واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جنسی معلومات پر بحث

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-07, 07:51 PM   #1
جنسی معلومات پر بحث
دیوانیکسکا دیوانیکسکا آف لائن ہے 31-07-07, 07:51 PM


پیارے دوستو!
مجھے یقین ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے. یار جیسا کہ منتظمین کا دعوہ ہے ہم جمہوریت پسند ہیں تو یار پلیز سیکس کا کوئی ٹاپک بھی شروع کریں نا پلیز، صاف ستھری سیکس دسکشن کیا کریں، اگر کوئی حد سے بڑھ کر بکواس کرے تو منتظمین بےشک اس کا یوذر نیم ڈسیبل کر دیں، یار دیکھیں ہر ایک کی پسند کا خیال رکھیں نہ آپ لوگ.

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور ہونا چاہئے. اگر بری لگے تو میں پیشگی معزرت خواہ ہوں. دیکھیں اگر یہ فورم پاکستان کی آواز ہیں تو پھر سب کو اپنی آواز سب تک پہچانے کا حق دیں نہ.
آخر میں‌ایک بار پھر گذارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور کریں، شکریہ

دیوانیکسکا
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 2
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4383
Reply With Quote
پرانا 31-07-07, 08:01 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 32
مراسلات: 16
کمائي: 250
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئی بات کرو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دیوانیکسکا


پیارے دوستو!
مجھے یقین ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے. یار جیسا کہ منتظمین کا دعوہ ہے ہم جمہوریت پسند ہیں تو یار پلیز سیکس کا کوئی ٹاپک بھی شروع کریں نا پلیز، صاف ستھری سیکس دسکشن کیا کریں، اگر کوئی حد سے بڑھ کر بکواس کرے تو منتظمین بےشک اس کا یوذر نیم ڈسیبل کر دیں، یار دیکھیں ہر ایک کی پسند کا خیال رکھیں نہ آپ لوگ.

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور ہونا چاہئے. اگر بری لگے تو میں پیشگی معزرت خواہ ہوں. دیکھیں اگر یہ فورم پاکستان کی آواز ہیں تو پھر سب کو اپنی آواز سب تک پہچانے کا حق دیں نہ.
آخر میں‌ایک بار پھر گذارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور کریں، شکریہ
پیارے دوستو میرے خیال میں ہم سب کو ان بھائی صاحب کی بات پر واقعی ٹھنڈے دل سے غور کرنا چاہئے باقی آپ مرضی، ذاتی طور پر میں اس حق میں ہوں
ثاقب جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-07-07, 09:48 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جنسی معلومات پر بحث

پیارے دوستو!
مجھے یقین ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے. یار جیسا کہ منتظمین کا دعوہ ہے ہم جمہوریت پسند ہیں تو یار پلیز سیکس کا کوئی ٹاپک بھی شروع کریں نا پلیز، صاف ستھری سیکس دسکشن کیا کریں، اگر کوئی حد سے بڑھ کر بکواس کرے تو منتظمین بےشک اس کا یوذر نیم ڈسیبل کر دیں، یار دیکھیں ہر ایک کی پسند کا خیال رکھیں نہ آپ لوگ.

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور ہونا چاہئے. اگر بری لگے تو میں پیشگی معزرت خواہ ہوں. دیکھیں اگر یہ فورم پاکستان کی آواز ہیں تو پھر سب کو اپنی آواز سب تک پہچانے کا حق دیں نہ.
آخر میں‌ایک بار پھر گذارش ہے کہ میری اس درخواست پر ٹھنڈے دل سے غور کریں، شکریہ



پیارے دوستو میرے خیال میں ہم سب کو ان بھائی صاحب کی بات پر واقعی ٹھنڈے دل سے غور کرنا چاہئے باقی آپ مرضی، ذاتی طور پر میں اس حق میں ہوں۔

محترم دیوانیکسکا و ثاقب جاوید! السلام علیکم!
دوستو یہ تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمارا ایک اسلامی معاشرہ ہے۔ جس کی اپنی روایات ہیں جن میں سے ایک روایت یہ بھی ہے کہ ہم اپنے گھر میں اپنی ماں، بہن اور بیٹیوں کی عصمت کے محافظ ہوتے ہیں۔ اور کبھی ہم گھر میں بے ہودہ اور لغو قسم کی گفتگو نہیں کرتے۔ اسی طرح یہ فورم ایک گھر کی طرح ہے۔ ہر معاشرے میں اپنی اپنی روایات کے مطابق کچھ اُصول اور ضوابط ہوتے ہیں اور معاشرتی روایات و معاملات اُن اصولوں کے تابع ہوتے ہیں۔ اس فورم پر مرد بھی آتے ہیں اور خواتین بھی۔ کسے معلوم کہ ہمارے اپنے گھر کی کوئی خاتون فورم پر لاگ اِن ہو کر دیکھ رہی ہو۔ کیا آپ نیٹ پر لاگ اِن ہونے والوں کا چہرہ دیکھ رہے ہوتے ہیں کہ کون ہے اور کون نہیں؟ جو جوانی کی حدود میں داخل ہو جاتے ہیں وہ بچے نہیں رہتے۔ اُنہیں سیکس کے متعلق ہر چیز کا علم ہوتا ہے۔ اگر آپ مغربی معاشرے کے تناظر میں کہ رہے ہیں تو میرے بھائی اُس معاشرے میں ماں، بہن اور بیٹی کے رشتوں کے تقدس کا سرے سے کوئی تصور ہی نہیں ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ اور ہم سب مل کر اپنے معاشرے کو مغربی اُصولوں کے خطوط پر اُستوار کرنا شروع کر دیں اور اپنے خونی رشتوں کی عصمت کی حفاظت سے بھی بے نیاز ہو جائیں۔ میرے خیال کے مطابق اس فورم پر سیکسی گفتگو کا آغاز کسی لحاظ سے بھی مناسب اقدام نہیں ہوگا اور نہ ہی ایسا ہونا چاہیئے۔
والسلام
اللہ نگہبان
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (04-06-09), dxbgraphics (24-01-11), فیصل ناصر (31-10-08), فریدون (26-01-11), ھارون اعظم (24-01-11), ملک بھائی (12-06-09), محمد عاصم (24-01-11), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (02-06-09), ایس اے نقوی (02-06-09), ام طلحہ (27-10-08), ابن آدم (02-06-09), حسنین ایوب (31-08-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (15-06-09), طاھر (28-10-08), طارق راحیل (03-06-09), عبداللہ آدم (24-01-11), عروج (24-01-11)
پرانا 31-07-07, 09:52 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جنسی معلومات پر بحث

ذوالفقار بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا اور اگر آپ لوگوں کو سیکس کے بارے میں جاننے کا اتنا ہی ریادہ شوق ہت تو برائے مہربانی دوسری بہت سی سائیٹس ہیں انٹرنیٹ پر اس بارے میں‌ ، آپ ان پر تشریف لے جائیں اور ہمیں معاف رکھیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-10-08), ملک بھائی (12-06-09), محمد عاصم (24-01-11), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (02-06-09), ام طلحہ (28-10-08), ابن آدم (02-06-09), حسنین ایوب (31-08-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (15-06-09), عبداللہ آدم (24-01-11), عبداللہ حیدر (31-10-08)
پرانا 31-07-07, 11:21 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جنسی معلومات پر بحث

میرے خیا ل سے زلفقار بھائی نے اس بات کا جواب دے دیا ہے ۔ ہمارا مقصد ایک فیملی فورم ہے ۔ ہمارا مقصد اس فورم سے پیسے نکالنا نہیں ہے جس کے لیے ہم بہودہ موضوعات شروع کر کے ممبرز اکٹھے کرئے ۔
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-10-08), ملک بھائی (12-06-09), محمد عاصم (24-01-11), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (02-06-09), ام طلحہ (27-10-08), ابن آدم (02-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 01-08-07, 12:12 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جنسی معلومات پر بحث

ذوالفقار بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا جنسی بات چیت کی ہر گز گجنائش نہیں ہے۔یہ ہمارا فیلمی فورم ہے اس پر کسی بھی طرح کی جسنی معلومات کا تبادلہ نہیں کیا جا سکتا۔



اور “دیوانیکسکا“ اگر آپ مسلمان ہیں تو آپ کو جمہوریت کا مطلب بھی پتہ ہونا چاہیے۔کیونکہ سب سے زیادہ مکمل اور جامع جہموریت ہمیں اسلام نے دی ہے۔آجکل کی مغربی جمہوریت سب سے سامنے ہے اور اس کا نتیجہ بھی۔

اگر ابھی بھی آپ کو جنسی معلومات میں کوئی بات چیت کرنی کی ضرورت ہو تو اس بارے میں آپ مجھے ذاتی پیغام سے رابطہ فرمائیں۔میں آپ کے ہر مسئلے کا صیح حل بتانے کی کوشش کروں گا۔


والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-10-08), ملک بھائی (12-06-09), محمد عاصم (24-01-11), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (02-06-09), ام طلحہ (27-10-08), ابن آدم (02-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 01-08-07, 10:30 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جنسی معلومات پر بحث

فورمز کی پالیسی

تمام اراکین کا شکریہ جنہوں نے اس پوسٹ کے لیے وقت نکالا اور اپنی قیمتی رائے سے نوازا- سب سے پہلے پوسٹ کو شروع کرنے کے لیے ہم اپکے شکرگزار ہیں جنہوں نے انسانی زندگی کے ایک اہم پہلو کی طرف توجہ دلائی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جنسی معلومات زندگی کا ایک اہم پہلو ہے جو کی کسی کی بھی زندگی کو ایک موڑ دینے میں اہمیت رکھتا ہے۔
قران مجید میں بہت سارے مقامات پر انسانی زندگی کے مختلف پہلو بشمول جنسی معاملات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جس کی بنا پر ہم کہ سکتے ہیں جنسی معاملات پر سنجیدہ گفتگو میں کوئی مضائقہ نہیں ہے- لیکن اس کے لیے موضوع کا مقصد کوئی اہم معاملے کا حل ہونا چاہیے نہ کہ ذہنی لذت۔ ہمارا فورم جنسی مسائل کے طبی حل کے لیے مناسب نہیں ہے- کیونکہ ہم فورمز کو ایک فیملی فورمز کی شکل دینا چاہتے ہیں۔ جس میں ایک فیملی کے تمام افراد فخر کے ساتھ ایک دوسرے کو بتا سکیں کے وہ forums.com.pk کے اراکین ہیں، نہ کہ باپ بیٹے سے اور بھائی بہن سے اپنا اپ ان فورمز پر چھپاتا پھرے۔

ہم اس میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتے اور اس کو باعث افتحار سمجھتے ہیں کہ اپ اپنے ازدواجی زندگی کےمسائل، جو کہ مذہب کے متعلقہ ہوں ان کو مذہبی سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں، کیونکہ جب اللہ کسی حق بات کے کرنے سے نہیں شرماتا تو ہمیں کون ہوتے ہیں مذہبی مسائل کے حل کو روکنے والے۔ لیکن ان کا مقصد اور ان کی زبان و طرز بیان فورمز کی اس پالیسی کو دیکھتے ہوئے ہونا چاہیے کہ کل کو اپ کے گھر کا کوئی فرد بھی ان کو پڑھ سکتا ہے۔ ان راہنمائی کے اصولوں کے مد نظر رکھتے ہوے اپ مذہبی سیکشن میں کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ عالم حضرات اپکے تمام سوالات کے جوابات تفصیل سے دینے کی کلی صلاحیتیں رکھتے ہیں۔اگر اپ سمجھتے ہیں کہ اپ کا مسلہ فورمز کی حدود و قیود سے باہر ہے تو سب سے مناسب یہی ہے کہ اپ ذاتی پیغام سے کام چلائیں۔ اگر ان راہنما اصولوں کو اپ مدنظر نہیں رکھتے تو بغیر کسی تنبہیہ کے تمام بیہودہ مضامین کو نکال دیا جائے گا۔ اور رکن کو ہمیشہ کے لیے بین کر دیا جائے گا اور کسی بھی حالت میں رکن کو دوبارہ بحال نہیں کیا جائے گا خواہ اس کے لیے اپ کیسی بھی اور کسی بھی اور ممبر بشمول ناظمین کی سفارش اپ لے کر آئیں۔

جہاں تک جمہوریت کا تعلق ہے ۔ بلاشبہ ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور اسلام ہمارا مذہب ہے۔ جسکا واضح مطلب ہے کہ ہم اس جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں کہ ہر ایک کو مساوی حقوق حاصل ہوں، کوئی بھی اپنی صلاحیتوں کے بنا پر اپنی زندگی کو سنوار سکے لیکن ہم اس جمہوریت پر یقین نہیں رکھتے جس میں کوئی بھی کپڑے اتار کر سڑک پر ننگا گھومنا شروع کر دے۔ اسلام دنیا کا وہ پہلا مذہب ہے جس نے جمہوریت کو دنیا میں روشناس کروایا، اور موجودہ جمہوریت اسلامی جمہوریت کی ہی اک بگڑی ہوئی شکل ہے۔ جس میں اصلاح کے بعد کسی بھی معاشرے میں اسلام کے نفاذ کے لیے لاگو کیا جا سکتا ہے۔

میں تمام اراکین کو ایک دفعہ پر مشورہ دوں گا کہ فورمز کے منشور کو دوبارہ پڑھیں تاکہ کسی بھی قسم کا ابہام نہ رہ جائے۔۔
http://forums.com.pk/forums/index.php/topic,3.0.html

میں نے اس موضوع کو غیر مقفل کر دیا ہے تاکہ اگر کسی اور قاری کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو وہ بھی بیان کر سکیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (02-06-09), Zullu230 (25-01-11), ام طلحہ (28-10-08), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (15-06-09), طاھر (28-10-08)
پرانا 02-08-07, 09:09 PM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جنسی معلومات پر بحث

محترم منتظمین بھائی! السلام علیکم!

بہت اچھی اور ہماری معاشرتی اور مذہبی روایات کی روشنی میں تحریر کی گئی پالیسی ہے۔ اس پر سب کو عمل کرنا چاہئے۔ والسلام!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (04-06-09), ام طلحہ (28-10-08), حسنین ایوب (03-09-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (15-06-09), عروج (24-01-11)
پرانا 03-08-07, 11:43 AM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جنسی معلومات پر بحث

جناب :
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-07, 05:05 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 496
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

No Talk On Sex......
جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاوید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-10-08), محمد عاصم (24-01-11), مرزا محمد فاروق (04-06-09), حسنین ایوب (03-09-09), راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 23-08-07, 10:58 PM   #11
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام! میں ابھی اس فورم میں نیا ہوں۔ آتے ساتھ ہی میری اس مو ضوع پر نگاہ پڑی۔میرا نظریہ یہ ہے کہ سیکس بھی انسانی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے۔اور ہمیں اس بارے میں بھی بات کرنی چاہیے لیکن ھمیں اپنی اخلاقی اقدار کو پس پشت نہیں ڈالنا چاہیے۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
چاند کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 24-08-07, 12:03 PM   #12
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاند بھائی! آپ سیکس پر کس قسم کی بات کرنا چاہتے ہیں۔ اپنی ترجیحات اور پسندیدہ شعبوں کا ذکر کریں؟ یا اگر آپ ذاتی طور کسی سیکسی مسئلے سے دوچار ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کسی ڈاکٹر یا مستند حکیم سے علاج کروائیں۔ اللہ تعالی آپ پر رحم فرمائیں گے اور انشاء اللہ آپ صحتیاب بھی ہو جائیں گے۔ ہاں اگر آپ کو کوئی اور مسئلہ ہو یعنی Taste وغیرہ کا تو میرے بھائی! سب سے پہلے آپ میرے ایک سوال کا جواب دیں۔ کیا آپ اپنے گھر میں اپنے والدین بھائیوں اور بہنوں یا اگر آپ شادی شُدہ ہیں تو اپنی اولاد اور دیگر رشتہ داروں کی موجودگی میں سیکسی گفتگو کرتے ہیں جس طر ح اس فورم پر کرنے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں؟ صرف اس سوال کا جواب دے دیں اور ہاں اسی تھریڈ میں پیچھے جائیں اور میرے تاثرات اور منتظمین بھائی کی پالیسی کا مطالعہ بھی فرمائیں اور پھر اچھی طرح سوچ کر میرے سوال کا جواب دینا ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ بہتوں کی طرح آپ کو بھی لاجواب ہونے کا صدمہ بادل نخواستہ سہنا پڑے۔ اپنا بہت سا خیال رکھئے گا اور اس فورم پر حب الوطنی اور پاکستانیت کا مظاہر کرنے میں بخل سے کام نہ لیجیے گا۔ رب راکھا!

Last edited by Zullu230; 25-08-07 at 12:10 AM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-10-08), ملک بھائی (12-06-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (02-06-09), اکرم (06-06-09), ابن آدم (02-06-09), حسنین ایوب (03-09-09), راجہ اکرام (10-06-09), طاھر (28-10-08), عبداللہ آدم (24-01-11), عروج (24-01-11)
پرانا 24-08-07, 11:05 PM   #13
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

I totally agree with Zullu230 and منتظمین.
I believe that nip the evil in the bud and both of you did it in a very good manner

Last edited by ابو عمار; 24-08-07 at 11:09 PM.
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (25-01-11), حسنین ایوب (03-09-09), راجہ اکرام (10-06-09), عبداللہ آدم (24-01-11)
پرانا 24-08-07, 11:59 PM   #14
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Actully i wanted to say that sex is the base of human being, it generates our population, we should hv the knowledge about it, we should start philosophical, religious, economical, social and historical discussion regarding sex and also put out the effects of sex upon the said school of thoughs... thats what i wanted to say...
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 12:09 AM   #15
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

read the following ayah of Quran and decide for yourself . چاند
So we better be careful in this regard.
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-10-08), مون لائیٹ آفریدی (07-06-09), م۔م۔مغل (07-06-08), ملک بھائی (12-06-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (02-06-09), Zullu230 (25-01-11), ابن آدم (02-06-09), ابن جلال (28-10-08), حسنین ایوب (03-09-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (15-06-09), عبداللہ آدم (24-01-11)
جواب

Tags
color, com, php, فورم, فورمز, فرض, پوسٹ, نظر, موجودہ, منشور, مجید, مسائل, اللہ, انسان, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حل, حضرات, دعا, زندگی, عالم, صلاحیتیں, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger