واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جواب بتائیں ؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-08, 05:28 PM   #1
جواب بتائیں ؟؟؟؟
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 03-11-08, 05:28 PM

There's a bus with 7 girls

Each girl carries 7 bags

Each bag carries 7 big cats

Each big cat carries 7 smaller cats

(All the cats have 4 legs)

Question: how many legs are on the bus?

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 626
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (03-11-08), ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 03-11-08, 05:33 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

اردو میں لکھو تو بتاوں گا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 06:01 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
70

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 03-11-08, 06:17 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
اردو میں لکھو تو بتاوں گا
ایک بس میں 7 لڑکیاں سفر کر رہی ہیں
ہر لڑکی کے پاس 7 بیگ ہیں
ہر بیگ میں 7 بڑی بلیاں ہیں
ہر بڑی بلی کے پاس 7 چھوٹی بلیاں ہیں

اگر ہر ایک بلی کی چار ٹانگیں ہیں تو بس میں کل کتنی ٹانگیں ہیں؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 03-11-08, 06:25 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

میں نے جواب دیا تو ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-11-08)
پرانا 03-11-08, 07:47 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
میں نے جواب دیا تو ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپکی طبعیت کیسی ہے


جواب غلط ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 03-11-08, 07:49 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

جی اسکا جواب ہے 56
56 ہی ہے پکا چلو جلدی سے میرے پوائنٹ دیں‌ مجھے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 07:55 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

جناب ساتھ بلی بڑی اور ساٹھ چھوٹی کل ہوئی چودہ اب چودہ کو چار سے ضرب دیں‌ تو جواب بنا 56 اب مجھے ایک ایوارڈ ملنا چاہیں شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 08:14 PM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپکی طبعیت کیسی ہے


جواب غلط ہے
بس کچھ بہتر ہے طبعیت
صحیح جواب 72 ہے؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 08:31 PM   #10
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

بس کا کیا ذکر ہے آخر میں ویسے جواب 10990 بنتا ہے اگر پس کا ڈرائیور بھی ہے تو 2 اور بڑھا دیں ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 08:56 PM   #11
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

ہر بیگ میں 7 بڑی اور 49 چھوٹی بلیاں ہیں یعنی کل 56
اور 7 لڑکیوں میں سے ہر ایک کے پاس ایسے ہی 7 بیگ ہیں یعنی کل 49 بیگ
جب ہر بیگ میں 56 بلیاں ہیں اور 49 بیگ ہیں تو ان کا حاصل ضرب ہے 2744 بلیاں
اور ہر بلی کی 4 ٹانگیں ہیں تو حاصل ضرب ہے 10976 (بلیوں کی) ٹانگیں
اور 7 لڑکیوں کی 14 ٹانگیں کل ہوئیں 10990 ٹانگیں اور بس کا ذکر بھی ہے تو بس ڈرائیور کو بھی شمار کیا جا سکتا ہے تو 2 ٹانگیں اس کی بھی شامل کر لیں آپ فیصل جی ۔
اور اگر آپ ان کی گنتی کر رہے تھے تو 2 اپنی بھی شمار کر لیں ہا ہا ہا میرا انعام جلدی سے دیں ۔

Last edited by nsa47; 03-11-08 at 11:11 PM.
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 03-11-08, 08:57 PM   #12
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

میرا انعام جلدی سے دیں ۔

Last edited by nsa47; 03-11-08 at 09:04 PM.
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 09:07 PM   #13
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

بائی دا وے بس میں اتنی جگہ کیسے بنائی تھی کوئی بہت ہی بڑی بس ھائر کی تھی کیا؟
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 10:42 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

آپ نے جو پوچھا تھا ہم نے اسکا جواب دیا آپ نے تو پاک نیٹ تک کے اراکین کی ٹانگیں تک گن لی میرا جواب ہی درست ہے آپ بے ایمانی کر رہیں‌ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 11:14 PM   #15
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب بتائیں ؟؟؟؟

بالکل نہیں فیصل جی کا سوال تھا اب وہی فیصلہ کریں گے ۔ فیصل دا فیصلہ !
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, پاگل, انعام, اردو, بھائی, جواب, سفر, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عربی اور اردو ٹائپنگ اسپیڈ میں بہتری کے لیے کون سا پیرا گراف استعمال کیا جائے؟؟؟؟ عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 22 28-07-10 06:32 AM
ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟ فرحان دانش گپ شپ 69 08-05-10 03:42 PM
دوست بنائیں گے مجھے آپ ؟؟؟؟ محمد عمران نیازی تعارف 38 12-11-09 09:33 AM
موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 17 06-11-09 01:24 PM
ذرا وضاحت کریں ِِِ؟؟؟؟ فیصل ناصر Ask Experts ماہرین کی رائے 12 14-10-08 01:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger