واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جہاد کے خلاف فتویٰ فروشوں کی مہم (1)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-10, 08:28 PM   #1
جہاد کے خلاف فتویٰ فروشوں کی مہم (1)
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 07-12-10, 08:28 PM

عبدالہادی احمد

عالمی طاغوت نے دنیا بھرمیں اسلام کے خلاف دو بڑے محاذوں پر جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ایک جانب اگرعالمی طاقتیں فوجی اور عسکری جارحیت کے لیے اپنے تمام حربی وسائل میدان میں لے آئی ہیں جس میں ان بزدل صلیبی قوتوں کو نام نہاد اسلامی ممالک کی ایمان اور غیرت سے عاری حکومتوں کی بھرپو امداد،حمایت اور تعاون بھی حاصل ہے،لیکن چند منتشراور بے وسیلہ جہادی تنطیمات اور گروہوں نے اپنے بے مثال جہاد سے اس محاذ پر شیطان کے لشکروں اور اتحادیوں کو رسوا کن شکست سے دوچار کر دیا ہے۔مکمل شکست ،تباہی اور رسوائی شیطان اوراس کی سپاہ کا مقدر ہے(اور اعلان کر دو کہ ”حق آ گیا اور باطل مٹ گیا ، باطل تو مٹنے ہی والا ہے(بنی اسرائیل:81

اس بدترین شکست سے بچنے کے لیے عالمی طاغوتی قوتیں شروع دن سے ہی دوسرے محاذیعنی پروپیگنڈے کے محاذ پربھی اسلام اور مسلمانوںپر حملہ آور ہیں۔اس جنگ میں بھی ان کو نام نہاد اسلامی ممالک کے میڈیا، ضمیرفروش دانش وروں اورایمان فروش علمائے سو کا تعاون حاصل ہے۔عالمی طاغوتی طاقتوں کی طرف سے اسلام اور جہاد کے خلاف پروپیگنڈا اتناموثر ثابت نہیں ہوتا،مسلم دنیا جانتی ہے کہ مسلمانوں کو دہشت گردی کا مرتکب قرار دینا امریکا کی مجبوری ہے.

اگرچہ کہیں کہیں مرعوبیت اور معذرت خواہانہ انداز کے آثار دیکھے جا رہے تھے،لیکن اب یہاں ایسے نام نہاد دانش ورں،قلم کاروں اور فتویٰ فروشوں کے ضمیر اور قلم خریدلیے گئے ہیں جن کو بڑے بڑے معاوضوں کے بدلے میں یہ خدمات سونپی گئی ہیں کہ آئندہ ان کی تحریروں اور تقریروں کا پورا زویہ ثابت کرنے پر صرف ہونا چاہیے کہ افغانستان،پاکستان اور دوسرے ممالک میں امریکا کے سامنے مزاحمت کرنے والے مجاہد نہیں دہشت گردہیں۔

یہ نام نہاد علماءمفتی اور فقیہ بن کریہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ چونکہ جہاد کرنے والے اسلامی جہاد کے قیام کی شرائط پوری نہیں کرتے اس لیے یہ مجاہد نہیں اور ان کا جہاد بھی جہاد نہیں ۔زیادہ زور اس بات پر دیا جاتاہے کہ امریکا کے خلاف جہاد شرعی شرائط پرپورا نہیں اترتا اس لیے یہ جہاد نہیں دہشت گردی ہے۔امریکا نے ایسے بکاﺅ علماءکے لیے نہایت پر کشش ترغیبات(Incentives)بھی رکھی ہوئی ہیں۔ان نام نہاد فقہا ءکا کہنا ہے کہ جب تک حکومت وقت جہاد کی اجازت نہ دے،جہاد نہیں ہو گا دہشت گردی ہو گی۔

دوسرے لفظوں میں ان کی دلیل یہ ہے کہ حامد کرزئی اور زرداری کی اجازت کے بغیر امریکا سے لڑنا جائز نہیں۔ظاہر ہے یہ دونوں تواس وقت تک ’جہاد کی‘اجازت نہیں دیں گے جب تک امریکا اجازت نہ دے۔لہٰذااگر وہ اجازت نہ دیں جیسا کہ سب جانتے ہیں نہیں دیں گے تو پھر کیا کریں؟ اس صورت میں ان” فقہائے کرام“ کافتویٰ یہ ہے کہ پھر جہاد نہیں ہوگا ،اسے دہشت گردی قرار دیا جائے گا۔

اگر ان کا دعویٰ مان لیا جائے کہ یہ ان علماءکی اپنی رائے ہے، امریکہ اور عالمی طاغوت کی رائے اور فیصلہ نہیں جو شروع سے ہی جہاد کو دہشت گردی قرار دیتے آئے ہیں،تو یہ امریکی دہشت گردی کے خلاف کیوں فتوی ٰ نہیں دیتے۔ دنیا کی مختلف استعماری ریاستیں جو بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہیں،جن میں امریکا،اسرائیل اور بھارت شامل ہیں یا یہ فتویٰ فروش ان کو بھی دہشت گردی کے زمرے میں شمار کرنے کی ہمت رکھتے ہیں؟اگر نہیں تو پھر کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ۔ایسا اشتراکِ فکر وعمل محض اتفاق تونہیں ہو سکتا۔کیاان بزغم خویش فقہاءکا جہادکے خلاف فتووں پرامریکی ذرائع ابلاغ کا ڈونگرے برسانا بھی اتفاق ہے؟ تشابہت قلوبھم۔

(باقی آئندہ)
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (09-12-10), shafresha (08-12-10), فیصل ناصر (08-12-10), ھارون اعظم (07-12-10), محمد عاصم (08-12-10), مرزا عامر (09-12-10), ایکسٹو (08-12-10), ارشد کمبوہ (09-12-10), حیدر (08-12-10), زبیر اسد (08-12-10), شمشاد احمد (10-12-10), عبداللہ حیدر (07-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:19 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے تجویز کرتا ہوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (09-12-10), مرزا عامر (09-12-10), عبداللہ آدم (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 08:44 PM   #3
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاءاللہ بہت خوب بھائی عبداللہ آدم۔
طاغوت کا انکار کیئے بنا تو ایمان بھی مکمل نہیں ہوتا یہ طاغوت مسلمانوں اور اسلام کا سب سے بڑا دشمن ہے اس لیے اس کا پہلے انکار کرنا اور پھر اللہ پر ایمان لانے کی شرط لگائی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ کے ارشادات ہیں کہ
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِيْنَ يَزْعُمُوْنَ اَنَّھُمْ اٰمَنُوْا بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْكَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ يُرِيْدُوْنَ اَنْ يَّتَحَاكَمُوْٓا اِلَى الطَّاغُوْتِ وَقَدْ اُمِرُوْٓا اَنْ يَّكْفُرُوْا بِهٖ ۭ وَيُرِيْدُ الشَّيْطٰنُ اَنْ يُّضِلَّھُمْ ضَلٰلًۢا بَعِيْدًا 60؀ النساء: ۶۰
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو دعوٰیٰ کرتے ہیں کہ وہ ایمان رکھتے ہیں اس کتاب پر بھی جو اتاری گئی ہے آپ کی طرف، اور اس پر بھی جو اتاری گئی آپ سے پہلے، (مگر اس کے باوجود) وہ چاہتے ہیں کہ اپنا مقدمہ لے جائیں طاغوت کے پاس، حالانکہ ان کو حکم یہ دیا گیا تھا کہ یہ اس کیساتھ کفر کریں، اور شیطان چاہتا ہے کہ ان کو بھٹکا کر ڈال دے بہت دور کی گمراہی میں۔

اس آیت میں کہا گیا ہے کہ حالانکہ ان کو حکم دیا تھا کہ اس طاغوت کا کفر کریں، اب ان آیات کو پیش کرتا ہوں جن میں طاغوت سے کفر کا حکم ہے۔
لَآ اِكْرَاهَ فِي الدِّيْنِ ڐ قَدْ تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ ۚ فَمَنْ يَّكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَيُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى ۤ لَا انْفِصَامَ لَهَا ۭ وَاللّٰهُ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ ٢٥٦؁
کوئی (زور و) زبردستی نہیں دین (کے معاملے) میں، یقیناً رشد (وہدایت کی روشنی) پوری طرح واضح (ہو کر الگ) ہو چکی ہے گمراہی سے، سو جو کوئی انکار کرے گا طاغوت کا، اور پھر ایمان لائے گا اللہ پر، تو اس نے تھام لیا ایک ایسا مضبوط سہارا جس نے کبھی ٹوٹنا نہیں، اور اللہ (جس کا سہارا ایسے شخص نے تھام لیا ہے) بڑا ہی سننے والا ہے، سب کچھ جاننے والا ہے،
اَللّٰهُ وَلِيُّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ۙيُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ڛ وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا اَوْلِيٰۗــــــُٔــھُمُ الطَّاغُوْتُ ۙ يُخْرِجُوْنَـھُمْ مِّنَ النُّوْرِ اِلَى الظُّلُمٰتِ ۭ اُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِ ۚ ھُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ ٢٥٧؁ۧ۔
اللہ کارساز (اور مددگار) ہے ان لوگوں کا جو (سچے دل سے) ایمان لائے، وہ ان کو اندھیروں سے نکال کر لاتا ہے روشنی کی طرف، اور اس کے برعکس جن لوگوں نے انکار کیا اس طرح ایمان لانے سے، ان کے حامی و دوست طاغوت ہیں، جو ان کو (ہدایت و ایمان کے) نور سے نکال کر لے جاتے ہیں (کفرو شرک، اور شکوک شبہات کے گھٹا ٹوپ) اندھیروں کی طرف، ایسے لوگ ساتھی، (اور دوست) ہیں (دوزخ کی اس ہولناک) آگ کے، اور ان (بد بختوں) کو اس میں ہمیشہ رہنا ہوگا، البقرہ: ۲۵۶۔۲۵۷
ان آیات میں بات واضح ہوتی ہے کہ ایمان سے پہلے ان طاغوتوں کا انکار لازم ہے ورنہ ایمان اللہ کے ہاں قابلِ قبول نہیں ہے۔
اللہ ہم سب کلمہ کا اقرار کرنے والوں کو اللہ کے حکم کے مطابق ایمان لانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

Last edited by محمد عاصم; 08-12-10 at 09:47 PM.
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (09-12-10), مرزا عامر (09-12-10), حیدر (08-12-10), عبداللہ آدم (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 12:45 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا یہ بتا ئیں کیا حکمران بھی طاغوت ہوتے ہیں؟؟؟

جیسے ہمارے حکمران۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہوتے ہیوں تو کب اور کس طرح؟؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-12-10), محمد عاصم (10-12-10), مرزا عامر (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 02:54 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
سرورق کے لیے تجویز کرتا ہوں
با لکل صحیح کہا آپ نے ۔ سرورق کی زینت ہونا چاہیئے ایسی تحریر کو۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 08:31 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اچھا یہ بتا ئیں کیا حکمران بھی طاغوت ہوتے ہیں؟؟؟

جیسے ہمارے حکمران۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہوتے ہیوں تو کب اور کس طرح؟؟؟
اس پر بھی لکھونگا ان شاءاللہ مگر ابھی مشکل ہے بھائی جان
یہ تحریر تو آپ نے پڑھی ہوگی۔
طاغوت سے کفر و اجتناب

Last edited by محمد عاصم; 10-12-10 at 08:34 PM.
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, کوشش, کرتے, گئی, وقت, نام, معذرت, ایمان, انداز, امریکہ, اجازت, اسلام, اسلامی, بے, ثابت, جائے, خلاف, دیں, دینا, دنیا, زرداری, شروع, عسکری, غیرت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کتے پالنا حرام ہے ایرانی عالم کا فتویٰ جاویداسد خبریں 13 30-06-10 01:23 PM
حضرت فتویٰ دیجئے! عبداللہ آدم پاکستان میں دہشت گردی 12 28-02-10 08:40 PM
علماء خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ دیں، رحمان ملک فاروق سرورخان خبریں 11 08-12-09 05:15 PM
علماء کا خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ فرحان دانش خبریں 1 06-12-09 11:56 AM
خود کش حملہ حرام:فتویٰ تاخیر سے ابن جلال خبریں 0 17-10-08 06:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger