واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جنت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-11, 10:34 PM   #1
جنت
سحر سحر آن لائن ہے 15-12-11, 10:34 PM

میرا آپ سب سے ایک سوال ہے کہ
اگر آپ کو مستند اور کنفرم ذرائع سے علم ہوجائے کہ آپ مرنے کے بعد جنت میں ہی جائیں گے ۔ اور اس بات پر کسی قسم کا شک نا ہو ۔
تو پہر آپ کی سوچ اور زندگی کیسی ہوگی ۔

1۔آپ دنیا سے بیزار ہوجائے گے ، موت کی تمنا کرنے لگے گے کہ کب موت آئے گی اور میں جنت میں جاوں ، اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے ہر وقت عبادت میں مشغول ہوجائے گے اور دنیا سے دل اچاٹ ہوجائے گا اور ہر قدم پر اللہ کا حکم ماننے لگیں گے

یا
2۔آپ یہ سوچیں گے کہ مرنے کے بعد جنت تو ملنی ہی ہے تو کیوں نا دنیا کی رنگینی سے بھی لطف اندوز ہوا جائے ۔ اور سوچیں گے کہ اللہ تعالیٰ اتنا رحیم ہے کہ ہم گناہ گار کو اپنی رحمت سے جنت دے رہا تو ہم ذرا گناہ مزید کرلیتے ہیں ۔ اللہ کی رحمت میں تو کمی نہیں ائے گی

یا اس کے علاوہ کوئی اور سوچ ہو تو وہ بھی لکھ دیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 160
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-12-11), رضی (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 10:35 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو شاید خوشی سے اسی وقت مرجاوں ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-12-11), سحر (15-12-11)
پرانا 16-12-11, 12:10 AM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھیا ہم تو جنت میں ہی جائینگے کیونکہ جنت تو ہمارے باپ کی جاگیر ہے یعنی ہمارے باپ آدم ع کی
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-12-11)
پرانا 16-12-11, 12:34 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو اللہ کی رحمت سے امید ہے کے میں اور سارے متعلیقین مع فورم کے تمام ممبران ،جاننے والے دوست احباب سب بلکے دنیا کی اکثریت جنت میں جائے گی
علاوہ ان کے جو زمین پر فتنہ و فساد پھیلانے کی خواہش و کوشش کرتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (16-12-11), کنعان (16-12-11), مرزا عامر (16-12-11), سحر (16-12-11)
پرانا 16-12-11, 01:03 AM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مجھے تو اللہ کی رحمت سے امید ہے کے میں اور سارے متعلیقین مع فورم کے تمام ممبران ،جاننے والے دوست احباب سب بلکے دنیا کی اکثریت جنت میں جائے گی
علاوہ ان کے جو زمین پر فتنہ و فساد پھیلانے کی خواہش و کوشش کرتے ہیں
مطلب آپ ایسے ہی رہیں گے جیسے کہ اب ہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-12-11), مرزا عامر (16-12-11)
پرانا 16-12-11, 01:40 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (16-12-11)
جواب

Tags
کوئی, گے, وقت, قدم, لگیں, موت, مزید, اپنی, اللہ, اتنا, ادا, تمنا, تعالیٰ, جائیں, حکم, دیں, دے, دل, دنیا, زندگی, سوچ, سوال, شکر, علم, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger