| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||||
|
||||||
|
مناظر: 3780
|
||||||
| 10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-11-11), فاروق سرورخان (07-11-11), نورالدین (20-10-11), ابوسعد (03-12-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (19-10-11), راجہ اکرام (10-11-11), شکاری (24-11-11), شھزادباجوہ (06-11-11), علی عامر (30-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
شمشاد بھائی نے
اہل تشیع کے نقطہ نظر کو تحریری طور پر مناسب انداز میں پیش کرنے کی بہتر کوشش کی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قرآن كريم كي حفاظت كا وعدہ خود اللہ تبارك و تعالي نے اپنے ذمہ ليا ہے۔
کیا اس بات کا آپ کو شک ہے ؟ اور اہل تشيع کے بارے آپ کیا رائے رکھتے ہو ؟
__________________
www.qureshimobiles.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-11-11), فاروق سرورخان (07-11-11), ابوسعد (03-12-11), حیدر (21-10-11), شمشاد احمد (20-10-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اہل تشیع محدث ملا باقر مجلسی کے مطابق (اصول کافی۔ باب القرآن، جذ2 صفحہ 252) میں کہتا ہے کہ موجودہ قرآن اصلی نہیں۔ اصلی قرآن امام غائب کے پاس ہے جس کی سترہ ہزار آیتیں ہیں اور عنقریب امام غائب غار سے برآمد ہونگے اور اصلی قرآن لے کر آئیں گے۔
نوٹ : چند الفاظ حذف کر دیئے ہیں جو کہ فورم پر لکھنے کے قابل نہیں ہیں
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-11-11), نورالدین (20-10-11), ابوسعد (03-12-11), بلال الراعی (19-10-11), حیدر (21-10-11), سام (20-10-11), شھزادباجوہ (28-10-11), شمشاد احمد (20-10-11), طارق راحیل (08-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جیسا کہ اوپر اہل تشی کہ نقطہ نظرکو پیش اور اس کی تائید کی گئی ہے، اس لحاظ سے تو نعوذبااللہ حضرت علی
قرآن مجید کو چھپا کرپوری انسانیت کے مجرم ٹھرتے ہیں، اگر اس وقت کے لوگوں نے نہیں مانا جو اسلام کا بہترین زمانہ شمار ہوتا تھا، تو اس آخری دور میں کون مانے گا، جیسا کہ بیان کیا جاتا ہے،دوسری بات اگر یہ قرآن غلط ہے تو اس جیسی کوئی آیت کیوں نہیں لے آتے سارہ مسئلہ ہی ختم ہو جائے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | asakpke (23-10-11), rana ammar mazhar (07-11-11), ہادی (19-10-11), اویسی (21-11-11), ابوسعد (03-12-11), بلال الراعی (20-10-11), حیدر (21-10-11), سام (20-10-11), شھزادباجوہ (28-10-11), شمشاد احمد (20-10-11), طارق راحیل (08-11-11), عبداللہ حیدر (19-10-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
قران پاک میں آیات و الفاظ کی کمی بیشی کہ نظریہ کو اہل تشیع قبول نہی کرتے۔
تو اس بات کو آپ بھی تسلیم کرلیں ۔ ۔ ۔ اگر بے سر پیر کی بات کی جائے گی تو پھر وہ تمام دستاویزات چند سیکنڈوں میں آپ کے بھی سامنے رکھی جائیں گئی جو حضرت عثمان ر وغیرہ سے مطلق اہل سنت و الجماعت کی کتابوں میں موجود ہیں۔ کیونکہ اج کہ ترقی یافتہ دور میں ایسے حساس موضوع پر بے پر کی اڑانا زیادہ نہی چلے گا۔ اس لیے کسی بھی قسم کی فضولیات کو موضوع نہ بنایا جائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر کوئی خود ہی بے وقوف بن کر جینا چاہے تو جیتا رہے مگر اب کوئی کسی کو بے وقوف بنا نہی سکتا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | asakpke (23-10-11), rana ammar mazhar (07-11-11), shafresha (19-10-11), حیدر (21-10-11), شمشاد احمد (20-10-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
چار کے علاوہ تمام قرآن میں می بیشی کے قائل ہیں۔ لیکن تقیہ کی بنیاد پر وہ ہرگز ہرگز یہ ظاہر نہیں ہونے دیا جاتا کہ اصلی قرآن امام غائب کے پاس ہے جو وہ لیکر عنقریب آئیں گے۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-11-11), ابوسعد (03-12-11), حیدر (21-10-11), شھزادباجوہ (28-10-11), شمشاد احمد (20-10-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ويسے آپ كے تبصرہ كا انتظار ہے۔۔۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كيا واقعي آج ساري دنيا ميں جو قرآن رائج ہے اس كے علاوہ اور بھي كوئي قرآن ايسا ہے جو كہ موجودہ قرآن سے مختلف ہے۔۔۔ اور كيا ايسا كوئي يقين و ايمان ركھتا ہے۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-11-11), حیدر (21-10-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-11-11), ابوسعد (03-12-11), حیدر (21-10-11), شھزادباجوہ (28-10-11), شمشاد احمد (20-10-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
کیا قرآن مجید میں تحریف ہوئی ہے؟
یہ جملے مندرجہ بالا ویب سائٹ سے لیے ہیں ۔ ۔ ۔ شیعہ وسنی علماکے یہاں مشہور و معروف یہی ہے کہ قرآن مجید میں کوئی تحریف نہیں ہوئی ہے، اور مو جودہ قرآن کریم وہی قرآن ہے جو پیغمبر اکرم (ص) پر نازل ہوا ، اوراس میں ایک لفظ بھی کم و زیاد نہیں ہوا ہے۔ قدما اور متاخرین میں جن شیعہ علمانے اس حقیقت کی وضاحت کی ہے ان کے اسما درج ذیل ہیں: ۱۔ مرحوم شیخ طوسی جو "شیخ الطائفہ" کے نام سے مشہور ہیں، موصوف نے اپنی مشہور و معروف کتاب "تبیان" میں وضاحت اور تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ ۲۔ سید مرتضیٰ ، جو چوتھی صدی کے عظیم الشان عالم ہیں۔ ۳۔ رئیس المحدثین مرحوم شیخ صدوق محمد بن علی بن بابویہ ، موصوف شیعہ عقیدہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: "ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ قرآن مجید میں کسی طرح کی کوئی تحریف نہیں ہوئی ہے"۔ ۴۔ جلیل القدر مفسرقرآن مرحوم علامہ طبرسی، جنھوں نے اپنی تفسیر (مجمع البیان) کے مقدمہ میں اس سلسلہ میں ایک واضح اور مفصل بحث کی ہے۔ ۵۔ مرحوم کاشف الغطاء جو علمائے متاخرین میں عظیم مرتبہ رکھتے ہیں۔ ۶۔ مرحوم محقق یزدی نے اپنی کتاب عروة الوثقیٰ میں قرآن میں تحریف نہ ہونے کے اقوال کو اکثر شیعہ مجتہدین سے نقل کیا ہے ۔ ۷۔ نیز بہت سے جید علماجیسے "شیخ مفید" ، "شیخ بہائی"، قاضی نور اللہ" اور دوسرے شیعہ محققین نے اسی بات کو نقل کیا ہے کہ قرآن مجید میں کوئی تحریف نہیں ہوئی ہے۔ اگرچہ بعض شیعہ اور سنی محدثین جو قرآن کریم کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتے تھے، اس بات کے قائل ہوئے ہیں کہ قرآن کریم میں تحریف ہوئی ہے، لیکن دونوں مذہب کے عظیم علماکی روشن فکری کی بنا پر یہ عقیدہ باطل قرار دیا گیا اور اس کو بھُلادیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ مرحوم سید مرتضیٰ "المسائل الطرابلسیات" کے جواب میں کہتے ہیں: "قرآن کریم کی نقلِ صحت اتنی واضح اور روشن ہے جیسے دنیا کے مشہور و معروف شہروں کے بارے میں ہمیں اطلاع ہے، یا تاریخ کے مشہور و معروف واقعات معلوم ہیں"۔ لہٰذا جو لو گ اپنے تعصب کے تحت شیعہ اہل سنت کے درمیان اختلاف پیدھا کرنے کے لئے تحریف قرآن کی نسبت شیعوں کی طرف دیتے ہیں تو وہ اس نظریہ کو باطل کرنے والے دلائل کیوں بیان نہیں کرتے جو خود شیعہ علماکی کتابوں میں موجود ہیں ؟! چنا نچہ مشہور و معروف محقق "کاشف الغطاء" اپنی کتاب "کشف الغطاء" میں فرماتے ہیں: "لارَیبَ اٴنَّہُ (اٴی القرآن) محفوظٌ مِنَ النُّقْصَانِ بحفظِ الملک الدَّیان کما دَلَّ علَیہِ صَریحُ القُرآنِ وَإجمَاع العلماء فِی کُلِّ زمان ولا عبرة بنادر"(1) (1)تفسیر آلاء الرحمن صفحہ ۳۵ "اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قرآن مجید میں کسی بھی طرح کی کوئی تحریف نہیں ہوئی ہے، کیونکہ خداوندعالم اس کا محافظ ہے، جیسا کہ قرآن کریم اور ہر زمانہ کے علماکا اجماع اس بات کی وضاحت کرتا ہے اور شاذو نادر قول پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی"۔ تاریخ اسلام میں ایسی بہت سی غلط نسبتیں موجود ہیں جو صرف تعصب کی وجہ سے دی گئی ہیں جبکہ ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے بہت سی نسبتوں کی علت اور وجہ صرف اور صرف دشمنی تھی، اور بعض لوگ اس طرح کی چیزوں کو بہانہ بنا کر کوشش کرتے تھے کہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف کر ڈالیں۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-11-11), فیصل ناصر (21-10-11), کنعان (07-11-11), ھارون اعظم (03-11-11), اویسی (21-11-11), بلال الراعی (20-10-11), حیدر (21-10-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے اتنے واضح اعلان کے بعد اب شبہ کرنا بے معنی ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شبہ نہيں كيا جا رہا۔۔۔علمي پختگي اور تحقيق كے لئے سوال كيا گيا ہے۔۔ تا كہ دوسروں كو بات سمجھانے ميں آساني ہو۔۔۔ ورنہ أيسي بہت سي وضاحتيں تو قادياني بھي كرتے ہيں۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-11-11), حیدر (21-10-11) |
![]() |
| Tags |
| color, php, گذارش, قید, قرآن, نظر, مکمل, میراث, ممکن, مجید, مسجد, آج, اللہ, اسلام, بہترین, تعلیم, حال, حضرات, خدا, دعا, زمانہ, شخص, علی, صفحات, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف | گلاب خان | خبریں | 0 | 12-03-11 06:43 AM |
| حمدِ باری تعالیٰ | میاں شاہد | امیر مینائی | 1 | 17-10-10 10:56 AM |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| حمد باری تعالی | wajee | شعر و شاعری | 0 | 28-10-09 09:28 PM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |