واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جنگ اخبار پرگردہ فروشی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-07-07, 07:44 PM   #1
جنگ اخبار پرگردہ فروشی
چاچا کمال چاچا کمال آف لائن ہے 26-07-07, 07:44 PM
درجہ بندی: (1 votes - 4.00 average)

سلام!
میں اپنے تمام دوستوں کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔ اگر قارئین میں سے کوئی جنگ اخبار میں اثر و رسوخ رکھتا ہو تو ان کو مطلع کرئے اس کے بارے میں۔

اج کل پوری دنیا میں‌پاکستان گردوں کی فروخت کے معاملے میں‌کافی بدنام ہو چکا ہے اور سپریم کورٹ جلد ہی اسے کے بارے میں ایک قانون کو پارلیمنٹ سے پاس کروانا چاہ رہی ہے۔۔

افسوناک صورتحال یہ ہے کہ ابھی یہ تجارت انٹرنیٹ پر کھلے عام کی جارہی ہے۔۔ اور جنگ اخبار بھی اس میں ملوث ہے۔۔ جنگ اخبار پر ایک اشتہار دیا جا رہا ہے۔ جس میں ایک ہاسپٹل live doner “ فورا گردہ دینے والا یا پھر موقع پر ہی گردہ فراہم کرنے“ والا بنتا ہے۔ جس کا صاف اور صاف مطلب گردہ فروشی ہے۔

اللہ کے نام پر اس کے متعلق کچھ کیا جائے۔۔

ثبوت کے طور پر دو تصاویر اس کے ساتھ منسلک کی گئی ہیں۔۔

Attached Thumbnails
kidney-donners.jpg  

Attached Images
 

Attached Files
File Type: jpg_thumb kidney donners.JPG_thumb (73.2 KB, 19 views)
File Type: jpg_thumb kidny jang.JPG_thumb (165.7 KB, 16 views)
File Type: jpg_thumb kidney donners.JPG_thumb (125.1 KB, 16 views)


 
چاچا کمال's Avatar
چاچا کمال
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1008
Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 07:55 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جنگ اخبار پرگردہ فروشی

جہاں تک مجھے یاد پڑھتا ہے شائد کچھ دن پہلے اپ ہی نے جنگ پر یہودیوں کے اشتہار کی طرف بھی توجہ دلائی تھی۔۔ اللہ ان کو عقل سلیم عطاء کرئے۔

نوٹ: اسکے بارے میں گوگل پر رپورٹ کر دی گئی ہے۔۔ تمام اراکین سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ بھی گوگل کو رپورٹ کریں۔

https://www.google.com/adsense/suppo...earch=Continue
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 11:17 PM   #3
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,368
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جنگ اخبار پرگردہ فروشی

جناب،
مجھے تو آج پتہ چلا ہے کہ ڈونیشن کا مطلب خریدوفروخت ہے۔ پہلے میں یہ سمجھتا تھا کہ ڈونر وہ ہوتا ہے جو ڈونیٹ کرے یعنی امداد دے۔ لیکن کمال چاچا کے خیالات پڑھ کر لگتا ہے مجھے اپنی میموری میں یہ بات ڈالنی پڑے گی کہ ڈونر کا مطلب بیچنے والا ہوتا ہے۔

رہا سوال جنگ اخبار کا تو میں انہیں ای میل کرکے یہ کہا جاسکتا ہے کہ اتنا اخبار چلا رہے ہو ڈونیٹ کی معنی نہیں آتے آپ کو۔
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 11:52 AM   #4
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جنگ اخبار پرگردہ فروشی

جوزف بروسٹر شائید اپ نے تصاویر غور سے نہیں دیکھیں ہیں۔ ڈونر کا مطلب عطیہ کرنے والا ہی ہوتا ہے لیکن میڈیکلی اگر اپ دیکھو تو ڈونر کا مطلب کوئی بھی وہ فرد جو گردہ دے رہا ہے اس سے کوئی مطلب نہیں کہ وہ گردہ بیچ رہا ہے یا پھر خدا ترسی کے نام پر کسی بھی اجنبی کو گردہ اللہ کے نام پر دے رہا ہے۔

اگر اپ تصاویر کو غور سے دیکھے تو اس پر لکھا ہے “ no wait" live doner چلیں یہاں‌تک تو میں مان لیتا ہوں کہ پاکستان میں‌راتوں رات بہت سارے اللہ سے خوف کھانے والے پیدا ہو گئے ہیں جو ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کو اپنا گردہ دینا چا رہے ہیں کیونکہ وہ گردے کا وزن اٹھا اٹھا کر تنگ ا گے ہیں۔
لیکن اسے کے بعد کا بھی تو پڑھ لیں۔ کہ گردہ لگوانے کے لیے کون سے لوگوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔۔ امریکہ، یورپ اور مڈل ایسٹ سے۔ بھائی میرے اپ انکو ایک دفعہ پھر غور سے پڑھیں اور اس کے بعد فیصلہ کریں کہ یہ سب کیا ہے۔ یہ کوئی معمولی مسلہ نہیں ہے لوگ اپنے اپکو بیچ رہے ہیں اور اس سے بڑھ کر کیا انسانی المیہ ہو گا۔

چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 01:56 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جنگ اخبار پرگردہ فروشی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
جہاں تک مجھے یاد پڑھتا ہے شائد کچھ دن پہلے اپ ہی نے جنگ پر یہودیوں کے اشتہار کی طرف بھی توجہ دلائی تھی۔۔ اللہ ان کو عقل سلیم عطاء کرئے۔

نوٹ: اسکے بارے میں گوگل پر رپورٹ کر دی گئی ہے۔۔ تمام اراکین سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ بھی گوگل کو رپورٹ کریں۔

https://www.google.com/adsense/suppo...earch=Continue
میں نے بھی رپورٹ کر دی ہے۔۔
ندیم رفیع آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 07:45 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جنگ اخبار پرگردہ فروشی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
جہاں تک مجھے یاد پڑھتا ہے شائد کچھ دن پہلے اپ ہی نے جنگ پر یہودیوں کے اشتہار کی طرف بھی توجہ دلائی تھی۔۔ اللہ ان کو عقل سلیم عطاء کرئے۔

نوٹ: اسکے بارے میں گوگل پر رپورٹ کر دی گئی ہے۔۔ تمام اراکین سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ بھی گوگل کو رپورٹ کریں۔

https://www.google.com/adsense/suppo...earch=Continue
روپورٹ کر دی گئی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-08, 08:39 AM   #7
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جنگ اخبار پرگردہ فروشی

yeh waqi main aik aham masla hai
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, contact, search, فروخت, کورٹ, کمال, گوگل, پاکستان, چاچا, موقع, آج, اللہ, انٹرنیٹ, اجنبی, بھائی, تصاویر, جواب, جلد, خدا, دیکھو, سپریم, عقل, صورتحال, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger