واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


حرم مکہ میں خواتین کے لیے اضافی فلور بنائے جائیں، فتوی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-10, 02:52 PM   #1
حرم مکہ میں خواتین کے لیے اضافی فلور بنائے جائیں، فتوی
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 21-03-10, 02:52 PM

امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض کے ایک پروفیسر ڈاکٹر یوسف الاحمد نے فتوی دیا ہے کہ حرم مکہ میں ایسے فلور تعمیر کیے جائیں جہاں صرف خواتین طواف کر سکیں۔ کیوں کہ مردوزن کا اکٹھے طواف کرنا اسلام میں قابل قبول نہیں انہوں نے کہا ہے کہ ایسے فلور تعمیر کرنے کے لیے حرم کا ترکوں کے دور میں تعمیر شدہ حصہ گرا کر نئی تعمیر کرنے سے ممکن ہو سکتا ہے۔

بعد ازاں یوسف الاحمد کو سعودی عرب میں شدید تنقید کا سامنا ہے جس کے سبب انہوں نے اپنا موبائل بھِی بند کر دیا ہے۔الجوھرہ مسجد مکہ کے امام ڈاکٹر محمد السھلی نے اس تجویز کو مسترد کرتے ہوے اسے ناقابل عمل قرارد دیا ہے۔ ایک سعودی عدالت کے جج نے بھی اس تجویز پر تنقید کرتے ہوے کہا ہے کہ ڈاکٹریوسف کو واپس سکول میں جا کر دوبارہ سے تعلیم حاصل کرنی چاہیے۔

ماحذ عرب نیوز
نوٹ :‌میں نے اس خبر کو کسی اردو سورس سے ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے لیکن مجھے نہیں ملی، تو میں نے خود ہی ہلکا پھلکا ترجمہ کر دیا ہے۔تفصیل عرب نیوز سے پڑھ سکتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 290
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-03-10), shafresha (22-03-10), کنعان (22-03-10), عارف اقبال (22-03-10)
پرانا 21-03-10, 05:27 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اب حدود اللہ میں بھی دخل دینے لگے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-03-10, 01:05 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عجیب و غریب منطق کے علما ہیں سعودی عرب میں اور عوام بھی عجیب سی۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-10, 02:09 PM   #4
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی عجیب بات ہے بھائی
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-10, 02:10 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے حرم مکہ میں طواف کرتے وقت ہی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اللہ کی نظر میں مرد عورت میں کوئی فرق نہیں ۔
کوئی کسی کو صرف عورت بول کر خانہ کعبہ سے دور نہیں کرسکتا ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (22-03-10)
پرانا 22-03-10, 02:24 PM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجیب بات ہے، ایک اور نئی منطق؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-10, 03:22 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ صرف ایک زیادہ پڑھے لکھے جاہل کی رائے ہے، بیشتر سعودی حلقے اس بات کو ناقابل عمل قراردے رہے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-03-10), فیصل ناصر (22-03-10), ام طلحہ (24-03-10), عارف اقبال (22-03-10), عبداللہ حیدر (22-03-10)
پرانا 22-03-10, 04:12 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جید جاہل کہیں۔ اسلام سے زیادہ یہ معاشرتی تقاضوں کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-03-10), یاسر عمران مرزا (09-04-10)
جواب

Tags
ہے۔, کرنی, کرتے, پروفیسر, نئی, چاہیے۔, ناقابل, مکہ, موبائل, ممکن, محمد, مسجد, اسے, تجویز, تعلیم, جہاں, جائیں, حصہ, خواتین, دور, ریاض, شدید, عدالت, عرب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:47 AM
وانا آپریشن کے بارے میں پاکستان کے علما کا متفقہ فتوی' پیاسا متفرقات 12 05-08-08 05:39 PM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:04 AM
ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:32 PM
انتخابات ملتوی کرنے کیلئے حربے استعمال کئے جارہے ہیں، فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger