واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


حماس کا پیغآم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-10, 09:55 PM   #1
حماس کا پیغآم
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آن لائن ہے 28-11-10, 09:55 PM

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ھٰذا بیانُ للناس

برادرانِ اسلام! سرزمینِ پاک پر چڑھ آنے والے صیہونی اپنے گھناؤنے ارادے اب روز بروز منکشف کرتے جارہے ہیں۔ مسجد اقصائے مبارک کی بابت ان کے خطرناک عزائم طشت از بام ہونے لگے ہیں۔۔ آج آپ کے سامنے، بیت المقدس کے محلہ ’المغاربہ‘ کے اندر مسجدِ اقصائے مبارک کے عین بالمقابل یہودی اپنے نام نہاد ’ہیکل‘ کا سنگِ بنیاد رکھ رہے ہیں۔ نقشے سے عیاں ہے، یہ تعمیری منصوبہ مسجدِ اقصیٰ کو، خدا نخواستہ، گرائے بغیر پایہء تکمیل کو نہ پہنچے گا۔

جہاں تک ہم اہالیانِ فلسطین کا تعلق ہے، تو ہم تو خدا کے اس گھر کو چھوڑ کر کہیں جانے والے نہیں۔ ہماری قوم کا ایک ایک فرد فلسطین کے ایک ایک گوشے سے یہاں پر عبادت اور یہاں سے اپنی وابستگی ثابت کرنے کیلئے پہنچتا ہے، باوجود اس کے کہ صیہونی ان پر قہر وتشدد کی آخری حد کر رہے ہیں، ان کے شہروں اور دیہاتوں کا محاصرہ اور مسجد اقصیٰ آنے کیلئے ان کے راستے میں ہزاروں رکاوٹیں کھڑی کئے ہوئے ہیں۔

البتہ رابطہ علمائے فلسطین، عالمِ عرب اور امت اسلام کے نام بھی ایک بیان جاری کر چکا ہے، جس میں اس مذموم جرم کی شناعت بیان کی گئی ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ کس طرح مسلم مقدسات کی بے حرمتی اور پامالی ہورہی ہے جن میں سرفہرست مسجد اقصائے مبارک ہے۔

حماس اس سے پہلے ایک بیان جاری کرچکی ہے، جس میں صیہونیوں کے اس اقدام کو جرم قرار دیا گیا ہے، جوکہ اِن لوگوں کے مسجدِ اقصیٰ کو گرا دینے کے منصوبوں کا راز فاش کر دینے کیلئے کافی ہے۔ حماس تمام عرب اقوام اور پوری امت اسلام سے اپیل کر چکی ہے کہ وہ اس منحوس منصوبے کے خلاف زوردار آواز بلند کریں۔

امت اسلام سے ہماری اپیل ہے کہ وہ ہر سطح پر، اور ہر ہر نجی وقومی حیثیت میں، مسجدِ اقصائے مبارک کو بچانے کیلئے اٹھ کھڑی ہو، اور اس کے لئے سب ممکنہ وسائل کو بروئے کار لائے۔

ہماری اپیل ہے کہ ہر مسلمان اس مسئلہ کو اٹھانے کے اندر اپنا کردار ادا کرے، اس کیلئے جو جو سرگرمیاں اختیار کی جاسکیں، عوامی اور ابلاغی سطح پر جو جو پروگرام اور منصوبے قابل عمل ہوں اور مسلم اقوام کے فعال عناصر اور وسائل کو اس مقصد کیلئے حرکت میں لانے کی جو جو صورتیں اور چینل میسر ہوں، سب کام میں لائے جائیں۔ انفرادی، اجتماعی اور قومی سطح پر تحریک اٹھائی جائے کہ ہم فلسطین والوں کی تائید میں فضا قائم ہو، جوکہ صیہونی دشمن کے سامنے آج دیوار بن گئے ہیں۔ اہل اسلام سے ہماری درخواست ہے کہ ہماری قوم کے لوگوں کو دشمن کے اس ظلم وتعدی کے مقابلے پر، اور مسجد اقصائے مبارک کے دفاع پر اس دشمن کے سامنے ثابت قدم رکھنے کیلئے: مالی، اخلاقی اور سیاسی طور پر جو ممکن ہو، مدد بہم پہنچائی جائے۔

اللہ اکبر عزت اللہ کیلئے

اس کے رسول کیلئے

اور اہلِ ایمان کیلئے

!!!جہاد: تا نصرت۔۔ یا شہادت

(تحریک مزاحمت اسلامی (حماس

شعبہ تعلقات عالم اسلامی
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

Last edited by عبداللہ آدم; 28-11-10 at 11:00 PM..

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 291
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-11-10), فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), محمدمبشرعلی (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), طلحہ (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 10:36 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جمادی الاول8، 1422ء
دس سال پرانا بیان؟
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 11:02 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال یہ کوئی تاریخ میں غلطی ہو گئی ہے.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
طلحہ (28-11-10)
جواب

Tags
color, پاک, قدم, چینل, منصوبہ, مسجد, آج, اکبر, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, جرم, حماس, خلاف, خدا, درخواست, عوامی, عناصر, عالمِ, عبادت, عرب, عزائم, عزت, صیہونی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فکرِ اقبال کا پیغام راجہ اکرام پاکستان کے ہیروز 15 10-11-11 02:45 PM
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
شہدا کا اپنی ماؤں کو پیغام رضی پاکستان میں دہشت گردی 10 02-11-10 04:39 PM
بھارت سے ایک پیغام حیدر میرا پاکستان 6 16-10-10 08:09 PM
مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا محمدعدنان شعر و شاعری 1 02-05-08 04:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger