واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جناب میری پوسٹس کو منتقل کیوں کیا گیا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-09, 07:21 AM   #1
جناب میری پوسٹس کو منتقل کیوں کیا گیا؟
sahj sahj آف لائن ہے 01-06-09, 07:21 AM

میں احتجاج کرتا ھوں کہ میری اسلامی پوسٹس کو کیوں منتقل کیا گیا ھے؟
اب اگر کوئی نا سمجھ نبی پاک کی حدیث پر اور نبی پاک کے صحابہ کے خلاف کچھ لکھتا ھے تو کیا اس کا حل یہ ھے کہ احادیث کو غائیب کر دیا جائے ؟
کسی بد باطن شخصیت کی غلط حرکت کی سزا اس کو ہی ملنی چاھئیے جو غیر اخلاقی حرکت کا مظاھرہ کرے،
برائے مہربانی میری پوسٹس کو بحال کیا جائے
شکریہ
حسینsahj
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 299
Reply With Quote
پرانا 01-06-09, 11:09 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کی پوسٹس کو متعلقہ سیکشن میں منتقل کیا گیا ہے۔ احادیث کا سیکشن اسلامی سیکشن بنتا ہے ناکہ عمومی بحث۔ امید ہے کہ آئندہ اپ اسلامی موضوعات کو اسلامی سیکشن میں‌ لگایا کریں گے۔

اگر مزید راہنمائی کی ضرورت پیش ہو تو بتائیں گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-06-09)
پرانا 01-06-09, 11:32 AM   #3
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلامی سیکشن مجھ کو نہیں مل رھا مہربانی فرما کر مجھے گائیڈ کریں شکریہ
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-09, 11:57 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ فورم کو جیسے ہی کھولتے ہیں تو تھوڑا سا نیچے آنے سے آپ کو مختلف ٹیگ نظر آئیں‌گے ان میں‌سے مذہب اور انسانی زندگی سیلکٹ کریں اور پھر اس کے ذیلی فورمز میں سے اپنی مرضی کا فورم سیلکٹ کر لیں


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
islam-sec.jpg
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر رائٹ (07-06-09)
پرانا 01-06-09, 04:15 PM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائی ابرار حسین،
مل گیا
شکریہ اک بار اور،
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-09, 02:22 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم یہ بھی آپ نے غلط جگہ ارسال کیا ہے اس کے لیے آپ کو شکایت والے سیکشن میں لکھنا تھا شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
sahj (06-06-09), منتظمین (06-06-09), مسٹر رائٹ (07-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 06:10 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابرار صاحب آپ نے فورم کی ویب سائٹ کی تصویر کیسے لی ہے؟ اس سافٹ وئیر کا نام تو بتائیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-06-09, 06:53 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار print screen کا بٹن دبا کر پینٹ میں پیسٹ کر دو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-06-09), منتظمین (07-06-09), مزمل فاروق (07-06-09), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (07-06-09)
جواب

Tags
فورم, فورمز, پاک, ویب, نظر, منتقل, ابرار, احتجاج, اسلامی, بھائی, تصویر, حل, حدیث, خلاف, زندگی, سافٹ, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیر حیدر بھائی کی 1000 پوسٹس محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 11 03-12-08 01:29 PM
The Greatکا کارنامہ --- 1000 پوسٹس محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 22 07-06-08 06:20 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
ویب سائٹس کے لنکس اور کم از کم پوسٹس منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 0 18-11-07 11:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger