واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


حلالہ اور غامدي صاحب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-11, 07:06 PM   #1
حلالہ اور غامدي صاحب
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 08-09-11, 07:06 PM


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 558
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-11), فیصل ناصر (08-09-11), نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), محمدخلیل (08-09-11), حیدر (09-09-11), رضی (10-09-11)
پرانا 08-09-11, 08:41 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

10000000000000000000000% ٹھیک کہا ہے۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-09-11), نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), حیدر (09-09-11)
پرانا 08-09-11, 08:49 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

10000000000000000000000000000000000000000000000000 000000000% ٹھیک کہا ہے۔۔۔
بلکہ اس سے بھی زیادہ پرسنٹ صحیح ہے۔ کیونکہ
اسلام بے شرمی اور بے حیائی سے روکتا ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-09-11), نیلم خان (09-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), محمدخلیل (08-09-11), حیدر (09-09-11)
پرانا 08-09-11, 11:56 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شمشاد بھائی جو کچھ آجکل ذہن پر چڑھا ہوا ہے اس کو جاری رکھیں
اور ان موضوعات پر بھی غامدی صاحب کی رائے کو جانچنے کی کوشش کریں جو صدیوں سے اختلافی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), حیدر (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 12:48 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذہن پر اصل میں ان حضرت کے چڑھا ہوا ہے جو ساری امت کی صدیوں سے متفقہ اور اجتماعی مسائل پر نئے سرے سے پہیا ایجاد کرنے لگے ہوئے ہیں............ عام مسلمان الحمدللہ اس سے متاثر نہیں ہو رہے ہیں لیکن حدیث سے آزاد قرآن کو سمجھنے والے اکثر افراد کم و بیش ان کے ہتھے چڑھ ہی جاتے ہیں!!!
کہیں کم کہیں زیادہ.

اللہ تعالٰی ہمیں محفوظ فرمائیں .امین
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (09-09-11), حیدر (09-09-11), حسن قادری (09-09-11), رضی (10-09-11), سیفی خان (09-09-11), شمشاد احمد (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 12:55 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ذہن پر اصل میں ان حضرت کے چڑھا ہوا ہے جو ساری امت کی صدیوں سے متفقہ اور اجتماعی مسائل پر نئے سرے سے پہیا ایجاد کرنے لگے ہوئے ہیں............ عام مسلمان الحمدللہ اس سے متاثر نہیں ہو رہے ہیں لیکن حدیث سے آزاد قرآن کو سمجھنے والے اکثر افراد کم و بیش ان کے ہتھے چڑھ ہی جاتے ہیں!!!
کہیں کم کہیں زیادہ.

اللہ تعالٰی ہمیں محفوظ فرمائیں .امین
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔بھائی جان اسلام کو حرکت کرنے دیں اور حرکت میں ہی برکت ہے۔

ایک مسلمان کا زہن کھلا ہونا چاہیے تاکہ وہ سوچ سکے کہ واقعی حلالہ کیا ہے۔
" ا"

اقتباس:
ساری امت کی صدیوں سے متفقہ اور اجتماعی مسائل پر نئے سرے سے پہیا ایجاد کرنے لگے ہوئے ہیں
صدیوں پہلے بھی آپ جیسے ہی لوگ تھے جو کہتے تھے کہ ہم اپنے اباو اجداد کے دین کو کیوں چھوڑیں وہ صدیوں پہلے کے اسی پر ہیں

کچھ سوچیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-09-11), فیصل ناصر (09-09-11), نیلم خان (09-09-11), حیدر (09-09-11), رضی (10-09-11), شمشاد احمد (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 01:02 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے مراسلے میں کہیں بھی حلالے کی حمایت نہیں تھی نہ ہی میں نے ایسا کبھی سوچا بھی ہے........ یہاں اسلام وہی کہتا ہے جو غامدی صاحب فرماتے ہیں.......... بات دیگر مسائل کی ہو رہی تھی!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (09-09-11), حیدر (09-09-11), رضی (10-09-11), سیفی خان (09-09-11), شمشاد احمد (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 01:08 AM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں بتا دیں آپ کیا کہتے ہیں اس حلالہ کے بارے مین۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), حیدر (09-09-11), شمشاد احمد (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 01:25 AM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے حلالہ کرنے اور کروانے والے پر لعنت فرمائی ہے .

میرے آپ کے کہنے کو کیا باقی رہا آب؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (09-09-11), حیدر (09-09-11), رضی (10-09-11), سیفی خان (09-09-11), شمشاد احمد (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 06:29 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

متفق علیہ اور اجماع امت کی کوئی بندہ ڈیفینیشن اور پھر اہمیت تو بیان کر دے۔ جن کی وجہ سے اختلاف کرنے والے لوگ "اکثریت کے نزدیک"۔۔۔۔۔"ذہنی طور پر"۔۔۔۔۔۔۔"خارج از "مسلمان"" ٹھہرتے ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), رضی (10-09-11), شمشاد احمد (09-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 07:15 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیرنگ کے لئے شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 07:44 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شمشاد بھائی جو کچھ آجکل ذہن پر چڑھا ہوا ہے اس کو جاری رکھیں
اور ان موضوعات پر بھی غامدی صاحب کی رائے کو جانچنے کی کوشش کریں جو صدیوں سے اختلافی ہیں
ميري نظر ميں يہ غامدي صاحب نے كوئي كمال نہيں كيا۔۔۔۔ صديوں سے اختلافي مسائل ميں ايك نئے كٹے كا ہي اضافہ كياہے۔۔۔

ہمارے 21ويں صدي كے تمام جديد مجتہدين يہي خدمت كر رہے ہيں كہ فرقہ واريت كو ختم كرنے كے ليے ايك نيا فرقہ بنا كر دعوت ديتے ہيں كہ سب كو چھوڑ كر يہاں جمع ہو جائيں۔۔۔ اب بتائيں كيا يوں قوموں كے مسائل ختم ہوتے ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (09-09-11), حیدر (09-09-11), رضی (10-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 07:47 AM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔بھائی جان اسلام کو حرکت کرنے دیں اور حرکت میں ہی برکت ہے۔

ایک مسلمان کا زہن کھلا ہونا چاہیے تاکہ وہ سوچ سکے کہ واقعی حلالہ کیا ہے۔
" ا"



صدیوں پہلے بھی آپ جیسے ہی لوگ تھے جو کہتے تھے کہ ہم اپنے اباو اجداد کے دین کو کیوں چھوڑیں وہ صدیوں پہلے کے اسی پر ہیں

کچھ سوچیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے خليل بھائي
يہاں بحث اسلام كي حركت كي نہيں۔۔۔۔ بحث غامدي صاحب كي حركات كي ہے۔۔۔۔۔ اور اگر يہاں آپ كو غامدي صاحب كر حركت اسلام كي حركت نظر آ رہي ہے تو يہاں آپ كو اعتراض كيوں ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
جو شعیہ حضرات کا نکتہ ہے وہ ہی اصل ہے اور ہونا بھی چاہیے۔
اس سلسلے میں غامدی صاحب سے اتفاق نہیں کرتا۔
جو امام شعیہ کے ہے وہ ہی اصل میں تمام مسلمانوں کے ہیں۔ سنی اور شعیہ پتا نہیں الگ کیوں ہوگئے ہیں؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 10:43 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
متفق علیہ اور اجماع امت کی کوئی بندہ ڈیفینیشن اور پھر اہمیت تو بیان کر دے۔ جن کی وجہ سے اختلاف کرنے والے لوگ "اکثریت کے نزدیک"۔۔۔۔۔"ذہنی طور پر"۔۔۔۔۔۔۔"خارج از "مسلمان"" ٹھہرتے ہیں۔
متفق علیہ مسائل وہ ہیں جن پر امت کے اگلوں پچھلوں میں کوئی بھی اختلاف نقل نہیں کیا گیا ہے، صدیوں میں اکا دکا افراد اس سلسلے میں کاؤنٹ نہیں کرتے ہیں.

اجماع امت ایک شرعی اصطلاح ہے جو آیت قرآنی سے نکلتی ہے::

وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِيرًا

اور جو کوئی رسول کی مخالفت کرے بعد اس کے کہ اس پر سیدھی راہ کھل چکی ہو اور سب مسلمانوں کے راستہ کے خلاف چلے تو ہم اسے اسی طرف چلائیں گے جدھر وہ خود پھر گیا ہے اور اسے دوزح میں ڈال دینگے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے


اسی طرح صراط الذین نعمت علیھم اور دوسری آیات ہیں.

مسلمانوں کا کسی بھی دور میں ایک موقف پر جمع ہو جانا اجماع امت کہلاتا ہے اور یہ حجت ہے شریعت میں.

مثال کے طور پر قادیانیوں، نصیریوں، اسماعیلیوں اور دروز وغیرہ کے کافر ہونے پر اس امت کا اجماع ہو چکا ہے وغیرہ وغیرہ.

اب جو بندہ اس قبیل کے متفقہ مسائل میں چوں و چراں فرمانے کی کوشش کرے گا اس کے لئیے اوپر کا مراسلہ دوبارہ پڑھ لیا جانا کافی ہوگا.

انہی مسائل میں عقیدہ نزول عیسی، دجال کی امد، اور امام مھدی علیہ السلام کا ظہور بھی ہیں جن پر اس امت میں موجودہ انحطاط کے دور کو چھوڑ کر کوئی بھی اختلاف نہیں پایا گیا ہے.

اور کسی کا عقیدہ تب ہی غلط ثابت ہو جاتا ہے جب وہ اس امت کے سلف تک پہنچتا دکھائی نہیں دیتا !!!
کہ یہ ایک تسلسل ہے جس میں ہمیشہ سے اہل السنہ والجماعۃ کا عقیدہ متفقہ اور ایک رہا ہے


امید ہے بات سمجھا پایا ہوں گا.

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (09-09-11), حیدر (09-09-11), حسن قادری (09-09-11), رضی (10-09-11), شمشاد احمد (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 11:47 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار ایسا کرتے ہیں کہ اجماع والے مراسلے نئے تھریڈ میں منتقل کرواتے ہیں ۔ ایسا کرو ، نئے ٹاپک میں شفٹ کر دو۔ ایسا نہ ہو ہماری گفتگو کی وجہ سے غامدی صاحب کسی کی دست بُرد سے بچ جائیں ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-09-11), سیفی خان (09-09-11), شمشاد احمد (09-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11)
جواب

Tags
feature, ہے۔۔۔, کہا, کوشش, ٹھیک, پرسنٹ, قرآن, موضوعات, آجکل, اختلافی, بھائی, بے, جانچنے, جاری, حیائی, حلالہ, ذہن, رکھیں, روکتا, زیادہ, شمشاد, شرمی, غامدی, صحیح, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger