واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

جہاد بن لسان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-04-11, 11:20 PM   #1
جہاد باالّسان
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 08-04-11, 11:20 PM

آئیے اس دہشت گرد کو روکنے کے لیے جہاد باالّسان کرتے ہیں

دہشت گردی اسلام میں جائز نہیں ہے اور میں اس کی پر زور مزمّت کرتا ہوں اور طالبان اور دیگر تنظیمیں صرف تباہی کا نام ہیں

Last edited by اداس ساحل; 21-04-11 at 11:27 PM..

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2097
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-04-11), آبی ٹوکول (09-04-11), حیدر (09-04-11), سیفی خان (09-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 09-04-11, 05:49 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جہاد بن لسان یا جہاد بالّسان
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-04-11), محمد عاصم (11-04-11), آبی ٹوکول (09-04-11), حیدر (09-04-11), عبداللہ آدم (09-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 09-04-11, 06:21 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

اس سفرمیں اپنے ساتھ کی یقین دہانی کرواتی ہوں۔ اُمید ہے قافلہ بنتا جائے گا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-04-11), آبی ٹوکول (09-04-11), حیدر (09-04-11)
پرانا 09-04-11, 06:35 PM   #4
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
جہاد بن لسان یا جہاد بالّسان
نہ بن لسان اور نہ بالّسان بلکہ جہاد باللسان
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (09-04-11), فاروق سرورخان (09-04-11), کنعان (10-04-11), حیدر (09-04-11), عبداللہ آدم (09-04-11), عبداللہ حیدر (09-04-11)
پرانا 09-04-11, 06:47 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس جہاد باللسان میں سب کے ساتھ ہوں۔ دھماکے کرکے پاکستانیوں‌کو ڈارنے والے اور پاکستان سے اسلامی جمہوری نظام کا خاتمہ کرنے والے اور ان کو پیسہ فراہم کرنے والوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (09-04-11), کنعان (10-04-11), حیدر (09-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 09-04-11, 09:09 PM   #6
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی دہشت گردی میں مولوث ہر شخص اور ہر ملک کے خلاف اس جہاد میں شامل ہوں
چاہے وہ ڈرون حملوں کی صورت میں ہو ، مزاروں پر معصوم لوگوں میں بم بھیجنے کی صورت میں یا کسی جاسوس کو جمہوریہ اسلامی پاکستان کے قوانین کو پامال کرتے ہوئے دھمکی اور دھونس کی بنیاد پر واپس لے جانے کی دہشت گردی ہو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (09-04-11), shafirajput (09-04-11), کنعان (10-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), محمد عاصم (11-04-11), مرزا عامر (10-04-11), ابوسعد (21-04-11), حیدر (09-04-11), راجہ اکرام (11-04-11), سیفی خان (09-04-11), عبداللہ حیدر (09-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 09-04-11, 09:48 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
آئیے اس دہشت گرد کو روکنے کے لیے جہاد بن لسان کرتے ہیں

دہشت گردی اسلام میں جائز نہیں ہے اور میں اس کی پر زور مزمّت کرتا ہوں اور طالبان اور دیگر تنظیمیں صرف تباہی کا نام ہیں
بھائی ہم بھی آپ کے ساتھ ہیں

ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ۔ ۔ ۔ طالبان نہیں بلکہ ٹی ٹی پی کہا کرو یار ۔ ۔ ۔ طالبان افغانستان میں کفار کے خلاف برسرپیکار ہیں ۔ ۔
اولیاءکرام کے مزارات پہ حملے میرے خیال میں کوئی مسلمان اس کی اجازت نہیں دے سکتا ۔ مزارات پہ جو خرافات ہو رہی ہیں دین کی سمجھ رکھنے والوں کو اس سے اختلاف ہے اور ہونا بھی چاہئے مگر اس طرح کی کاروائی کی اجازت نہیں دے سکتے ۔ میں اپنی بات کرتا ہوں مجھے خود یہ سارے کام اولیاءکرام کے مزارات پہ اچھے نہیں لگتے یہ بھنگڑے ، ڈھول ،عورتوں کا بے پردہ ہونا ، قبروں کو چومنا وغیرہ اس کے باوجود میں بھی جاتا ہوں اور فاتحہ پڑھتا ہوں ۔ ۔ مزارات پہ دھماکےیہ کام کسی مسلمان کا کبھی نہیں ہو سکتا یہ صرف اور صرف پاکستان کی عوام کو مزید ” تقسیم “ کرنے کی سازش ہے
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (09-04-11), ابوسعد (21-04-11), ارشد کمبوہ (13-04-11), حیدر (09-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 09-04-11, 10:56 PM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
طالبان اور دیگر تنظیمیں صرف تباہی کا نام ہیں

اور ڈرون سلامتی کا پیغام ھیں ؟
ڈرون سے برسائے گئیے میزائلوں کو کیا آپ رحمت خداوندی کہیں گے؟
جہاد اور مجاھدین اسلام طالبان تباہی کا پیغام ہیں ۔ لیکن کس کے لئیے ؟؟ آپ نے بھی جہاد کا اعلان کیا ھے اور آپکے ساتھ کچھ اور دوستوں کو بھی جہاد کا شوق چڑھ گیا ھے
لیکن ڈوب مرنے کا مقام ھے اللہ کے شیروں کے خلاف جہاد کا اعلان کرتے شرم نہیں آتی؟
انگریز کے ایجنٹ بھی ایسا ہی طرز عمل رکھتے تھے تحریک آزادی کے دوران مجاھدین کو دھشتگرد کہتے ، امن امن کے راگ سناتے ، گولی سے کافروں کا مقابلہ کرنے والے مجاھدین کو ظالم اور فسادی کے فتوے دیتے ، لیکن خود حربی کافروں کے دفاع کے لئے بندوق اٹھا کر دوڑ لگاتے اور مجاھدین اسلام کی پیٹھ میں چھرا گھونپ گھونپ کر بھی ظالم ھوئے اور ناں ہی غدار اسلام ؟ بلکہ انگریز نے انہیں تمغوں اور " سر" کے خطابات سے نوازا۔ جوکہ انکے کرتوتوں کا کھلا ثبوت ھے ۔

آج تک ویسا ہی ھورہا ھے ، جہاد کو نا تسلیم کرنے والے بھی جہاد کرنے کا عہد کررہے ہیں‌۔قادیانی کی زریعت و غامدیت و غیرہ جہاد کو حرام کہتی ھے لیکن مجاھدین کے خلاف خود " جہاد " کرنے کو تیار ھے ؟ اب جہاد جائز ھے ؟

اللہ تعالٰی آپ سب کو سچا مجاھد بنائے اور مجاھدین سے بغض رکھنے سے بچائے ۔ کیونکہ جو مجاھدین طالبان ہیں وہ اللہ کے ولی ہیں اور اللہ کے ولی سے بغض رکھنے والا کون ھوتا ھے ؟ یہ آپ لوگ اچھی طرح جانتے ھوں گے ۔

شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), محمد عاصم (11-04-11), مرزا عامر (10-04-11), مسٹر شیف (11-04-11), ابوسعد (21-04-11), ارشد کمبوہ (13-04-11), حیدر (09-04-11), راجہ اکرام (11-04-11), سیفی خان (10-04-11), عبداللہ آدم (09-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 09-04-11, 11:34 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
آئیے اس دہشت گرد کو روکنے کے لیے جہاد بن لسان کرتے ہیں

دہشت گردی اسلام میں جائز نہیں ہے اور میں اس کی پر زور مزمّت کرتا ہوں اور طالبان اور دیگر تنظیمیں صرف تباہی کا نام ہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
اس جہاد باللسان میں سب کے ساتھ ہوں۔ دھماکے کرکے پاکستانیوں‌کو ڈارنے والے اور پاکستان سے اسلامی جمہوری نظام کا خاتمہ کرنے والے اور ان کو پیسہ فراہم کرنے والوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں بھی دہشت گردی میں مولوث ہر شخص اور ہر ملک کے خلاف اس جہاد میں شامل ہوں
چاہے وہ ڈرون حملوں کی صورت میں ہو ، مزاروں پر معصوم لوگوں میں بم بھیجنے کی صورت میں یا کسی جاسوس کو جمہوریہ اسلامی پاکستان کے قوانین کو پامال کرتے ہوئے دھمکی اور دھونس کی بنیاد پر واپس لے جانے کی دہشت گردی ہو

میں بھی آپ سب کے ساتھ ہوں۔ بلکہ میں ایک قدم آگے بڑھ کر کہتا ہوں کہ میں طالبان، دیگر مذہبی دہشت گرد، انکو پیسہ دینے والے تمام ممالک کی پُر زور مذمت کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ ہی میں امریکہ کی بھی مذمت کرتا ہوں جس کی وجہ سے بوتل میں قید جن باہر نکل آیا اور اُس سے بڑھ کر اس وجہ سے کہ اسکی ڈرون دہشت گردی کی وجہ سے روزانہ درجنوں پاکستانی شہید ہو جاتے ہیں۔
میں اس سے بھی بڑھ کر یہ کہتا ہوں کہ اگر اس تمام دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کسی قسم کے عملی اقدام کی ضرورت ہے تو سب سے پہلے میں اپنے آپ کو پیش کرتا ہوں۔ کیا فائدہ ایسی نوکری اور ایسی زندگی کا کہ ہمارے آنکھوں دیکھتے ملک میں ظلم کا نظام قائم ہو۔

کون کون ہے جو کم از کم جہاد باللسان کی حد تک مندرجہ بالا معاملے میں میرا ہم آواز ہوتا ہے؟
کم از کم مندرجہ بالا تین افراد تو میرے مندرجہ بالا مراسلے کی تائید کریں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (10-04-11), محمد عاصم (11-04-11), مرزا عامر (10-04-11), آبی ٹوکول (10-04-11), ابوسعد (21-04-11), سیفی خان (10-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 09-04-11, 11:50 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیسے لینے کا کام پاکستان سے شروع ہوا............... گورنمنٹ اور اس کے بعد باقی سب................ یہ ثابت شدہ بات ہے.

طالبان کا پیسے لینا ابھی تک ایک مفروضہ ہے.............. کوئی ثابت کر دے تو اس کی بھی مزمت ہونی چاہیے!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (10-04-11), skjatala (22-04-11), محمد عاصم (11-04-11), مرزا عامر (10-04-11), ابوسعد (21-04-11), ارشد کمبوہ (13-04-11), حیدر (10-04-11), سیفی خان (10-04-11), عبداللہ حیدر (10-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 12:11 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا ہا

بس بھائي بس۔۔۔۔۔۔۔ ہم نےمذمت كردي اور دہشت گرد ڈر گئے۔۔۔۔۔۔۔
طالبان كے‌نام پر اس خطے ميں جو خون كي ہولي كھيلي جا رہي ہے وہ اصل دہشت گرد نہيں بلكہ اصل دہشت گردہ وہ ہيں جو ان ميں موجود عناصر اربعہ كا كا استعمال كر كے يہ دہشت گردي كر رہے ہيں۔۔۔ اور يہ سب جانتے ہيں‌كہ ان كو استعمال كرنےميں امريكہ اور ہماري حكومت برابر كي شريك ہيں۔۔۔۔

كيا ہم اپني اس سوہني جمہوريت كے ذريعہ ارباب اختيار و اقتدار كو مجبور كر سكتے ہيں كہ وہ امريكي خوشنودي كي خاطر كشت و خون كا يہ بازار بند كرائے۔۔۔۔۔۔

بلي كو ديكھ كر كبوتر كا آنكھيں بند كرنا۔۔۔۔‌اور ہمارا مذمت كرنا ميري نظر ميں ايك ہي جيسا فعل ہے۔۔۔۔

لہذا ميں دشہت گردوں كي مذمت نہيں كرتا۔۔۔۔ ميں اپني حكومت۔۔۔‌اور اپني عوام كي مذمت كرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ جو مذمت سے آگے كچھ نہيں ديكھتي سمجھتي۔۔۔۔ اور مذمت كے چار لفظ بول كر سمجھتي ہے كہ اس نے فرض منصبي ادا كر ديا ہے۔۔۔۔۔ جو اتنا بھي نہيں سمجھتي كہ 80 كي دہائي كي تخريب كاري كي وارداتيں اكيسويں صدي ميں دہشت گردي كيوں كر كہلائي جانے لگي ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (10-04-11), skjatala (22-04-11), نورالدین (11-04-11), محمد عاصم (11-04-11), حیدر (10-04-11), راجہ اکرام (11-04-11), سیفی خان (10-04-11), عبداللہ حیدر (10-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 12:17 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا

بس بھائي بس۔۔۔۔۔۔۔ ہم نےمذمت كردي اور دہشت گرد ڈر گئے۔۔۔۔۔۔۔
طالبان كے‌نام پر اس خطے ميں جو خون كي ہولي كھيلي جا رہي ہے وہ اصل دہشت گرد نہيں بلكہ اصل دہشت گردہ وہ ہيں جو ان ميں موجود عناصر اربعہ كا كا استعمال كر كے يہ دہشت گردي كر رہے ہيں۔۔۔ اور يہ سب جانتے ہيں‌كہ ان كو استعمال كرنےميں امريكہ اور ہماري حكومت برابر كي شريك ہيں۔۔۔۔

كيا ہم اپني اس سوہني جمہوريت كے ذريعہ ارباب اختيار و اقتدار كو مجبور كر سكتے ہيں كہ وہ امريكي خوشنودي كي خاطر كشت و خون كا يہ بازار بند كرائے۔۔۔۔۔۔

بلي كو ديكھ كر كبوتر كا آنكھيں بند كرنا۔۔۔۔‌اور ہمارا مذمت كرنا ميري نظر ميں ايك ہي جيسا فعل ہے۔۔۔۔

لہذا ميں دشہت گردوں كي مذمت نہيں كرتا۔۔۔۔ ميں اپني حكومت۔۔۔‌اور اپني عوام كي مذمت كرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ جو مذمت سے آگے كچھ نہيں ديكھتي سمجھتي۔۔۔۔ اور مذمت كے چار لفظ بول كر سمجھتي ہے كہ اس نے فرض منصبي ادا كر ديا ہے۔۔۔۔۔ جو اتنا بھي نہيں سمجھتي كہ 80 كي دہائي كي تخريب كاري كي وارداتيں اكيسويں صدي ميں دہشت گردي كيوں كر كہلائي جانے لگي ہيں۔
بھائی آپ ذرا انکو میرے جملوں کی تائید تو کرنے دیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (10-04-11), محمد عاصم (11-04-11), شمشاد احمد (10-04-11), عبداللہ آدم (10-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 02:28 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
طالبان كے‌نام پر اس خطے ميں جو خون كي ہولي كھيلي جا رہي ہے وہ اصل دہشت گرد نہيں بلكہ اصل دہشت گردہ وہ ہيں جو ان ميں موجود عناصر اربعہ كا كا استعمال كر كے يہ دہشت گردي كر رہے ہيں۔۔۔ اور يہ سب جانتے ہيں‌كہ ان كو استعمال كرنےميں امريكہ اور ہماري حكومت برابر كي شريك ہيں۔۔۔۔

كيا ہم اپني اس سوہني جمہوريت كے ذريعہ ارباب اختيار و اقتدار كو مجبور كر سكتے ہيں كہ وہ امريكي خوشنودي كي خاطر كشت و خون كا يہ بازار بند كرائے۔۔۔۔۔۔

بلي كو ديكھ كر كبوتر كا آنكھيں بند كرنا۔۔۔۔‌اور ہمارا مذمت كرنا ميري نظر ميں ايك ہي جيسا فعل ہے۔۔۔۔

لہذا ميں دشہت گردوں كي مذمت نہيں كرتا۔۔۔۔ ميں اپني حكومت۔۔۔‌اور اپني عوام كي مذمت كرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ جو مذمت سے آگے كچھ نہيں ديكھتي سمجھتي۔۔۔۔ اور مذمت كے چار لفظ بول كر سمجھتي ہے كہ اس نے فرض منصبي ادا كر ديا ہے۔۔۔۔۔ جو اتنا بھي نہيں سمجھتي كہ 80 كي دہائي كي تخريب كاري كي وارداتيں اكيسويں صدي ميں دہشت گردي كيوں كر كہلائي جانے لگي ہيں۔

پاکستان کی حکومت ، جن لوگوں‌کے خلاف کاروائی کررہی ہے ، وہ حقیقی دہشت گرد ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ بچے تیار کرکر کے شہروں‌میں دھماکے کرواتے ہیں؟ ان کا علاج صرف اور صرف ڈرون حملے ہیں۔ جس میں پاکستان کی حکومت اور فوج کی امریکہ کھلے دل سے مدد کر رہا ہے۔ دہشت گردوں کا کوئی دوسرا علاج نہیں۔

جو لوگ ڈرون حملوں کے خلاف ہیں وہ دوسری کوئی تدبیر بتائیں کہ ان دہشت گردوں کا کیا علاج ہے؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-04-11), شمشاد احمد (10-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 02:36 AM   #14
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں

جو لوگ ڈرون حملوں کے خلاف ہیں وہ دوسری کوئی تدبیر بتائیں کہ ان دہشت گردوں کا کیا علاج ہے؟
یہ دہشت گردی اس خطے میں امریکہ کی آمد کے ساتھ ہی شروع ہوئی اور اس کے جانے پر ہی ختم ہوسکتی ہے

یہیں سے آپ کو جڑ کا اندازہ بھی ہوجانا چاہئے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (10-04-11), محمد عاصم (11-04-11), مسٹر شیف (11-04-11), آبی ٹوکول (10-04-11), ارشد کمبوہ (13-04-11), حیدر (10-04-11), راجہ اکرام (11-04-11), شمشاد احمد (10-04-11), عبداللہ آدم (10-04-11), عروج (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 05:14 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌ذاتی طور پر دہشت گردی میں امریکہ کا ہاتھ بالکل نہیں سمجھتا۔ اس کی وجہ بہت واضح‌ہے۔ پاکستان میں دھماکے 1987 سے ہورہے ہیں۔ کراچی میں 1988 کے ایک دھماکے کا میں خود عینی گواہ ہوں اس وقت امریکہ افغانستان میں نہیں‌ تھا۔ 1988 سے 2001 تک امریکہ افغانستان میں‌نہیں‌تھا لیکن دھماکے باقاعدہ جاری تھے۔ کوئی ایسے شواہد نہیں ہیں‌کہ پاکستان میں دھماکوں میں امریکہ کا ہاتھ ہو۔

اگر یہ فرض بھی کر لیا جائے کہ امریکہ کا ہاتھ ان دھماکوں میں ہے تو پھر ذرا سوچئے۔
1۔ امریکہ کو اس سے کیا فائیدہ؟
2۔ امریکہ جمہوریت کا داعی ہے ۔ کیا طالبان جمہوریت پسند ہیں؟
3۔ اگر امریکہ ان طالبان کو پیسہ دے کر یہ کیمپ قائم کرتا ہے تاکہ ان کیمپوں پر ڈرون حملے کئے جاسکیں تو پہلے ڈرون حملوں پر ہی یہ کیمپ ہاتھ اٹھا دیتے کہ ہم یہ کیمپ نہیں‌چلارہے ۔ امریکہ بم مارتاہے ۔
4۔ اس ساری افواہوں‌کی وجہ یہ ہے کہ افغانستان کی جنگ میں امریکہ نے ان طالبان کی مدد کی لیکن اس کے بعد یہ طالبان حد سے باہر ہوگئے۔ اس سے یہ معانی اخذ کرنا کہ آج بھی امریکہ ا ن کی مالی مدد کررہا ہے ، بے معانی ہے۔
5۔ اہم سوال یہ ہے کہ افغانستان میں باقاعدہ فصل نہیں‌ہوتی تو ان طالبان کو غلہ کہاں سے پہنچ رہا ہے؟
ا6۔ افغانستان میں‌ تیل کی فراہمی کہیں‌نہیں‌، تو ان طالبان کو تیل کہاں‌سے پہنچ رہا ہے۔
7۔ افغانستان میں‌اسلحہ کون سپلائی کررہا ہے؟ گولہ بارود، بندوق، گولی، کہاں‌ سے آرہا ہے؟
8۔ ان کی پاس جو گاڑیاں ہیں وہ کہاں سے آرہی ہیں اور ان کے سپئیر پارٹس کہاں سے آرہے ہیں؟

ان تمام اشیاء‌ کی پیپر ٹریل اور منی ٹریل کن ممالک میں جا کر ختم ہوتی ہے؟ اور کس کے گھروں‌پر جاکر ختم ہوتی ہے؟ کوئی بھائی اس کا جواب دے۔۔۔

پاکستان میں‌ جمہوریت کا خاتمہ کس کے مفاد میں ہے؟؟؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-04-11), سیفی خان (10-04-11), شمشاد احمد (10-04-11)
جواب

Tags
ہوں۔, کرتے, کرتا, گا۔, گرد, گردی, یقین, یا, نام, آئیے, اپنے, اسلام, بنتا, تنظیمیں, تباہی, جہاد, جائے, جائز, دہشت, دیگر, روکنے, زور, ساتھ, طالبان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger