واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


حسن فانی کی بے ثباتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-03-11, 11:37 PM   #1
حسن فانی کی بے ثباتی
ابن جمال ابن جمال آف لائن ہے 19-03-11, 11:37 PM

غالب عظیم شاعر ہے ۔ زندگی کوچونکہ اس نے ہررنگ میں‌جیاہے یعنی شمع ہررنگ میں جلتی سحر ہونے تک ۔اس نے زندگی اوراس کے نشیب وفراز اوراتارچڑھائو کو بہت قریب سے دیکھاہے اس لئے انسانی کیفیات وجذبات اورحادثات ووقائع کی ترجمانی کیلئے جتنے موثر اشعار غالب کے یہاں ملتے ہیں وہ کسی اورکے یہاں نہیں‌ ملتے۔
غالب کاایک شعر ہے
پوچھ مت رسوائی انداز استغنائے حسن
دست مرہون حنارخسار رہن غازہ تھا
میک اپ کی صنعت نے غالب کے زمانہ میں کہاں‌ اتنی ترقی کی تھی اب اس میں جو جدت طرازیاں پیداہوگئی ہیں وہ حیرت واستعجاب میں‌ڈالنے والی ہے۔ میک اپ کی خصوصیات بھی کچھ کچھ میڈیاسے ملتی ہے یعنی
جنوں کو خرد اورخرد کوجنوں کرکے
جوچاہے میڈیاکاحسن کرشمہ ساز کرے
میک اپ سے اچھی صورتیں اچھی خاصی بگڑجاتی ہیں اورخاصی تفصیل سے بگڑی صورتیں چاند کاٹکرادکھائی دیتی ہیں۔
آپ سوچ رہے ہوں‌کہ ہم یہ کیاخواہ مخواہ کی تفصیلات لے کر بیٹھ گئے ۔اورہم کہناکیاچاہ رہے ہیں‌تواے صاحبو!
آمدم برسرمطلب
بالی ووڈ کے ہیروہیروئن کی شہرت برصغیر میں بطور خاص بہت ہے۔خاص کرنوجوان آج کل کی ہاٹ اداکاروں پردیوانہ اورفریفتہ رہتے ہیں اورسمجھتے ہیں کہ فلموں میں جو ان کانکھرانکھرا سا،پیاراپیارا ساروپ دیکھ رہے ہیں وہ ان کی اصل شکل وصورت ہے تو براہ کرام اس خیال خام سے بازآجائیں۔یہ سب میک اپ کی کرشمہ سازی ہے ۔
اگر وہ اصل شکل وصورت میں سامنے آجائے توآپ شاید پہچاننے سے انکار کردیں اوراگربصد دقت پہچان بھی لیں تو عشق کا بھوت سر سے اترجائے۔
عشق کے اس بھوت نے بہت سے نوجوانوں کو بقول غالب ناکارہ کیاہواہے۔
اس کیلئے یاہوکے شکریہ کے ساتھ یہ ملاحظہ کیجئے اورپھر اپنے گراں قدر تبصرے۔
Bollywood Stars Without Make-Up - Yahoo! Lifestyle India

 
ابن جمال's Avatar
ابن جمال
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 199
Reply With Quote
ابن جمال کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (20-03-11)
پرانا 19-03-11, 11:40 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے بارے میں کیا خیال ہے اس کا حسن تو پھر بھی قائم ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-03-11), ابن جمال (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 11:45 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قبلہ خیال تومیں نے آپ کا پوچھاہے؟
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
bollywood, com, india, makeup, ہے۔, فلموں, والی, لے, نوجوانوں, چاند, آج, انداز, اتنی, اشعار, بے, حسن, زندگی, زمانہ, سوچ, شکل, شعر, عشق, عظیم, غالب, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ Real_Light شعبہ طب 3 03-05-09 12:52 PM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger