واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جواب کی منتظر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-12, 04:22 AM   #1
جواب کی منتظر
Miss Khan Miss Khan آف لائن ہے 07-01-12, 04:22 AM

اسلام علیکم

مجھے یہ جاننا ہے کہ اگر شادی شدہ زندگی میں ایک تعلیم یافتہ ہے اور ایک کی اوسط درجے کی تعلیم ہے تو کیا اس سے اس کی ازدواجی زندگی پر کوئ منفی اثرات مرتب ہوں گے؟ اور اس صورت میں جب کہ اس کی خواہش ہو کہ میرا شریکِ حیات تعلیمی لحاظ سے با شعور ہو۔۔۔۔۔۔ اگر وہ سمجھوتا کرتے ہوئے شادی کر لیتا ہے تو اس کو بعد میں قدم قدم پر نا سہی کسی نا کسی مقام پر اس کو اس کا احساس شدت سے ہو تو کیا اس کے اندر خلش یا تشنگی نہیں ہوگی ؟ یا اس کی زندگی آرام سے گزر جائے گی؟

مجھے تسلی بخش جواب کا انتظار رہے گا ،چاہے منفی ہو یا مثبت ۔۔۔۔ لیکن حقیقت / تجربات کی روشنی میں ہو۔۔۔!

آپ جواب دیں‌ گے نا؟؟؟؟

 
Miss Khan's Avatar
Miss Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 323
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (07-01-12), ھارون اعظم (07-01-12), نیلم خان (08-01-12), مرزا عامر (07-01-12), احمد نذیر (07-01-12), حیدر (07-01-12), رضی (09-01-12), زارا (07-01-12), سحر (07-01-12), شمشاد احمد (07-01-12), شالا (07-01-12), عبداللہ آدم (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 10:53 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا جواب غیر شادی شُدہ تجربات کی روشنی میں یہ ہے کہ ؛ ؛ ؛ ؛ ؛

تشنگی کے بھی مقامات ہیں کیا کیا ساقی
کبھی قطرہ ہے بہت اورکبھی دریا نہیں کافی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), shafirajput (07-01-12), مرزا عامر (07-01-12), رضی (09-01-12), زارا (07-01-12), شالا (07-01-12), عبدالقدوس (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 11:04 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام!!

اگرایک تعلیم یافتہ ہے اور ایک کی تعلیم اوسط درجے کی ہے تو اس سے اس کی ازدواجی زندگی پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے نہ ہونے چاہیے کیونکہ اگرآپکو معلوم ہے آپکا ہونیوالا/ہونیوالی شریکِ حیات کم تعلیم یافتہ ہے یا آپ اُس سے کم تعلیم یافتہ ہیں تو آپ قابلَ شعورہیں اپنا اچھا برا سوچتے ہوئے، تمام باتوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنے لئے بہتر فیصلہ کرنے کے مجاز ہیں۔ سمجھوتاکرکے شادی کرلیناعقلمندی نہیں ہے وہ بھی اس صورت میں کہ آپ چاہتے ہوں کہ آپکا شریکِ حیات تعلیمی لحاظ سے باشعورہو لیکن ایسا نہ ہونے پر آپ سمجھوتاکرتے ہوئے شادی کر لیں۔ ایسی صورت میں اپنی زندگی کو خوشگواربنانے میں آپکا کردار اور بھی زیادہ ہو جاتا ہے کیونکہ آپ نے حقائق کو جان کرشادی کا فیصلہ لیا ہے۔

میری امی بالکل اِلیٹریٹ ہیں جبکہ والدپڑھے لکھے اورآرمی میں میجرتھے لیکن تعلیم کا یہ فرق اُنکی زندگیوں پرکبھی اثراندازنہ ہوا۔
اِسی طرح میرے خالونے ماسٹرزکیاہوا ہے جبکہ میری خالہ نے جسٹ میٹرک کیا ہے اور وہ اِنتہائی کنزرویٹوبھی ہیں۔ اور یہ بات خالو کو معلوم تھی شادی سے پہلے لیکن پھر بھی اُنہوں نے شادی کی اوراب تک نبھا بھی رہے ہیں میری خالہ سے کبھی تکرارہو بھی جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں میں کسی پڑھی لکھی لڑکی سے شادی کرلیتاوغیرہ مگرتھوڑی دیربعد سب بھول بھی جاتے ہیں کیونکہ وہ اُنکے مقابلے میں پڑھے لکھے اورباشعور ہیں اور جانتے ہیں زندگی کو اس "فرق" سے تلخ بھی نہیں بنایا جا سکتا۔

اب اگرزندگی کے کسی موڑپر آپکو احساس ہو بھی جائے تو خلش اورتشنگی سے اپنی اوراپنے شریکِ حیات کی زندگی کو خراب کرنے کے سوا اورکوئی راستہ نہیں رہ جاتا۔ کیونکہ جب آپکے پاس چوائس تھی تب آپ نے سمجھوتا کرتے ہوئے فیصلہ کیااورجب فیصلہ ہوگیاتو ذہنی طور پر اس فیصلے پر ہمیشہ قائم رہنے کا بھی عہدکیا ہوگا۔ لہذٰا اس فرق سے اپنی زندگی میں حائل کرکے اُسکو تلخ اورتنگ بنانے کی بجائے خود ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اُسکو خوشگواربنائیں۔ عقلمندی یہی ہے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), shafirajput (07-01-12), فاروق سرورخان (07-01-12), نیلم خان (08-01-12), مرزا عامر (07-01-12), حیدر (07-01-12), رضی (09-01-12), شالا (07-01-12)
کمائي نے زارا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-01-12 شالا اس فرق سے اپنی زندگی میں حائل کرکے اُسکو تلخ اورتنگ بنانے کی بجائے خود ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اُسکو خوشگواربنائیں۔ عقلمندی یہی ہے۔ 150
پرانا 07-01-12, 11:30 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ننھے بچے کا یہ خیال ہے کہ
اگر دونوں ہم پلہ ہوں تعلیم و شعور میں تو کون کس کی مانے گا۔
دونوں ہی لیڈ کرنے کے کوشش میں لڑیں گے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), shafirajput (07-01-12), ھارون اعظم (07-01-12), حیدر (07-01-12), رضی (09-01-12)
پرانا 07-01-12, 01:15 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ننھے بچے کا یہ خیال ہے کہ
اگر دونوں ہم پلہ ہوں تعلیم و شعور میں تو کون کس کی مانے گا۔
دونوں ہی لیڈ کرنے کے کوشش میں لڑیں گے
اور اگر کم یا زیادہ ہو ھو تو احساس کمتری یا برتری بھی آسکتی ہے؟؟؟؟

ایسا کچھ نہیں ہے عقل و شعور کبھی تعلیم سے آجاتا اور کبھی کبھی چلا بھی جاتا ہے۔۔۔سب کچھ اخلاق یا فطرت پہ منحصر ہے۔۔۔ڈاکٹر ڈاکٹر کے ساتھ بھی زندگی گزار سکتا ہے اور میڑک پاس کے ساتھ بھی اگر وہ سمجھدار یا عقل و شعور ہو تو۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), ننھا بچہ (10-01-12), حیدر (07-01-12), رضی (09-01-12), شالا (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 01:40 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اگر وہ سمجھوتا کرتے ہوئے شادی کر لیتا ہے تو اس کو بعد میں قدم قدم پر نا سہی کسی نا کسی مقام پر اس کو اس کا احساس شدت سے ہو تو کیا اس کے اندر خلش یا تشنگی نہیں ہوگی ؟ یا اس کی زندگی آرام سے گزر جائے گی؟
محترم جناب حیدر صاب کے تجربے کو آگے بڑھاتے ہوئے کہوں گا کہ
یہ جو شدت احساس ہے یہ ہمارے دماغ کا ایک خلل ہے ۔ اسے بہت آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے ۔
فرض کریں کہ ایک عورت بہت پڑھی لکھی ہے اور اس کا شوہرپانچویں جماعت میں اول پوزیشن میں فیل ہوا ہے ۔ اور اس کے بعد اس نے اسکول کی شکل نہیں دیکھی ۔
عورت جسے اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے تو یہ بات یاد رہے کہ یہ صرف احساس تک محدود نہیں ہوتا بلکہ زبان پر بھی اکثر آ جایا کرتا ہے۔ جس سے اس کے شوہر کی دل آزاری ہوگی۔ اگر عورت صرف اتنا سوچ لے کہ اگر یہی معاملہ الٹ ہوتا اور اس کا شوہر اسے ایسے طعنے دیتا تو اس کے دل پر کیا بیتتی۔ یہ سوچ شدت احساس کو کم یا ختم کرنے میں کافی معاون ہے ۔
دوسری اور اہم بات جس کی طرف شاید زارا صاحبی نے بھی اشارہ کیا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ تعلیم آپ کو بہت تمیز سکھا دے ۔ بعض اوقات کم پڑھے لکھے افراد زیادہ پڑھے لکھے افراد سے زیادہ با شعور اورتمیز دار ہوتے ہیں ۔ اور ویسے بھی آجکل کالجز میں کیا تعلیم دی جا رہی ہے یہ آپ کو بھی معلوم ہے ۔ درحقیقت تمیز کو ختم کرنے کا نام کالج ہے ۔ ایک تو یہ شعر مجھے کبھی یاد نہیں رہتے لیکن پھر بھی لکھ دیتا ہوں۔

یوں قتل سے وہ بچوں کے بدنام نہ ہوتا
افسوس کہ فرعون کو کالج کی نہ سوجھی۔
میری بات کا ہر گز مطلب یہ نہ لیں کہ میں تعلیم کے خلاف بات کر رہا ہوں مقصد صرف کہنے کا اتنا ہے کہ پڑھ لکھ لینے کے بعد فرشتہ بن جانے کی گارنٹی نہیں۔
میں نے اکثر پڑھے لکھے نوجوانوں کو ڈگریں ہاتھ میں لیئے نوکری کے لیئے سڑکوں پر احتجاج کرتے دیکھا ہے ۔ لیکن کسی مدرسے سے نکلنے والے لڑکے کویہ حرکتیں کرتے نہیں دیکھا۔
آخری الفاظ : جس صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے دنیا کو قران جیسا عظیم ترین علم ملا وہ محبوب الٰہی لکھنا نہیں جانتا تھا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), ھارون اعظم (07-01-12), احمد نذیر (07-01-12), حیدر (07-01-12), رضی (09-01-12), زارا (07-01-12), شالا (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 02:19 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے نزدیک تعلیم یافتہ اور سمجھداری دو علیحدہ ضمن ہیں‌
کسی بھی اچھی ازدواجی زندگی کے لئے کم از کم ایک پارٹنر کو سمجھدار ہونا چاہئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), ھارون اعظم (07-01-12), مرزا عامر (07-01-12), حیدر (07-01-12), رضی (09-01-12), شالا (07-01-12)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-01-12 شالا gud point brother 100
پرانا 07-01-12, 02:54 PM   #8
Member
اجنبی
 
شالا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مس خان میری شادی میرے کزن سے ہوئی ہے جو انڈر میٹرک ہے میں نے بی اے کیا ہے کبھی کبھی میرے دل میں بھی خیال آتا ہے کہ کاش میراشوہرتعلیم یافتہ ہوتا۔ جیسے برادر فیصل ناصر نے کہاکہ سمجھداری اور تعلیم یافتہ ہوناالگ الگ ہے۔ میں اگر تعلیم یافتہ ہوں انکی نسبت تو وہ سمجھدار ہیں اسی طرح ہم دونوں خوش ہیں۔
شالا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شالا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (07-01-12), نیلم خان (08-01-12), مرزا عامر (07-01-12), حیدر (07-01-12), رضی (09-01-12)
پرانا 07-01-12, 02:58 PM   #9
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔سب نے بہت اچھے انداز سے اپنا نظریہ بیان کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میں نے اپنی 4 سہیلیوں کو اس فرق کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کا نصیب کہیں‌ یا کچھ بھی ، اپنے طور پر انہوں‌ نے سمجھوتے کئیے لیکن ان کو کم ظرف شوہر ملے ، ان کا پڑھا لکھا ہونا ہی ان کے لئے جرم بن گیا۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک سہیلی ابھی تک انتظار کر رہی ۔۔۔ 3 کو طلاق ہو چکی ۔ ایک دعائیں‌ کر رہی اس کا گھر بچ جائے۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-01-12), نیلم خان (08-01-12), حیدر (07-01-12), رضی (09-01-12), شالا (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 03:01 PM   #10
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شالا اللہ کا شکر ہے وہ سمجھدار ہیں‌۔۔۔۔۔۔ میری اپنی بہن نے بھی آنرز کیا ہے اور بہنوئ مییٹرک ہیں ، لیکن ماشاءاللہ میری بہن بہت بہت اللہ اسے ہر بری نظر سے بچائے بہت خوشگوار زندگی گزار رہی ہے۔۔۔۔۔ کیوں کہ بہنوئ بہت سمجھدار ہیں اور وہ بھی ان کو احساس نہیں دلاتی ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میرا سوال اگر اس طرح ہوں کہ شوہر نا تعلیم یافتہ ہو نا سمجھدار ؟ بلکہ اس کو سوچ بہت محدود ہو تو؟؟؟؟
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-01-12), نیلم خان (08-01-12), حیدر (07-01-12), شالا (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 03:11 PM   #11
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafirajput مراسلہ دیکھیں
اور اگر کم یا زیادہ ہو ھو تو احساس کمتری یا برتری بھی آسکتی ہے؟؟؟؟

ایسا کچھ نہیں ہے عقل و شعور کبھی تعلیم سے آجاتا اور کبھی کبھی چلا بھی جاتا ہے۔۔۔سب کچھ اخلاق یا فطرت پہ منحصر ہے۔۔۔ڈاکٹر ڈاکٹر کے ساتھ بھی زندگی گزار سکتا ہے اور میڑک پاس کے ساتھ بھی اگر وہ سمجھدار یا عقل و شعور ہو تو۔۔۔
ہاں‌ جی ، احساس کمتری والی مثال زیادہ دیکھی نا میں‌ نے۔۔۔۔اشی لئے تو الجھ رہی۔۔۔۔۔! اور دیکھو وہی آگئ نا بات ، سمجھ عقل ، شعور ہو تو۔۔۔۔۔اگر وہی نا ہو تو بندہ کیا کرے؟ محدود سوچوں کا مالک ہو تو۔۔۔۔؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-12, 03:13 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
اگر اس طرح ہوں کہ شوہر نا تعلیم یافتہ ہو نا سمجھدار ؟ بلکہ اس کو سوچ بہت محدود ہو تو؟؟؟؟
چندہ ایسی صورت میں گھربچانے کیلئے سوائے صبرکے اورکیا جا سکتا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 03:17 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسئلہ تعلیم میں یا کمائی میں نہیں ہوتا۔۔۔مسئلہ نفسیات میں ہوتا ہے،۔
جب ہم نے جھگڑنا ہوتا ہے تو ہم بہانہ تراش لیتے ہیں۔
کہیں پر یہ بہانہ تعلیم کا ہوتا ہے تو
کہیں پر کم کمائی کا
کہیں پر تھوڑی سی تیز مرچوں والا کھانا تو
کہیں پر دوسرے شکوے شکایات۔

یہ بھی تجربے کی بات ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), فاروق سرورخان (07-01-12), ھارون اعظم (07-01-12), رضی (09-01-12)
پرانا 07-01-12, 03:20 PM   #14
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
چندہ ایسی صورت میں گھربچانے کیلئے سوائے صبرکے اورکیا جا سکتا ہے۔
ہا۔۔۔۔۔۔! ہاں‌جی صبر ہی آخری اور نجات کا راستہ ہے۔۔۔!‌
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-12, 03:22 PM   #15
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
مسئلہ تعلیم میں یا کمائی میں نہیں ہوتا۔۔۔مسئلہ نفسیات میں ہوتا ہے،۔
جب ہم نے جھگڑنا ہوتا ہے تو ہم بہانہ تراش لیتے ہیں۔
کہیں پر یہ بہانہ تعلیم کا ہوتا ہے تو
کہیں پر کم کمائی کا
کہیں پر تھوڑی سی تیز مرچوں والا کھانا تو
کہیں پر دوسرے شکوے شکایات۔

یہ بھی تجربے کی بات ہے۔
شئ کہ رہے ہیں‌‌ آپ ۔۔۔۔۔ نفسیات کی۔۔۔۔ اچھا پوائنٹ‌ ہے جی
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (09-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger