مخلوق نے کسی انسان کو قتل کر دیا ، چاہے وہ ڈرا ڈرا کر مار دیا گیا ہو لیکن کہلائے گا تو قتل ہی ، افریکن وچ ڈاکٹرز تو مغرب میں بھی مشہور ہیں اور مصر میں تو باقائدہ جادو ٹونے پر قانونی پابندی ہے ، اب رہا بش کے مارنے کا سوال ، تو بھیا تین لاکھ بندے کی فیس ہے باہر لے جانے کا خرچ آپ برداشت کریں ، بش کیا کسی کو بھی مار کر رکھ دے گا ۔ لیکن ظاہر ہے کہ یہ ہے تو قتل ہی ۔ مادی چیز کو اٹھا کر لے جانا تو قرآن سے ثابت ہے ہم نے دیکھا ہے کہ عامل حضرات اسی جگہ بے موسم کے پھل بیٹھے بیٹھے پیش کر دیتے ہیں |
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), کنعان (17-11-10), پاکستانی (12-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10), ڈاکٹرنور (12-11-10), محمدعدنان (12-11-10), مرزا عامر (14-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (12-11-10), عامرشہزاد (12-11-10), عبدالقدوس (12-11-10), عبداللہ آدم (12-11-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھوت اور جن یہ سب انسان کا وہم ہوتا ہے اکیلے میں انسان کا ڈر سامنے آتا ہے
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یہ سب انسان کے زہن کی پیداوار ہیں
جیسا انسان سوچتا ہے ویسے ہوتاہے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (12-11-10), محمدمبشرعلی (17-11-10), مرزا عامر (14-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کیا جن انسان کے دوست بن سکتے ہیں؟؟؟
ان سے رابطہ کا کیا طریقہ ہوتا ہے........؟؟؟ کیا یہ انسانی زندگی میں دخیل ہوتے ہیں//؟؟؟اور ہوتے ہیں تو کب اور کس صورت میں؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سنا ہے یہ جن لوگ صنف نازک پر ذیادہ بیٹھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ سچ ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جن ایک حقیقی مخلوق ہے
اور بے شمار واقعات دورنبوی کے اس حوالے سے موجود ہیں جہاں صحابہ کرام نے جنوں سے سامنا کیا ایک مشہور واقعہ حضرت عباس کا ہے کہ آپ نے غالبا صدقات میں آنے کھجوریں اپنے مکا ن کے اوپر والے حصے میں رکھی ہوئی تھیں جو کم ہو شروع ہو گئیں تو آپ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا ۔ آپ نے فرما یا کہ وہ کھجوریں ایک جن کھا رہا ہے۔ وہ آج رات کو بھی آئے گا ۔ یہ لمبا واقعہ ہے۔ بہرحال حضرت عباس نے جن کو پکڑ لیا تھا ۔ اور بعد میں چھوڑ دیا۔ کہ اس نے آپ کو جن مخلوق کے شر سے محفوظ رہنے کیلئے آہتہ الکرسی پڑھنے کا بتا یا ۔ بہرحال میں تو صرف اتنا کہنا چاہ رہا ہوں کہ جن ہیں اور جنوں کی شرارتیں یا شری حرکتیں انسانوں کو تنگ کرنے کیلئے ہو تی ہیں۔ تاہم اس سلسلے میں زیا دہ تر جھوٹ پر مبنی واقعات اور سانحات محض زیب داستان کیلئے بیان کئے جا تے ہیں۔ لڑکیوں پر جن آنا بھی اسی طرح کی گھڑی ہوئی بات ہے احمد ندیم قاسمی کا افسانہ " گل بانو" جو یہاںعدنان بھائی نے شیر کیا ہے- وہ اس حوالے سے پڑھنے کے لائق ہے بہت سی نفسیا تی بیماریوں کو جنوں اور پریوں سے وابستہ کر دیا جا تا ہے جو خا لصتا جہالت ہے۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (12-11-10), پاکستانی (12-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10), مرزا عامر (14-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (12-11-10), شاہ جی 90 (12-11-10), عامرشہزاد (12-11-10), عبداللہ آدم (12-11-10), عدنان دانی (12-11-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسے نفسیات کی زبان میں hallucination کہا جاتا ہے لیکن یہ اور چیز ہے اور اگر غور سے قرآن پڑھیں تو بھوت یا جن کا وجود ثابت ہے ، اسی طرح جادو ٹونے کا اثر بھی ثابت ہے ، آپ ان ساری باتوں سے کیسے انکار کر سکتے ہیں ۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), نورالدین (22-11-10), مرزا عامر (14-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (12-11-10), راجہ اکرام (12-11-10), عامرشہزاد (12-11-10), عبداللہ آدم (12-11-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Co- Relate کر جاتے ہیں لیکن ان میں فرق ہے ۔ ہم جنوں کو انسان کی ذہن کی پیداوار قرار نہیں دے سکتے |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), کنعان (17-11-10), نورالدین (22-11-10), محمدمبشرعلی (17-11-10), مرزا عامر (14-11-10), عامرشہزاد (12-11-10), عبداللہ آدم (12-11-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), یاسر عمران مرزا (13-11-10), مرزا عامر (14-11-10), عامرشہزاد (12-11-10), عبداللہ آدم (12-11-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا جن انسان کے دوست بن سکتے ہیں؟؟؟
ہماری معلومات کے مطابق بالکل بن سکتے ہیں ان سے رابطہ کا کیا طریقہ ہوتا ہے........؟؟؟ جہاں موجود ہوتے ہیں اس ماحول کی زبان آسانی سے سمجھتے ہیں ان کی موجود گی شواہد ملتے ہی جو بات کہیں گے اس پر ان کا رد عمل بھی ملے گا ، ہم کلامی وہیں ممکن ہے جہاں انسان اعمال کامل کے ذریعے اپنے اندر اس کی اہلیت پیدا کر لے ۔ کیا یہ انسانی زندگی میں دخیل ہوتے ہیں//؟؟؟اور ہوتے ہیں تو کب اور کس صورت میں؟؟؟ یہ انسانی زندگی میں دخیل ہوتے ہیں اور اس کی مختلف صورتیں ہوتی ہیں اس کی تفصیل بھی بعد میں کیوں کہ جمعہ کی پہلی اذان ہو چکی ہے ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), یاسر عمران مرزا (13-11-10), مرزا عامر (14-11-10), عامرشہزاد (12-11-10), عبدالقدوس (13-11-10), عبداللہ آدم (12-11-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, کوشش, گے, پایا, وجود, قارئین, لوگ, نظر, موضوع, معلومات, آتی, ایسی, اللہ, السلام, انسان, بی, جیسا, دیکھ, دیں, دوسرے, دنیا, سوالوں, سنی, شاہ, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہ کون ہے؟؟؟ | ام طلحہ | گپ شپ | 80 | 27-11-10 12:56 PM |
| کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟ | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 13 | 13-11-10 07:20 PM |
| کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ | محمدعدنان | گپ شپ | 6 | 25-10-10 11:51 AM |
| اس نڈر جانور کا نام کیا ہے ؟؟؟ | عبیداللہ عبید | دلچسپ اور عجیب | 10 | 24-07-10 10:22 PM |
| یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟ | فرحان دانش | خبریں | 4 | 01-12-09 06:44 PM |