| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 148
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے
"جس گناہ کو چاہتے ہیں اللہ معاف فرمادیتے ہیں لیکن والدین کو ستانے کی سزادُنیا میں مرنے سے پہلے دے دیتے ہیں"۔ سورۃ بنی اسرائیل میں ہے "والدین کیساتھ نیک سلوک کرو، اگر تمہارے پاس دونوں یا ایک بوڑھے ہو کر رہیں تو اُنہیں اُف تک نہ کہو، نہ اُنہیں جھڑک کر جواب دو، بلکہ ان سے احترام کیساتھ بات کرو"۔ وقت کی کمی کے باعث تفصیلی روشنی ڈالنےسے قاصر ہوں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حقوق کے ساتھ ساتھ فرائض کو بھی ڈسکس کرتے جائیں اچھی کاوش ہے جزاک اللہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
والدین اس قدر اہم ہیں کہ حتی کہ فرض نماز کے آخر میں بھی والدین کے لیے دعا کرنے کی تلیقین کی گئی ہے۔ میں "رّب اجعلنی مقیم الصلوۃ" کی بات کر رہا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے، اس سے مجھ جیسے کئی لوگ سیکھ سکیں گے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ہی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے، ماں اور باپ دونوں کی اہمیت اس قدر ہے کہ وہ لوگ جو اس نعمت سے محروم ہوتے ہیں، سوچیے کہ ان کا کیا ہوتا ہو گا۔ گو کہ اللہ تعالی بے شک 70 ماوں سے بڑھ کر چاہتا ہے اور لیکن پھر بھی ایک کسک سی باقی رہتی ہے۔ دنیا میں ماں اور باپ کا ایک خاص دن منایا جاتا ہے لیکن میری نظر میں ہر دن ، ہر پل ماں اور باپ کا ہونا چاہیے جو جان جوکھوں سے پالتے ہیں اور پھر پل بھر میں ان کی محنت کسی کی نظر ہو جاتی ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہونا, ہے۔, کیجیے۔, کرتے, پہلے, قرآن, لفظ, لوگ, مسلمان, مسافر, ایسا, تھریڈ, تبصرہ, جن, جائے, حقوق, حدیث, دیگر, دوسرے, روشنی, رشتے, سوچا, شروع, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|