| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 637
|
||||
| 15 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-05-11), skjatala (11-05-11), Student (11-05-11), فریدون (06-05-11), ھارون اعظم (22-07-11), منتظمین (06-05-11), مرزا عامر (06-05-11), آبی ٹوکول (11-05-11), ابوسعد (10-05-11), احمد نذیر (13-07-11), احمد بلال (06-05-11), حیدر (06-05-11), ذوالفقار علی (06-05-11), رضی (08-05-11), شمشاد احمد (22-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ ٹ ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟/
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ٹی ٹی پی سے مُراد تحریک طالبان پاکستان ہی ہے ناں ؟
میں بھی خود کش حملے کرنے والوں، کروانے والوں اور ان کی حمایت کرنے والوں یا ان کا ساتھ دینے والوں اور جوان کے اس فعل کو اچھا جانتے ہیں ان سب پہ لعنت بھیجتا ہوں اور اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ان سب کو غارت کرے ۔ آمین
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | Student (11-05-11), فریدون (06-05-11), منتظمین (06-05-11), مرزا عامر (06-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11), ابرارحسین (13-07-11), احمد نذیر (13-07-11), حیدر (06-05-11), سیفی خان (15-07-11), شمشاد احمد (22-07-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میں بھی خود کش حملے کرنے والوں، کروانے والوں اور ان کی حمایت کرنے والوں یا ان کا ساتھ دینے والوں ، ان کا آلہ کار بننے والوں اور جوان کے اس فعل کو اچھا جانتے ہیں ان سب پہ لعنت بھیجتا ہوں اور اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ان سب کو غارت کرے ۔ آمین
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 29
کمائي: 761
شکریہ: 217
20 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر اس تحریک یا قوت پہ لعنت ہزار بار جو بے گناہوں کا خون بہا کر خوش ہو۔۔ چاہے وہ تحریکِ قاتلان پاکستان ہو یا معصوموں کو دن دہاڑے دور دراز سے شہید کرنے اور کرانے والے ڈرونی جو ایک دہشت پسند کو نمٹانے کے واسطے معصوموں کو بھی ساتھ ہی مار ڈالتے ہیں
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فریدون کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (22-07-11), مرزا عامر (06-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11), ابرارحسین (13-07-11), احمد نذیر (13-07-11), حیدر (06-05-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی خود کش حملے کرنے والوں، کروانے والوں اور ان کی حمایت کرنے والوں یا ان کا ساتھ دینے والوں ، ان کا آلہ کار بننے والوں اور جوان کے اس فعل کو اچھا جانتے ہیں ان سب پہ لعنت بھیجتا ہوں۔
ساتھ ہی میں امریکہ بزدل پہ کروڑ بار لعنت بھیجتا ہوں پاکستان میں بے گناہوں کا خون بہانے پہ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پہ مدرسوں پہ بم گرانے پہ۔ ساتھ ہی ہر اس شخص کی حمایت کرتا ہوں جو اپنے ملک کو امریکی دہشت گرد سے بچانے کے لئے اور اللہ کے دین کی سر بلندی کے لئے برسرپیکار ہے۔ میں اسی کو مجاہد مانتا ہوں۔ لعنت ہزار بار امریکہ بزدل پہ (ڈرون حملوں کی وجہ سے )اور لعنت ان پہ جو اس بزدلی پہ امریکہ کا ساتھ دے رہے ہیں یا اسے صحیح سمجھتے ہیں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام کی سربُلندی کےلیے لڑنےوالوں کو سلام مگر کفار اور کفر کے لیے لڑنے والوں پرلعنت ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میں افغانستان میں امریکی دہشت گردوں کے خلاف جان کی بازی لگانے والوں کو حقیقی مجاہد سمجھتا ہوں اور ان کی کامیابی کے لئے اللہ کے حضور دست بدعا رہتا ہوں اللہ تعالیٰ ان کو کامیابی نصیب فرمادے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کفار کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کو ہم بھی حقیقی مجاہد مانتے ہیں ۔ ۔ لیکن کیا پاکستان میں ٹی ٹی پی کی کاروائیاں بھی جہاد ہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔؟ |
|
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (13-07-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلمان پر اپنے مسلمان بھائی کا مال اور جان حرام ہے، ان کو غصب کرنے والا مومن ہو ہی نہیں سکتا!وہ مردود ہے!
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (13-07-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹی ٹی پی کی بھرپور مذمت اور افغان +کشمیر ی و دیگر مسلمان مجاہدین کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔
کسی نہ کسی کو قربانی دینی ہی پڑتی ہے ، سلطاں صلاح الدین ایوبی علیہ رحمہ نے بیت المقدس واپس تو لے لیا مگر صلیبیوں کے دیگر ممالک نے اس کو واپس لینے کے لیے اپنی تباہ کن تباری کر لی بحری بیٹرے تیار کر لیے، اور بیت المقدس واپس لینے کے لیے راونہ ہو گے، " محتلف مورخین جن میںصلیبی اور مسلمان دونوں شامل ہیں کہ یہ صلیبیوں کی بڑی فوج/تیاری تھی کہ اس کے سامنے سلطان ایسے تھا جیسے ایک بہت بڑے اژدھے کے سامنے ایک چھوٹا سا جانور،" المختصر، سلطان کو دوبارہ بیت المقدس ہاتھ سے جاتا نظر آنے لگانے ، اس نے ایک کام کیا کہ ان کے راستے میں آنے والے اک قلعہ کو صلیبیوں کی کاروائی کے زور کو کم کرنے کے لیے استعمال کیا، سلطان نے ان قلعہ والوں کی ہر طرح مدد کی، صلیبیوں کو سلطان نے وہاں کافی عرصہ الجھا کر رکھ دیا، مگر وہ اتنی بڑی تعداد میں تھے کہ آخر انھوں نے اس کو تباہ کر دیا مسلمانوںکا بے انتہا جانی نقصان ہوا، اور صلیبیوں نے اس کو فتح کر لیا مگر صلیبیوںکی صلاحیت بھی بہت کم پڑ گئی، جب صلیبی سلطان کے طرف بڑھے تو سلطان نے اپنا سب کچھ لگا دیا اور ایک دن کی جنگ کے بعد صلیبیوں کو فتح مشکل نظر آنے لگی،مگر سلطان کے قریبی کمانڈر بتاتے ہیں کہ حقیقت میں ہم شکست کے قریب تر ہو گئے۔ اور ہم کو صلیبیوں کی فتح صاف دکھائی دے رہی تھی، مگر اس دوران صلیبیوں کا بادشاہ /کمانڈر جس کو تمام ممالک کی فوج کی کمانڈ دی تھی کافی بیمار ہو گیا صلیبیوں نے جنگ روک دی تھی، کیونکہ کافی علاج کے بعد بھی اس کو صحت نہیں مل رہی تھی ، یہ خبرجاسوسوں نے سلطان تک پہنچا دی، سلطان نے بادشاہ کو ملنے کے لیے پیغام بھجوا دیا، سلطان اپنے ساتھ اپنے طبیب بھی ساتھ لے کر گیا اور بادشاہ سے کہا کہ تمہارے طبیب اس علاقہ کے مطابق تمہارا علاج نہیں کر سکیں گے، میرے طبیب تمہارا علاج کر دیں گے۔ سلطان کے طبیبوں نے اس کا علاج کیا اور وہ کچھ ہی دن میں صحتیاب ہو گیا، وہ سلطان کے اس امرسےبہت متاثر ہوا ۔ صلیبی کو اپنے گمان میں اپنی شکست نظر آ رہی تھی اس لیے کے ان کا بے انتہا نقصان ہو چکا تھا (حالانکہ اب اس کا ایک ہی بڑا حملہ سلطان کے لیے کافی تھا،) اس لیئے وہ سلطان سے معاہدہ کر کے بغیر جنگ لڑے ہی واپس چلا گیا۔ دیکھے اگر سلطان پہلے قلعہ کے ڈھال کے طور پر استعمال نہ کرتا صلیبی براہ راست سلطان پر حملہ کر دیتے تو سلطان بازی ہار جاتا،اس لیے سلطان نے جذبات کے بجائے حکمت عملی سے کام لیا، گو کہ اس میں اس قلعہ کی اینٹ سے اینٹ بج گئی مسلمانوں بے انتہا جانی و مالی تقصان ہوا۔ مگر اس سے صلیبیوں کی کمر ٹوٹ گئی، اس لیے میرے دوستو! اس بات کو سمجھنے کو کوشش کریں ،، جس کا بار ہا امریکی بھی کہہ چکے ہیں کہ مشرف نے ہمارا بہت نقصان کروایا ہے، ہم جیتی ہوئی جنگ ہار رہے ہیں، آئی ایس آئی افغان طالبان کی مدد کر رہی ہے ، وغیرہ وغیرہ بار ہا امریکہ یہ رونا رو چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ گوکہ افغانستان میں کافی مسلمان شہید ہوئے جن کا ہم سب کو بہت دکھ ہے مگر کسی کو تو قربانی دینی ہی پڑتی ہے ،۔۔۔۔۔۔آپ خود ہی اندازہ کر سکتے ہیں کہ افغانستان میں امریکیوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے کیا وہ ٹھیک نہیں ؟؟؟؟ مجھے امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوں گے۔ اللہ تعالی جنت نصیب کرے اور درجات بلندفرمائے مولانا الشاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ نے افغان جنگ کے ابتدئی دنوں میں کراچی میں ایک یارسول اللہ کانفرنس میں فرمایا تھا ، مشرف نےامریکہ اور افغانستان کے بارے میں جو فیصلہ کیا اس میں ہم سے بھی مشاورت کی اور اس نے بلکل ٹھیک فیصلہ کیا ہے ، آنے والے وقت میں آپ دیکھ لیں گے۔ اور اب آپ دیکھ لیں کہ امریکہ نے اس جنگ میں اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا، اور اب 3کڑور ڈالر روزانہ کا قرض لے کر اپنی معیشت کو سہارا دیئے کھڑا ہے، 3، 4 سال میں امریکہ کی معیشت تباہ ہوجائے گی یا تباہی کے قریب ہو گی۔ ہر کام کو جذبات میں لینے کے بجائے اس کو سمجھنے کی کوشش کرنے چاہیے۔ پاکستان زندہ باد،
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() بحوالہ روزنامہ ایکسپریس 13 جولائی 2011 |
|
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (13-07-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی بھی کلمہ گو مسلمان کو قتل کرنا یا اس کی املاک اس کی عزت اور خودداری پہ حملہ کرنا سراسر اسلامی تعلیمات کے منافی ہے اسلام میںایسے اقدام کی کوئی گنجائش نہیں۔
یہ فعل ٹی ٹی پی،پی پی پی،اے این پی یا ایم کیو ایم کوئی بھی کرے انتہائی قابل مذمت ہے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (13-07-11), skjatala (14-07-11), ھارون اعظم (22-07-11), احمد نذیر (13-07-11), ارشد کمبوہ (13-07-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, کھلی, کارنامے, گذارش, ٹی, پہ, قتل, نیٹ, نظام, مسلمانوں, السلام, ابتدا, بے, تمام, جہاں, حملے, خود, خلافت, دوست, دوستوں, دے, ذکر, سچ, شروع, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |