واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


حضرت یوسف علیہ اسلام کی پاک دامنی کا گواہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-11, 11:55 PM   #1
حضرت یوسف علیہ اسلام کی پاک دامنی کا گواہ
ام احمد ام احمد آف لائن ہے 01-11-11, 11:55 PM

حضرت یوسف علیہ اسلام جب مصر کے بادشاہ بن گئے تو آپ نے قحط سے نمٹنے کے لیے سات سال کے لئے غلہ اکٹھا کر لیا قحط کے سالوں میں آپ یہ غلہ سستے داموں فرخوخت کرتے تھے اور فقراء اور مساکین کو غلہ مفت تقسیم کرتے تھے اور یہ سارا کام اپنی نگرانی میں فرماتے تھے ایک دفعہ اسی طرح فقراء میں غلہ تقسیم ہو رہا تھا فقراء اور مساکین کی لائن لگی ہوئی تھی باری باری سب اپنا حصہ وصول کررہے تھے اور گھروں کو جا رہے تھے آپ علیہ اسلام نے دیکھا کہ ایک نوجوان انتہائی غریب اور خستہ حالی کے ساتھ حاضر ہوا اپنے حصہ کا غلہ وصول کیا اور اسے ایک طرف رکھ کر دوبارہ لائن میں لگ گیا آپ نے سوچا کہ ہو سکتا ہے کہ اسکی ضرورت زیادہ ہوں چلو لینے دو دوسری دفعہ لینے کے بعد وہ پھر لائن میں لگ گیا آپ علیہ اسلام نے پھر بھی چشم پوشی فرمائی چوتھی دفعہ جب وہ نوجوان قطار میں جا کر کھڑا ہوا تو آپ علیہ اسلام نے اسے بلوالیا اور اسپر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ تو بار بار ایسا کیوں کرتا ہے وہ کہنے لگا کہ حضرت اگر آپ کو پتہ چل جائے کہ میں کون ہوں تو یقیناً آپ ایسا نہ کہیں آپ علیہ اسلام نے پوچھا کہ تو کون ہے مجھے اپنا تعارف کرا وہ کہنے لگا میں وہی بچہ ہوں جس نے آپکی پاکدامنی کی گواہی دی تھی جب کہ آپ پر زلیخا نے جھوٹا الزام لگا دیا تھا،،(قرآن مجید کی آیت(
[COLOR="Red"]وشھد شاھد من اھلھا الخ[
میں اسی گواہی کا تذکرہ ہے حضرت یوسف علیہ اسلام اس نوجوان کو دیکھ کر بڑے خوش ہوئے اسکا انتہای اکرام کیا اسے اپنے پاس شاہی مہمان بنایا اور اپنی طرف سے اسے کپڑوں کا قیمتی جوڑا بھی دیا سواری کے لیے اعلی نسل کا گھوڑا بھی دیا کئی من غلہ اور کتنے دراہم وغیرہ دیکر رخصت کیا اللہ تعالی نے آپ علیہ اسلام پر وحی فرمائی کہ اے یوسف جس شخص نے تیری پاکیزگی کی گواہی ایک دفعہ دی تو اسپر کتنا خوش ہوا اور کتنا انعام واکرام دیا بھلا جو شخص میری توحید کی گواہی دیتا ہے میں اسپر کتنا خوش ہوتا ہوں گا وہ کس طرح میری عنایات سے محروم رہ سکتا ہے اور ایک موذن یا ایک داعی پر میں کتنا لطف وکرم کرونگا
----نتائج----
(1-لاالہ الا اللہ کی گواہی دینا بہت بڑا عمل ہے
(2-اپنے حق میں گواہی دینے والے سے جب مخلوق خوش ہوتی ہے تو خالق کتنا خوش ہوتا ہو گا
(3-حضرت یوسف علیہ اسلام بھی غیب کا علم نہیں رکھتے تھے

COLOR]

 
ام احمد's Avatar
ام احمد
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 197
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (02-11-11), قاسمی (02-11-11), wajee (02-11-11), احمد نذیر (02-11-11), بنت حوا (02-11-11), حسن قادری (02-11-11), رضی (02-11-11), سحر (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 08:17 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جو شخص میری توحید کی گواہی دیتا ہے میں اسپر کتنا خوش ہوتا ہوں گا وہ کس طرح میری عنایات سے محروم رہ سکتا ہے اور ایک موذن یا ایک داعی پر میں کتنا لطف وکرم کرونگا
اگر ہم اس گواہی کی اہمیت کو سمجھ جائیں تو ہماری دنیا و اخرت سنور جائے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), wajee (02-11-11), رضی (03-11-11)
پرانا 02-11-11, 09:17 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ہم اس گواہی کی اہمیت کو سمجھ جائیں تو ہماری دنیا و اخرت سنور جائے

بالکل درست فرمایا آپ نے سحر آپی
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 12:07 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
لاالہ الا اللہ کی گواہی دینا بہت بڑا عمل ہے
یقینن
نہ صرف گواہی دینا، بلکہ اس کو عملا ثابت کرنا، ایک بہت بڑا عمل ہے ، جس پر پرور دگار خوش ہوتا ہے۔
جزاک اللہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 12:08 PM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست ام احمد ،،،،،،،،،،،،،،، شکریہ ،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 02:15 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

:

جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔





good
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 11:10 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتا, کس, پاک, قرآن, مفت, مجید, اللہ, الزام, انعام, اسلام, بڑا, بادشاہ, توحید, تعارف, جائے, حصہ, خوش, دیکھا, دینا, سال, شخص, علم, غیب, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوگل ایڈسنس کا اکاوئنٹ بند کر دے گا اگر محمدخلیل Search Engines 8 17-10-11 09:20 AM
گوگل ایڈسنس اردو ٹریننگ lordforkland معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 20 25-02-11 09:24 AM
یوسف رضا گیلانی اور ایشوریا رائے !!! قیصرجی مزاحیہ ادب 2 06-04-08 03:56 PM
یوسف رضا گیلانی اور ایشوریا رائے !!! قیصرجی عمومی بحث 0 04-04-08 09:20 PM
یوسف کا معاملہ طول پکڑ گیا محمدعدنان کرکٹ 0 21-12-07 04:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger