| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 658
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-03-11), نورالدین (09-03-11), مرزا عامر (08-03-11), ارشد کمبوہ (09-03-11), حیدر (08-03-11), حیدر Rehan (09-03-11), عبداللہ آدم (08-03-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم بھی انتظار کرتے ہیں ۔ کیونکہ یہ حدیث میری نظر سے نہیں گزری بد قسمتی سے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-03-11), ارشد کمبوہ (09-03-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
عن عبد اللہ بن عمرو، قال: قال رسول اللہ: لیأتین علی أمتی ما أتی علی بنی اِسرائیل حذو النعل بالنعل
عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:: میری امت پر بھی ویسا ہی معاملہ گزرے گا جیسا کہ بنی اسرائیل پر گزرا، یوں جیسے جوتے کے دو پیر آپس میں ملتے ہیں. (الترمذی، کتاب الاِیمان، باب ما جاءفی افتراق ہذہ الا مۃ) .................................................. .......................... عن أبی سعید الخدری، عن النبی صلی اللہ علیہ و سلم قال: لتتبعن سنن من کان قبلکم شبرا شبرا وذراعا بذراع، حتی لو دخلوا جحر ضب تبعتموہم۔ قلنا: یا رسول اللہ الیہود والنصاری؟ قال: فمن؟ (صحیح البخاری۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ، باب قول النبی لتتبعن سنن من کان قبلکم _ صحیح مسلم۔ کتاب العلم، باب اتباع سنن الیہود والنصاری) ابو سعید خدری سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے، کہ آپ نے فرمایا: "تم اپنے سے پہلوں کے طور طریقوں پر چل کر رہو گے، وہ ایک بالشت چلے ہوں گے تو تم بھی ایک بالشت چلو گے اور وہ ایک ہاتھ تو تم بھی ایک ہاتھ۔ یہاں تک کہ وہ اگر سانڈے کے بل میں جا گھسے ہوں گے تو تم ان کی پیروی کر لو گے۔ ہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! کیا (اپنے سے پہلوں سے مراد) یہود و نصاریٰ ہیں؟ فرمایا: تو اور کون؟ عن أبی واقد اللیثی أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم لما خرج اِلی حنین، مر بشجرة للمشرکین یقال لہا ذات أنواط یعلقون علیہا أسلحتہم۔ فقالوا: یا رسول ا للہ اجعل لنا ذات أنواط کما لہم ذات أنواط۔ فقال النبی : سبحان اللہ، ہذا کما قال قوم موسی اجعل لنااِلٰہا کما لہم آلہة۔ والذی نفسی بیدہ، لترکبن سنة من کان قبلکم (الترمذی، کتاب الفتن، باب ما جاءلترکبن سنن من کان قبلکم) ابو واقد لیثی سے روایت ہے،کہا: نبی صلی اللہ علیہ و سلم حنین کیلئے نکلے تو مشرکین کے ایک درخت کے پاس سے گزرے جس کو ذات انواط کہا جاتا تھا اور جس پر مشرکین اپنے ہتھیار لٹکایا کر تے تھے۔ لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہمارے لئے ایک ذاتِ انواط ٹھہرا دیجئے جیسا ذاتِ انواط اُن کا ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: سبحان اللہ! یہ ویسی ہی بات ہے جو قومِ موسٰی علیہ السلام نے کہی تھی کہ اجعل لنااِلٰہا کما لہم آلہۃ یعنی ہمارے لئے بھی ایک معبود بنا دو جیسے اُن کے معبود ہیں۔ قسم اُس ذات کی جس ہاتھ میں میری جان ہے، تم بھی اُن راستوں کی سواری کر کے رہو گے جن پر تم سے پہلے تھے۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | Farrukh (10-03-11), shafirajput (10-03-11), shafresha (09-03-11), نورالدین (09-03-11), محمد عاصم (08-03-11), مرزا عامر (08-03-11), ابوسعد (10-03-11), ارشد کمبوہ (09-03-11), حیدر (08-03-11), راجہ اکرام (09-03-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وَ مِنْ صَحِیحِ التِّرْمِذِیِّ عَنِ ابْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص لَیَأْتِیَنَّ عَلَى أُمَّتِی مَا أَتَى عَلَى بَنِی إِسْرَائِیلَ حَذْوَ النَّعْلِ بِالنَّعْلِ حَتَّى إِنْ کَانَ مِنْهُمْ مَنْ أَتَى أُمَّهُ عَلَانِیَةً لَیَکُونَنَّ فِی أُمَّتِی مَنْ یَصْنَعُ ذَلِکَ وَ إِنَّ بَنِی إِسْرَائِیلَ تَفَرَّقَتْ عَلَى ثِنْتَیْنِ وَ سَبْعِینَ مِلَّةً وَ سَتَفْتَرِقُ أُمَّتِی عَلَى ثَلَاثٍ وَ سَبْعِینَ مِلَّةً کُلُّهَا فِی النَّارِ إِلَّا مِلَّةً وَاحِدَةً قَالُوا مَنْ هِیَ یَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ مَنْ کَانَ عَلَى مَا أَنَا عَلَیْهِ وَ أَصْحَابِی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہن ترجمہ اور حوالہ بھی دے دیں تو آسانی ہوگی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کو غور سے سنیں ، کافی علم میں اضافہ ہوگا انشاءاللہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ڈاکٹر اسرار مرحوم کا یہ بہت اچھا بیان (لیکچر) ہے، اللہ اُن کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس حدیث کے بعد گزری ہوئی تقریبا 1500 سال کی تاریخ سامنے ہے وہ تاریخ بھی جس کا انکار لوگ کررہے ہیں اور وہ بھی جس کو مجبوری میں تھوڑا بہت مان لیتے ہیں یہی سب کچھ ہوا اور یہی ہو رہا ہے ۔ اس بات کو سچ ماننے میں اب بھی مشکل ہے ؟؟؟
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہن میرے سوال کا تعلق بھی ڈاکٹر صاحب کے ایک بیان سے ہی ہے
جس میں انہوں نے آج کے مسلمانوں میں وہیں علامتیں اور طریقوں کی نشاندہی کی ہے جن کی بنا پر بنی اسرائیل کو راندہ درگا کیا گیا اگر یہ حدیث صحیح ہے تو ہمیں اپنے اعمال کو ان اس حدیث کی روشنی میں دیکھنا چاہئے اور عبرت حاصل کرنی چاہئے میرا دھیان آجکل ڈاکٹر صاحب کے بیانات و تحاریر کی طرف ہی ہے اسی لئے اس حدیث کا حوالہ اور اس بارے میں یہ رائے پوچھی تھی کے اس پر سارے ہی مکتبہ فکر لوگ متفق ہیں یا کہیں کوئی اشکال پایا جاتا ہے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ریحان بھائی اگر یہ سچ ہے تو ہمیں ان تمام حرکات سے بچنا چاہئے جو یہود و نصارہ نے اپنالی تھیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گزشتہ دنوں ایک مبلغ سے بات ہوئی۔ انکا بار بار یہی کہنا تھا کہ موجودہ مذہبی دشمنیاں کسی طور ختم نہیں ہوں گی۔ فرقہ بازی کی اس انتہا کا کم ہونا ممکن نہیں۔ کیونکہ انکا استدلال تھا کہ تمام مسالک میں اختلاف بہت بڑی بنیادوں پر ہے۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (09-03-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسالک کی بنیاد ہی اختلاف ہے بھائی بھتیجے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک تو اختلاف یہ ہو کہ وہ نماز ایسے پڑھتا ہے اور وہ ایسے۔
دوسرا اختلاف یہ ہے کہ وہ مسلمان ہے یا نہیں۔ پہلا اختلاف بہر حال اختلاف ہے۔ لیکن قدر مشترک یہ ہے کہ نماز دونوں ہی پڑھ رہے ہیں اور ایک ہی پروردگار کی عبادت کر رہے ہیں، اس لیے یہ اختلاف چھوٹا اختلاف ہے اور موجود ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے کے ساتھ محبت کروا سکتا ہے۔ جبکہ دوسرا اختلاف بڑا اختلاف ہے۔ اور یہ اختلاف جدائیاں پیدا کرتا ہے۔ میرا اور میرے ساتھی کا موقف یہ تھا کہ اختلاف خوشی سے قائم رکھا جائے لیکن ایک دوسرے سے محبت بھی رکھی جائے ۔ جبکہ وہ مبلغ اشارتاً دوسری بات کر رہے تھے۔ واللہ اعلم |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہونگے, فرمایا, کرتے, وارد, نظر, مفہوم, معلومات, اللہ, انتظار, امت, اسکے, اسٹیٹس, اسرائیل, بنی, حوالہ, حالات, حدیث, درکار, رسول, سوال, سنا, سارے, علی, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 09:06 AM |