| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 208
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
سحر بہنا بہت ہی اہم پہلو کی جانب آپ نے توجہ مرکوز کروائی ہے۔ ہمارا حال ہی نہیں بلکہ رویہ بن چکا ہے کہ دو بول مذمت کے کہے اور ایک بار پھر ’وہی چال بے ڈھنگی وہی ریت مستانی‘ والی کیفیت۔ مذمت اپنی جگہ لیکن اس کے ساتھ ساتھ مدد کرنےوالے گروہ میں شامل ہونا وقت کا تقاضا ہے۔ اللہ ہمیں ہدایت عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشا اللہ۔اتفاق سے میرے اور آپکے ذہن میں تقریباً ایک ہی جیسی بات آئی ہے۔ میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں اور اس سلسلے میں چند تجاویز اس تھریڈ میں دے چکا ہوں
دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی امداد کیجیے! باقی سب کی آرا اور اس سے برھ کر عمل کی درخواست ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم بھی اس کام میں ساتھ دینے کو تیار ہیں ہر طرح سے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ابن شبیر بھائی۔ اگر اپ کے زہن میں کوئی تجویز ہو تو پیش کیجیے۔ تاہم محترمہ سحر صاحبہ کو چند با عمل افراد کی مدد کی بھی ضرورت ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-01-10), راجہ اکرام (02-01-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو پاکستان میں نہیں ہوں اس لیے بے عمل ہی ہوں
![]() اگر پاکستان میں ہوتا تو باعمل بھی ہوتا ویسے تجویز تو یہی ہے پہلے اس کے لیے کچھ اراکین منتخب کیے جائیں اور اس سلسلے کو پاک نیٹ کے علاوہ بھی چلایا جائے۔ سب سے پہلے ایک کمیٹی بنائی جائے اس کے بعد اس کمیٹی کا منشور تیار کیا جائے اور اس کے بعد پہلے جو کمیٹی کے اراکین ہیں وہ ماہانہ کے حساب سے کچھ فنڈ پابندی سے دیں اور ساتھ ساتھ اس کو پھیلاتے بھی جائیں۔ میں جہاں تک ممکن ہوا اس میں تعاون کروں گا انشاءاللہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بے عملوں کی صف کافی لمبی ہوتی جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں کیسے اپنا نام لکھوں
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس جھنجھٹ میں اگر پڑے تو سمجھو کام نہیں ہوا کسی ایک اکاؤنٹ میں اپنے طور پر جو جتنا دے سکتا ہے دے اور پھر اسے کسی ادارے کے سپرد کر دیا جائے۔ |
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہنا آپ کی تجویز بہت اچھی ہیں ۔
واقعی ہم سب بے حس ہوتے جا رہے ہیں اور اگر ہم اسی طرح بے حس ہوتے گئے تو ہم ایک دن ختم ہو جائے گے اور میں بھی حاضر ہوں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کرے کہ ہم اس بے حسی کے حسار سے نکل کر ان کے درد کو محسوس کر سکیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (04-01-10), راجہ اکرام (04-01-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہماری, کھانا, کرے, کراچی, کرتے, کرسکتے, پاکستان, قصہ, چند, متاثر, مدد, اپنے, اللہ, بڑھا, حکومت, خود, خبر, دھماکہ, دور, دے, دنیا, دعا, زندگی, سیاست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے | محمدعمر | خبریں | 5 | 28-06-10 11:02 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |