| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 357
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (03-12-11), فیصل ناصر (02-12-11), ملک اظہر (05-12-11), محمد عاصم (04-12-11), مرزا عامر (03-12-11), بلال الراعی (02-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصوف اللہ رب العزت سے ایسی بے لوث اور بے غرض دوستی اور محبت کا نام ہے جو نہ صرف دنیاوی لالچ، اخروی طمع سے یکسر پاک ہو بلکہ اس راہ پر چلنے والے (سالک ) کا قلب تعلق باﷲ میں دنیا و آخرت کے تمام نفع و نقصان کے اندیشوں سے بالکل بے نیاز ہو جائے اور اخلاص کا جذبہ ظاہر و باطن میں اس قدر رچ بس جائے کہ انسان کی بندگی محض لوجہ اﷲ ہوجائے، بندے کی عبادت کا مقصد صرف اللہ تعالیٰ کی رضا اور اس کے مکھڑے کا دیدار ہو جائے اس کی عبادت نہ مال و دولت، عزت و شہرت کے لئے ہو نہ جنت کے لالچ کے لئے اور نہ ہی دوزخ کے خوف سے۔ الغرض تعلق باﷲ کی لذت و حلاوت اور محبت الٰہی کی چاشنی و شرینی بندے کو اس طرح محبوب تر ہو جائے کہ بارگاہ الٰہی میں حاضری کے وقت اس کے دل میں کسی غیر کا خیال تک بھی نہ گزرنے پائے اور وہ ہر وقت بندگی کی اسی کيفیت میں رہے۔ حقیقت تصوف تمام تر حسن نیت، حسن احوال، حسن اخلاق، حسن اعمال سے عبارت ہے۔
فتویٰ آن لائن - تصوف کی حقیقت کیا ہے؟ حقیقت تصوف Last edited by فیصل ناصر; 03-12-11 at 12:35 AM. وجہ: لنک نکالا گیا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,187
شکریہ: 439
140 مراسلہ میں 371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علامہ اقبال کا خط سید سلیمان ندوی کے نام
"13 نومبر 1917، لاہور مخدومی! السلام علیکم آپ کا نوازش نامہ قوت روح اور اطمینان قلب کا باعث ہے۔ میں ایک مدت کے مطالعہ اور غور و فکر کے بعد ان ہی نتائج پر پہنچا ہوں جو آپ کے والا نامہ میں درج ہیں، جو کام آپ کر رہے ہیں جہاد فی سبیل اللہ ہے، اللہ اور اس کے رسول آپ کو اس کا اجر عطا فرمائیں گے۔ اس میں ذرہ بھی شک نہیں کہ تصوف کا وجود ہی سرزمین اسلام میں ایک اجنبی پودا ہے جس نے عجمیوں کی دماغی آب و ہوا میں پرورش پائی ہے۔" اقبال نے تصوف کے بارے میںاس قسم کی رائے دی ہے آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ قرآن مجید یا حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ہمیں اس سلسلہ میں کیا رہنمائی ملتی ہے؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,187
شکریہ: 439
140 مراسلہ میں 371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ورنہ مجھے بذاتِ خود علمِ تصوف سے کچھ دلچسپی نہیں ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (04-12-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,187
شکریہ: 439
140 مراسلہ میں 371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مخدومی! السلام علیکم آپ کا نوازش نامہ قوت روح اور اطمینان قلب کا باعث ہے۔ میں ایک مدت کے مطالعہ اور غور و فکر کے بعد ان ہی نتائج پر پہنچا ہوں جو آپ کے والا نامہ میں درج ہیں، جو کام آپ کر رہے ہیں جہاد فی سبیل اللہ ہے، اللہ اور اس کے رسول آپ کو اس کا اجر عطا فرمائیں گے۔ اس میں ذرہ بھی شک نہیں کہ تصوف کا وجود ہی سرزمین اسلام میں ایک اجنبی پودا ہے جس نے عجمیوں کی دماغی آب و ہوا میں پرورش پائی ہے۔ آپ کو خیرالقرون والی حدیث یاد ہوگی، اس میں نبی کریم فرماتے ہیں کہ میری امت میں تین قرن کے بعد سمن (ویظہر فیہم السمن) کا ظہور ہوگا۔ میں نے اس پر دو تین مضامین اخبار وکیل امرتسر میں شائع کئے تھے جس کا مقصود یہ ثابت کرنا تھا کہ ’سمن‘ سے مراد رہبانیت ہے، جو وسط ایشیائی اقوام میں مسلمانوں سے پہلے عام تھی۔ ائمہ محدثین نے جیسا کہ آپ کو معلوم ہے یہ لکھا ہے کہ اس لفظ سے مراد عیش پرستی ہے، مگر لسانی تحقیق سے محدثین کا خیال صحیح نہیں کھلتا، افسوس ہے کہ عدیم الفرصتی اور علالت کی وجہ سے میں ان مضامین کا سلسلہ جاری نہ رکھ سکا میرا تو عقیدہ ہے کہ غلو فی الزہد اور مسئلہ وجود مسلمانوں میں زیادہ تر بدھ (بہمنیت) مذہب کے اثرات کا نتیجہ ہیں، خواجہ نقشبند اور مجدد سرہند کی میرے دل میں بڑی عزت ہے، مگر افسوس ہے کہ آج یہ سلسلہ بھی عجمیت کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ یہی حال سلسلہ قادریہ کا ہے جس میں میں خود بیعت رکھتا ہوں، حالانکہ حضرت محی الدین(عبدالقادر گیلانی) کا مقصود اسلامی تصوف کو عجمیت سے پاک کرنا تھا۔ مولف سے میری مراد ایڈیٹر کتاب الطواسین موسیو مبگنان ہے، میں نے فرانسیسی زبان میں اطواسین کے مضامین پر حواشی لکھے ہیں، انشاءاللہ معارف کے لئے کچھ نہ کچھ لکھوں گا، میری صحت بالعموم اچھی نہیں رہتی، اس واسطے بہت کم لکھتا ہوں، مثنوی اسرار خودی کا دوسرا حصہ یعنی رموز بے خودی (اسرار حیات ملیہ اسلامیہ) قریب الاختتام ہے، شائع ہونے پر ارسال خدمت کروں گا، امید ہے کہ آپ کا مزاج بخیر ہوگا۔ مخلص اقبال جی بالکل میں نے آپ کا وہ مراسلہ پڑھا۔ بہر حال اب آپ کہیے کہ آپ اس بارے میں کیا رائے دیتے ہیں؟ میں ان شاء اللہ اس پر مزید بات کروں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ Last edited by شعبان نظامی; 04-12-11 at 08:40 PM. |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | شعبان نظامی (05-12-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,187
شکریہ: 439
140 مراسلہ میں 371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلئیے کوئی بات نہیں ۔ دوسرے تھریڈمیں بھی اس مسئلہ پر بات چل رہی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رسول اللہ
اور صحابہ اکرام کا تصوف کیا تھا ؟یہ سارے پیری فقیری کے حربے ہیں جن کا مقصد شخصیت پرستی کے سوا کچھ نہیں دین اسلام حقیقت پر مبنی ہے اس میں طلسمی داستانوں کی کوئی گنجائش نہیں اس لئے بلبل ہزار داستان کی کہانیوں ایک طرف رکھیں اور مسلمانوں کے حقیقی مسائل کی طرف توجہ دیں حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی یہ میرا موقف ہے اور اس پر بحث کا کوئی ارادہ نہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (03-01-12), رضی (05-12-11) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
فیسل انکل !قلب کے معاملے کو بالکل بھی نظر انداز کرنا مناسب نہیں ہے، اسے میں تو تزکیہ کے نام سے یاد کرتا ہوں ، البتہ تصوف بھی کہہ لیا جائے لیکن اس میں حد سے نہ برھا جائے تو بھی بات ہے.
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ بھائی
بات یہ ہے کے کسی کو انگلی پکڑاؤ تو وہ سیدھا کندھے تک جاتا ہے تزکیہ چیز دیگر است نفس کی تربیت کے لئے کسی پیر فقیر کی بیعت کرنا واجب نہیں ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (03-01-12), عبداللہ آدم (05-12-11) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے نزدیک اُستاد، مُرشد کی موجودگی انتہائی ضروری ہے۔ تنہا انسان کے بھٹکنے کے چانسز زیادہ ہیں اور اگر وہ منزل پر پہنچ بھی جائے گا تو بہت زیادہ تکلیفیں اُٹھائے گا۔ اس کے برعکس استاد یا مرشد اپنے تجربات کی روشنی میں اس کو براہ راست منزل تک لے جا سکتا ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,187
شکریہ: 439
140 مراسلہ میں 371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
در اصل “حقیقت تصوف” کے نام سے ہی ایک تھریڈ پہلے سے چل رہا ہے اور وہاں پر قطب اور ابدال کے حوالے سے بحث ہو رہی ہے۔ میں اس بحثکے لیے ایک نیا تھریڈ “"دنیا میں اقطاب اور ابدال کے موجود ہونے کا بیان" کے نام سے لگا رہا ہوں۔آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ قطب و ابدال اور ان کے تصرفات کا ذکر حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں بھی موجود ہے تو پھر یہ عقائد خارج از اسلام کیسے ہو گئے؟
آپ کو دعوت!!!! “ضرورت شیخ” پر تنقید گئی تو اس کے لیے بھی میں ایک الگ تھریڈ بنانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں کیونکہ اس حوالے سے بھی لوگوں میںکافی شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں کہ اللہ ہی سن لیتا ہے تو پھر در بدر پھرنے اور پیروں کے پاس جانے کی کیا ضرورت ہے؟ آپ کے مشورے کا متمنی! |
|
|
|
| شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (06-12-11) |
![]() |
| Tags |
| کوئی, پہلے, پودا, پاک, قرآن, چند, چاہوں, موجود, موضوع, محبت, مستعار, آغاز, اٹھاتا, اللہ, اصل, بندگی, بحث, تصوف, تصوف قرآن حدیث, حقیقت, حدیث, دی, رائے۔, سوالات, عبادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حقیقت تصوف | آبی ٹوکول | اپکے کالم | 18 | 05-12-11 10:23 PM |
| اسرائیلی سفیر تصوف کا مبلغ | طلحہ | عمومی بحث | 89 | 21-09-10 03:23 PM |
| اِسلام میں اِنسانی حقوق کا بنیادی تصوّر | Real_Light | حقوق انسان | 0 | 20-09-08 02:22 AM |
| تصوف کیا ہے! | فریدی | ویب سائٹس کا جائزہ | 1 | 22-05-08 10:28 AM |
| یہ بے نظیر کی اصلی تصوہر ہے | گندہ بچہ | گپ شپ | 10 | 15-09-07 07:45 PM |