واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


جہیز ایک لعنت؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-11, 05:00 PM   #1
جہیز ایک لعنت؟
عبدالقدوس عبدالقدوس آن لائن ہے 07-09-11, 05:00 PM

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ جہیز دینا یا لینا واقعی ایک بری بات ہے؟‌
میرے مطابق جہیز دینا ایک احسن عمل ہے لیکن اس کی باقاعدہ ڈیمانڈ کرنا ایک بری بات ہے۔
آپ کی کیا رائے ہے؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 440
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-09-11), پاکستانی (07-09-11), نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), ام احمد (09-09-11), احمد نذیر (07-09-11), حیدر (07-09-11), رضی (07-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 05:14 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہیز دینا احسن قدم ہے بھائی ذرا اس نقطے کو تفصیل سے بیان کریں گے ؟
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), احمد نذیر (07-09-11), حیدر (07-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11)
پرانا 07-09-11, 05:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضروری اشیاء بیٹی کو دینے میں بیٹی کی سہولت کا خیال ھوتا ھے جبکہ لڑکے والوں کا مانگنا صرف کمینگی ظاھر کرتا ھے ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), ام احمد (09-09-11), احمد نذیر (07-09-11), حیدر (07-09-11), رضی (07-09-11), عبدالقدوس (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 05:19 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری شادی نہیں ہوئی ابھی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), عبدالقدوس (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 05:26 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میری شادی نہیں ہوئی ابھی
اشتہار دیں دیتے ہیں حیدر بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (08-09-11), رضی (07-09-11), عبدالقدوس (07-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11)
پرانا 07-09-11, 05:42 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
جہیز دینا احسن قدم ہے بھائی ذرا اس نقطے کو تفصیل سے بیان کریں گے ؟
آپ کے خیال میں کیا قباحت ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (08-09-11), رضی (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 05:47 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے نہیں لیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-09-11), نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (08-09-11), رضی (07-09-11), عبدالقدوس (07-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 05:50 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے نہیں لیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہیز اس سامان کو کہتے ہیں جو لڑکی کے میکے والے اس کو دیکر سسرال روانہ کرتے ہیں۔
آپ نے تحائف نہیں لئے ہوں گے۔
لڑکے کا پہنا ہوا گجرا بھی جہیز کے ذمرہ میں ہی آئے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (08-09-11), رضی (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 06:56 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جہیز ایک لعنت

ہمارے معاشرے میں جہیز کو لعنت کہنا غلط نہیں۔ لعنت کے ساتھ ساتھ یہ متوسط اور غریب طبقے خاندان کے لئے ناسور کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ جس کی وجہ سے بہت سی بچیاں ماں باپ کی دہلیز پر اپنے بال سفید کر کے بیٹھی ہوئی ہیں۔

ہم اپنے آپ کو مسلمان کہنا تو پسند کرتے ہیں لیکن اپنے طور طریقے سے کہیں سے بھی ایسا ظاہر نہیں کرتے کہ ہم اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہیں۔ اگر آج ہم اپنے معاشرے میں سے منہ مانگنا جہیز مانگنا بند کر دیں تو بہت سے سفید پوش گھرانے کی بیٹیوں کی شادی ہو سکتی ہیں۔ ویسے ہی لڑکے اور لڑکیوں کا حساب کتاب نکالا جائے تو لڑکے لڑکیوں کے مقابلے میں کم ہیں اور سونے پر سوہاگہ پڑھے لکھے لڑکے ویسے بھی بہت کم ہیں اور جو لڑکا اچھا کمائی والا ہے تو اس کے ماں باپ کا دماغ عرش معلہ پر ہوتا ہے۔ وہ تو اپنے لڑکے کے لئے گویا لڑکی نہیں بلکہ چلتی پھرتی سونے کی کان خریدنے آئے ہوں۔

ہم اس تمام معاملے میں اس بے چاری لڑکی کے بارے میں اگر سوچیں کے آئے دن آنے والے مہمانوں کی چبتی ہوئی نظروں کا عتاب وہ کس طرح سہتی ہے اور جہیز کے نام پر بکنے والی لڑکی لڑکے کے گھر جا کر بھی خوشحال رہے گی اس بات کی بھی کیا گارنٹی ہے اور ایسے لالچی لوگوں کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا پہلے جہیز کے نام پر لڑکی کے گھر والوں کو بلیک میل کیا جاتا ہے پھر بعد میں اس کو گھر سے نکال دینے کے ڈر سے۔ بہت سی لڑکیوں کو ان کے سسرال والے اسی بنا پر زندہ تک جلا دیتے ہیں کہ ان کی ڈیمانڈ لڑکی کے گھر والے پوری نہیں کر پاتے۔ ظالم یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ خود بھی بیٹی کے والدین ہیں۔

معاشرے میں تبدیلی آ سکتی ہے اگر نوجوان نسل چاہے تو سب ممکن ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت کو بھی چاہئے کہ اس معاملے کا سنجیدگی سے جائزہ لیں اور اقدامات کریں۔ جو بھی بے جا جہیز لے اس کے لئے سزائیں مقرر کی جائیں اور ساتھ ہی ساتھ صرف وہی جہیز دینا مقرر کیا جائے جو اللہ اور اس کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا ہے۔

میں ان تمام لوگوں کے لئے دعا گو ہوں جو یہ سمجھتے ہیں کہ میری سوچ نہایت فرسودہ ہے اور جو جہیز لینے کو اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ معاشرے سے برائی کا خاتمہ کیا جائے اور اس کے پہلو پر نظر ڈالنا ہم سب کا فرض ہونا چاہئے اور جہیز کے لین دین کے اس سلسلے کو روکنے کے لئے ہمیں خود آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

یہ تحریر یہاں سے کاپی کی گئی ہے
جہیز ایک لعنت
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), محمد عاصم (08-09-11), حیدر (08-09-11), عبدالقدوس (07-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11), عروج (09-09-11)
پرانا 07-09-11, 07:23 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک کی سمجھ نہیں آئی یہاں‌لکھا ہے کہ
اقتباس:
اس کے علاوہ حکومت کو بھی چاہئے کہ اس معاملے کا سنجیدگی سے جائزہ لیں اور اقدامات کریں۔ جو بھی بے جا جہیز لے اس کے لئے سزائیں مقرر کی جائیں اور ساتھ ہی ساتھ صرف وہی جہیز دینا مقرر کیا جائے جو اللہ اور اس کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا ہے۔
ہم نے تو کہیں سنا یا پڑھا نہیں کہ حضورﷺ نے کہیں جہیز کے بارے حکم دیا ہو ۔
ابھی گوگل پہ سرچ کے دوران ایک پیرا گراف نگاہ سے گزرا یہ بھی دوستوں کے ساتھ شیئر کیے دیتا ہوں
اقتباس:
احادیث کی روشنی میں‌ یہ تو جان لیا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو مذکورہ چار چیزیں‌ دی تھیں‌ لیکن
اس کے پیچھے موجود حالات کی تفصیل بیان نہیں‌کی جاتی ہے ،،،
حضرت علی رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہی
رہتے تھے اور ان کے والد خواجہ ابو طالب کا بھی انتقال ہوچکا تھا لہذا آپ صلی اللہ علیہ وسلم علی رضی اللہ عنہ کے بھی سر پرست تھے ۔
ان کے گھر کو آباد کرنے کی ذمہ داری ان کے پاس تھی ۔ علماء کرام ترمذی
شریف کی روایت کے حوالے سے بتاتے ہیں کہ رخصتی سے قبل حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بلا کر ان سے کسی قابل فروخت چیز کا پوچھا گیا تھا تو انہوں‌ نے ایک گھوڑے اور ایک زرہ کا ذکر کیا تھا ۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو گھوڑا رکھنے اور زرہ کو فروخت کرنے کا مشورہ دیا تھا۔اس طرح زرہ کو فروخت کرنے کے بعد جو 400 یا 480 درہم کی رقم ملی
تھی اس میں‌سے کچھ رقم تو نکاح کے مہر میں‌ ادا کیا گیا اور بقیہ چیزوں سے گھر کی یہ بنیادی ضروریات خریدی گئیں‌ جن کا اوپر ذکر ہے ۔
ایک اور قابل ذکر بات یہ کہ علماء کرام فرماتے ہیں‌ کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی 4 بیٹیاں‌تھیں‌ لیکن کسی اور بیٹی کی رخصتی پر جہیز کے نام پر کچھ عطا کئے جانے کا کوئی ذکر نہیں‌ ملتا ہے تو پھر صرف حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی پر ہی یہ عمل کیوں‌سامنے آیا ،،، اس کا جواب وہ ہی ہے کہ حضر ت علی رضی اللہ عنہ کے سرپرست کے طور پر ان کے گھر داری کو ممکن بنانا بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
کی ذمہ داری تھی ۔
آخری بات پر اپنی تحریر ختم کرتا ہوں‌کہ اگر تھوڑی دیر کو فرض کرلیا جائے
کہ جہیز والدین کی طرف سے بیٹی کو تحفے میں‌ دی گئی اشیاء کا نام ہے تو تحفہ تو لازم نہیں‌ ہوتا ہے دینے والے کی مرضی ہے کہ وہ دے یا نہ دے لیکن ہمارے یہاں‌ تو اس “تحفے‌” کے بغیر بیٹی کو رخصت کرنے کا تصور بھی شاید حرام ہو ۔ شریعت نے مرد کو عورتوں پر قوام (نگراں) بنایا ہے اس لئے شادی کرکے اپنے گھر میں‌لانے پر زندگی گزارنے کی ضروریات فراہم کرنا بھی اس مرد کے ذمے ہے ۔ بیوی کے سنگ آنے والے بستر ، فرنیچر ،
صوفہ سیٹ اور کراکری کی آس میں‌ رال ٹپکاکر بیٹھنا اور اسی بنیاد پر شادی کا قدم اٹھانا ایک مرد کے لئے انتہائی بے غیرتی اور بے حیائی کی بات ہے ( اگر وہ مرد ہے تو ! ) ۔۔۔ شریعت کا اصول ہے کہ اگر کوئی سنت غیر
موکدہ (جس کی تاکید نہ کی گئی ہو اور اس کو ترک کرنے پر کوئی وعید نہ آئی ہو ) کسی زمانے میں‌ اہل بدعت یا گمراہ فرقے کی پہچان بن جائے تو عوام کو اس سنت غیر موکدہ کو ترک کرنا واجب ہوجاتا ہے ۔ اب اس اصول
کی روشنی میں‌ ہم خود اپنے دل سے فتویٰ لے سکتے ہیں کہ ،،، اس دور میں‌جب کہ والدین کی طرف سے تحفے کے نام پر دیا جانے والا زبردستی
کا جہیز لاکھوں نہیں‌ بلکہ کروڑوں مسلمان لڑکیوں‌ کی شادی نہ ہونے کا بنیادی سبب بن چکا ہو تو کیا یہ جہیز کا رواج سنت غیر موکدہ سے بھی (نعوذ باللہ ) بڑھ کر ہے کہ ہم اس کو ترک کرنے پر ابھی تک سوچ و بچارمیں
‌ پڑے ہوئے ہیں‌ اور ہماری نام نہاد مردانہ غیرت اس کی راہ میں‌ حائل ہے ؟

Last edited by محمد یاسرعلی; 07-09-11 at 07:27 PM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), ام احمد (09-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 07-09-11, 08:30 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ کے خیال میں کیا قباحت ہے؟
پہلے آپ اپنا نقطہ واضح کریں۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 07-09-11, 08:38 PM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہیز ایک لعنت ہے اس کو ختم ہونا چاہییے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 07-09-11, 08:45 PM   #13
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا ایک دوست ہے محمد آجکل وہ اپنی شادی کی تیاری کر رہا ہے مجھے بتا رہا تھا کہ برتنوں کی خریداری چل رہی ہے۔ شادی سے پہلے ہی انہوں نے لڑکی کے خاندان کو کہہ دیا ہے کہ آپ نے کچھ تیاری نہیں کرنی کھانے پینے تک کی ذمہ داری ہماری ہے۔ حیرت ہوتی ہے اسے دیکھ کر ایک متوسط گھرانے سے تعلق اور اتنا بڑا دل۔ اللہ تعالٰی اسے صحت و تندرستی عطا کرے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-09-11), نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), wajee (07-09-11), ام احمد (09-09-11), حیدر (08-09-11), رضی (09-09-11), عبدالقدوس (08-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11)
پرانا 08-09-11, 09:17 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہیز بھی برصغیر پاک و ہند کی ایک پالی ہوئی ایسی عادت ہے جو کہ اب ضرورت بن گئی ہے۔ حالانکہ بالکل نیوٹرل ہو کر دیکھا جائے تو جہیز ایک بنیادی ضرورت کی چند اشیاء اپنی خوشی سے دینا "سنت" ہے، یہ فرض ہر گز نہیں ہے۔ فرض اصل میں عورت کو جائداد میں حصّہ دینا ہے۔ انسان اپنی استطاعت کے مطابق اپنی بیٹی کو چاہے جو بھی دے ، وہ ہر گز کسی "فرض" کے زمرے میں نہیں آتا۔ لیکن یہاں ایک بہت بڑی بات آ جاتی ہے۔ اگر برا نہ لگے تو میں کہوں گا کہ معاشرے کی بے حسی کی بات آجاتی ہے۔ ایک امیر کی بیٹی تو ضروریات زندگی سے بڑھ کر جہیز کی حقدار ہوتی ہے لیکن اس گلی، محلے میں رہنے والا ، عام طبقے والا انسان ، اپنی بیٹی کی ضرورت کی چیز اکٹھی کرنے کے لیے جگہ جگہ خاک چھانتا ہے۔ یہ معاشرے کی وہ تفریق ہے جو انسان کو "بے حس" کرنے پر اکساتی ہے۔ اس میں تھوڑا سا عمل دخل مزہب کا بھی ہے جہاں پر عام طور سے "حقوق العباد" کی تلقین ہے۔ مطلب کہ اگر ہر انسان اپنے حقوق و فرائض احسن طریقے سے انجام دے تو، معاشرہ مثالی معاشرہ بن جائے جہاں بیٹی صرف امیر کی نہیں، غریب کی بھی ہو۔
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), رضی (09-09-11), عبدالقدوس (09-09-11)
پرانا 08-09-11, 09:34 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جہیز اس سامان کو کہتے ہیں جو لڑکی کے میکے والے اس کو دیکر سسرال روانہ کرتے ہیں۔
آپ نے تحائف نہیں لئے ہوں گے۔
لڑکے کا پہنا ہوا گجرا بھی جہیز کے ذمرہ میں ہی آئے گا
میں نے بس لڑکی لی تھی اور کچھ بھی نہیں۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11)
جواب

Tags
ہے۔, گے, ھے, ڈیمانڈ, واقعی, قدم, لیکن, لینا, نقطے, مطابق, احسن, بھائی, بیٹی, بیان, باقاعدہ, بری, تفصیل, جہیز, خیال, دینے, دینا, ذرا, سمجھتے, ضروری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاعری چی ےءُ چیہ کن اَنت؟ سیپ بلوچی فورمز 11 20-01-11 07:18 PM
چائنا موبائل کی خصوصیات؟ عبداللہ حیدر موبائل ہی موبائل 26 16-07-10 06:00 PM
اسلامی حکومت یا مُلا کی حکومت؟ حیدر اپکے کالم 15 09-10-09 01:21 PM
ہیکنگ کے بارے میں‌معلومات؟ محمدعدنان کمپیوٹر سیکورٹی 20 06-08-09 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger