| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 330
|
||||
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اوکے::
یہ ابو وقاص صاحب ہیں نا!! اتنا مبالغہ ہے اس کی پریزنتیشن میں اور حقائق کو مسخ کر کے پیش کیا گیا ہے....... ایسے دکھایا گیا ہے جیسے ساری دنیا کو پاکستان سے ہی ڈر ہے........... جبکہ حقیقت کی دنیا میں پاکستان کی خود مختاری اور آزادی نامی چریا کا کوئی وجود پایا ہی نہیں جاتا... کم از کم امریکیوں کے سامنے:: اس بات کا انکار ایسا ہی ہے جیسا کہ چڑھے دن کا انکار کرنا!!! اور اسی طرح یہ شخص پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور وغیرہ وغیرہ کو پیش کرتا ہے تو یہ امریکہ کی جنگی صلاحیتوں کے مقابل ""ککھ"" بھی نہیں ہیں.... ایک چیز کا بھی ایک چیز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا!!! رہی ایمان کی بات تو اس کی تازہ ترین بولی کیری لوفر بل کے عوض لگ چکی ہے!!! اب کون "اہل ایمان" حکومتی سطح پر سپلائی روکے گا؟؟ اور آرمی کو برھا چرھا کر بیان کیا گیا ہے..... یہ تینک توپیں اور فضائیہ تمام کفر کی خدمت پر مامور ہے اور یہ لوگ پتہ نہیں ان کے ہاتھوں کس اسلامی نشاۃ ثانیہ کے خواب دیکھ رہے ہیں!!! دلچسپ اور عجیب و غریب پریزنتیشن ہے............ اگر آپ سارے حصے دیکھیں اس کے تو.............. بہت ہنسیں گے. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (26-04-11), ننھا بچہ (22-04-11), مرزا عامر (22-04-11), احمد بلال (26-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11), حیدر (23-04-11), عبدالقدوس (22-04-11), عبداللہ حیدر (22-04-11), غلام خان (24-05-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور دوسرا عوام کو یہ بتایا کہ پاکستان ایک غلام ملک بنا دیا گیا ہے جبکہ پاکستان فوجی لحاظ سے ایک مضبوط ملک ہے اس کو امریکیوں کی دھمکیوں سے ڈر کر عوام کو نہیں مروانا چاہیے۔ آپ کے تبصرہ کی بالکل بھی سمجھ نہیں آئی ہے آپ وضاحت کریں کہ کس طرح ابو وقاص غلط کہہ رہے ہیں؟؟؟ اور کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا رہے جیسی یہ تصویر ہے؟؟؟
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (26-04-11), skjatala (26-04-11), نورالدین (23-04-11), مرزا عامر (26-04-11), احمد بلال (26-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11), حیدر (23-04-11), عبداللہ آدم (26-04-11), غلام خان (24-05-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کچھ دن تک یہ حضور ہمارے شہر میں بھی یہی کچھ کرنے تشریف لا رہے ہیں......................... لائیو سنوں گاتو جواب لکھنے میں اسانی ہو گی.............. ورنہ ابھی سارا دوبارہ سے سننا پرے گا یو ٹیوب پر................... ان کا پچھلے سال میں نے ایک دفعہ سنا تھا تب سے ذہن میں باتیں بہت تازہ نہیں ہیں.
تاخیر کے لیے معذرت. والسلام |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور ہاں اگر ان کا پروگرام جمعہ کے دن ہے تو مجھے بتادیں میں بھی پنڈی آ جاؤں گا ان شاءاللہ میسج کردیں یا یہیں بتادیں۔جزاک اللہ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
پھر بھی پتھر کے دور مین بھیج دیا ہے جہاں نہ بجلی نہ پانی نہ گیس اور ایک کو واقعی بندر بنا دیا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گے, گردوں, پلیز, پاکستان, ویڈیو, لوگ, آزادی, ایمان, امریکہ, اسلامی, بتائے, حقیقی, حقائق, خواب, خود, خدمت, دہشت, دیکھ, دیکھیں, دنیا, شخص, عجیب, غریب, صلاحیت, صلاحیتوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دونوں آنکھیں مختلف رنگ کی | گلاب خان | دلچسپ اور عجیب | 7 | 14-01-11 01:09 PM |
| سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں | فرحان دانش | پاکستان میں دہشت گردی | 7 | 22-08-10 04:32 PM |
| یہ مجنوں کوہکن تو جس زمینِ شعر کو دیکھیں | Zullu230 | مزاحیہ شاعری | 0 | 30-01-08 04:07 AM |
| ::: ترےخیال سےآنکھیں ملانے والی ہوں ::: | ابو کاشان | شعر و شاعری | 1 | 24-12-07 08:31 AM |
| بچوں سے سیکھیں | Ashfaq Ahmed | اسلامی نظریہ حیات | 0 | 10-10-07 01:16 PM |