واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


حسن اخلاق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-11, 08:23 PM   #1
حسن اخلاق
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 30-12-11, 08:23 PM

301101_129300217176122_100002884347476_128063_466190813_n.jpg
،۔،۔۔،،۔،۔،۔،۔،،۔،۔،


 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-01-12), shafirajput (30-12-11), نقشبندی (31-12-11), نبیل خان (12-01-12), مرزا عامر (30-12-11), بنت حوا (13-01-12), حیدر (30-12-11)
پرانا 31-12-11, 10:27 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 21
کمائي: 759
شکریہ: 41
17 مراسلہ میں 73 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حسن اخلاق بہترین صفت ہے
نقشبندی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نقشبندی کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (13-01-12), نبیل خان (12-01-12), بنت حوا (13-01-12), حسن قادری (14-01-12)
پرانا 12-01-12, 10:41 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسے شرم و حیاء مہرد کی زینت اور عورت کا زیور ہوتے ہیں بالکل اسی طرح "حسن اخلاق" بھی مسلمان کی میراث ہے۔ اور حسن اخلاق کی تمام اصطلاحات اسلام نے بہت احسن طریقے سے بیان کی ہیں۔ مثال کے طور پر حقوق و فرائض۔ جو حقوق و فرائض اسلام نے بیان کیے ہیں، میرا خیال ہے کہ اگر اس کو سمجھ لیا جائے تو، شاید جو گھڑی آج ہے، وہ نہ ہو۔

آج کا وقت بڑا عجیب سا ہے۔ بالکل بے اضطرابی ہے۔ نہ دن کو چین ہے اور نہ ہی رات کو سکون ہے۔ جس طرح سے انسان نے ترقی کی ہے، شاید جس طرح سے سہولیات بہتر سے بہتر ہوتی گئیں ہیں، دوسری طرف بے چینی اور سکون درجہ بہ درجہ نیچے ہی چلا گیا ہے۔ ایک صاحب نے ایک دن سلام کے جواب میں کہا کہ شکر ہے آج بچ گیا، کل کی کل دیکھی جائے گی۔ اس قدر خوف و ہراس پھیل گیا ہے کہ لوگ دن بدن ایک ایک لمحہ جینے کی تگ و دو میں ہیں۔

ایک ہندی فلم کے گانے کے کچھ بول ہیں، "ایک دن مٹ جائے گا ماٹی کے مول، جگ میں رہ جائیں گے پیارے تیرے بول"۔ اب تو کوئی سیدھے منہ بات ہی نہیں کرتا ہے۔ عرصہ ہوا، محلے میں نہ بچوں نے کرکٹ کھیلی، نہ بڑوں نے بیٹھک سجائی، نہ بزرگوں نے اپنی رائے سے کسی کو نام لے لے کر پکارا۔ محلے کی کمیٹی تک ختم ہو گئی۔ حسن اخلاق شاید پش پردہ چلا گيا۔ وہ روایات جو بزرگوں نے اپنے ہاتھوں سے بنائی تھیں اور وہ اخلاق جو اسلاف نے سکھانےکے لیے بار بار کوشش کی تھی، وہ شاید ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور شدت پسندی کی نظر ہو گئے ہیں
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (13-01-12), نبیل خان (12-01-12), مرزا عامر (13-01-12), بنت حوا (13-01-12), حسن قادری (14-01-12)
پرانا 12-01-12, 11:26 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب قادری صاحب ۔ اخلاق سے انسان کے مقام کا پتہ چلتا ہے ۔ ۔ ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (13-01-12), حسن قادری (14-01-12)
پرانا 13-01-12, 04:34 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
عرصہ ہوا، محلے میں نہ بچوں نے کرکٹ کھیلی، نہ بڑوں نے بیٹھک سجائی، نہ بزرگوں نے اپنی رائے سے کسی کو نام لے لے کر پکارا۔ محلے کی کمیٹی تک ختم ہو گئی۔ حسن اخلاق شاید پش پردہ چلا گيا۔ وہ روایات جو بزرگوں نے اپنے ہاتھوں سے بنائی تھیں اور وہ اخلاق جو اسلاف نے سکھانےکے لیے بار بار کوشش کی تھی، وہ شاید ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور شدت پسندی کی نظر ہو گئے ہیں
عجیب ہیں آپ کے محلے کے بچے بھی۔ میرے محلے کے بچوں نے تو کرکٹ کھیل کھیل کر ناک میں دم کیا ہوا ہے ۔ چھٹی والے دن تو گلی میں وہ شور شرابہ کرتے ہیں کہ اللہ کی پناہ۔ خیر برادشت کرنا پڑ جاتا ہے کیونکہ ہم بھی بچپن میں ایسے ہی ہوا کرتے تھے - اب بھی سب کچھ ویسا ہی ہے ۔ بزرگوں کے محلے کی کمیٹیاں اور ان کی خلیفہ گیری آج بھی قائم ہے ۔
آپ کونسے محلے میں رہ رہے ہو۔ محلہ پاکستان میں ہی ہے نا؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (13-01-12), حسن قادری (14-01-12), سحر (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 05:01 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب قادری صاحب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (14-01-12)
پرانا 24-01-12, 10:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو جگہ جگہ انٹرنیٹ کیفے ہیں، ہاں بچوں کا رش وہاں پر ضرور ہوتا ہے۔ لیکن جس طرح کے حالات ہیں، اب تو کوئی اپنے بچوں کو ڈر سے کہیں بھی نہیں بھیجتا۔ کالج کے پلے گراونڈس سنسنان پڑے ہیں۔ خاص طور سے شمالی علاقوں میں لوگ (میرا خیال ہے) کہ دہشت گردی کے ڈر سے شاید گھر سے بھی نہ نکلتے ہوں۔
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (25-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger