واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیا آپ اس صدراتی اقدام کو درست سمجھتے ہیں
ہاں 0 0%
نہیں 4 100.00%
ووٹ دینے والے: 4. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

جیو نیوز پر پابندی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-09, 10:37 AM   #1
جیو نیوز پر پابندی
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 14-03-09, 10:37 AM

اسلام علیکم۔
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔ جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہو گا کہ صدر زداری نے جیو نیوز پر پابندی لگانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا یہ پابندی لگانا ٹھیک ہو گا۔ اور اگر ایسا ہوتا ہے تو مشرف کی حکومت اور اس جمہوری حکومت میں کیا فرق رہ جائے گا۔
میڈیا تو ایک آئینہ ہوتا ہے جو کہ حکومتوں کو ان کا سہی عکس دیکھنے کی کوشش کرتا ہے۔
برائے مہربانی اس پر اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا۔

والسلام

پاکستانی

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 932
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (14-03-09)
پرانا 14-03-09, 11:09 AM   #2
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیو نیوز پر پابندی

جیو نیوذ ایک بار پھر پاکستانی سیاست کی نظر ہو گیا۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-03-09, 11:11 AM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیو نیوز پر پابندی

اور جب ان لوگوں کو آیئنے میں‌اپنی بھیانک شکلیں نظر آتی ہیں‌تو یہ لوگ شیشہ توڑ دیتے ہیں۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (14-03-09)
پرانا 14-03-09, 01:25 PM   #4
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جیو نیوز پر پابندی

یہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی۔
Windows Help and Tricks
شازل کا بلاگ
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
شازل کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (15-03-09)
پرانا 14-03-09, 01:56 PM   #5
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیو نیوز پر پابندی

جیو نیوز ہی نہیں یہ ملک بھی ایک بے حس اور بے ضمیر شخص کی ذاتی پسند و با پسند کی قربان گاہ پر قربان کیا جا رہا ہے
اور اسکے ذمہ دار صرف پیپلز پارٹی کے بے ضمیر اور بے وقوف ووٹر ہی نہیں بلکے ہم بھی ہیں
کیونکہ ہم اپنے گھروں میں بیٹھے تماشہ دیکھ رہے ہیں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (15-03-09)
پرانا 14-03-09, 07:04 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیو نیوز پر پابندی

صدر صاحب کے بارے میں میری طرف سے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (15-03-09)
جواب

Tags
com, flash, height, پاکستانی, پسند, نیوز, نظر, آئینہ, اسلام, جواب, حکم, سیاست, شخص, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یو فون موبائل پر ویڈیو نیوز سروس کا آغاز اور طریقہ کار Real_Light موبائل ہی موبائل 2 01-08-08 05:53 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
سٹیلائٹ پر جیو نیوز کی بحالی کے بعد ”کیپٹل ٹاک“ آج پہلی بار نشر ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:28 AM
جیو نیوز جلد دوبارہ عوام تک سچائی پہنچائے گا‘ عمران اسلم خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:45 AM
امریکی سفیر کا جنگ، دی نیوز اور جیو کے دفاتر کا دورہ عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger