واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


حکمران اور عوام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-06-09, 10:41 AM   #1
حکمران اور عوام
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 02-06-09, 10:41 AM

دوستوں مذکورہ تصاویر مجھے بذرئعہ ای میل موصول ہوئی ہیں ارسال کرنے والا اجنبی ہے جسے میں نہیں جانتا اور مذکورہ تصاویر آپ احباب کے سامنے ہیں آپ ہی اس پر بہتر بتا سکتے ہیں کیونکہ مجھ ناچیز میں عقل کی کمی ہے

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 439
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-06-09), رضی (02-06-09), عبداللہ آدم (16-05-11)
پرانا 02-06-09, 10:51 AM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Name:  pppministersinny-570x194.gif
Views: 58
Size:  15.8 KB
63828990.jpg
hummer-limo-nj-pic.jpg
Name:  kaira.jpg
Views: 58
Size:  172.2 KB
Name:  kaira2.jpg
Views: 59
Size:  179.2 KB
دوستوں یہ ہمارے حکمران ہیں
کیا کہتے ہیں آپ انکے بارے میںِ؟
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (21-06-09), رضی (02-06-09), سامیہ بٹ (15-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11)
پرانا 02-06-09, 10:54 AM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Name:  kaira4-570x427.jpg
Views: 57
Size:  54.0 KB
Name:  p1-22_22.gif
Views: 56
Size:  74.8 KB
Name:  p1-24_24.gif
Views: 57
Size:  83.3 KB
Name:  p1-25_25.gif
Views: 57
Size:  60.4 KB
خوشحال حکمران بھوکے ننگے عوام
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-06-09), منتظمین (02-06-09), wajee (21-06-09), حیدر Rehan (02-06-09), رضی (02-06-09), عبداللہ آدم (16-05-11)
پرانا 02-06-09, 01:27 PM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس کھیت سے میسر نہ ہو، کسان کو روٹی
اس کھیت کے ہر خوشہ و گندم کو جلادو ، ،
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-06-09), رضی (02-06-09), شاہ جی 90 (02-06-09)
پرانا 02-06-09, 01:37 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا خیال ہے
لعنتی ہیں زمانےبھر کے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-06-09), شاہ جی 90 (03-06-09)
پرانا 02-06-09, 02:33 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
جس کھیت سے میسر نہ ہو، کسان کو روٹی
اس کھیت کے ہر خوشہ و گندم کو جلادو ، ،
معزرت کے ساتھہ
جس کھیت سے دہکاں کو میسر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو “““
بات یہ ہے کہ خوشہ گندم یعنی گندم کا خوشہ اور خوشہ و گندم یعنی گندم اور خوشہ۔ اور پہلا مصرع تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-06-09, 02:34 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لاکھ تصاویر لگا دیں ان کو شرم نہیں آئے گی ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-06-09, 08:44 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی یہ تو اخبار میں لگنے والی تصاویر ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-06-09, 10:01 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لنک بھی چیک کریں
پاکستانی وزراء کے دورہ امریکہ میں‌کارنامے
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-06-09), شاہ جی 90 (05-06-09)
پرانا 21-06-09, 07:06 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی انکوں شرم نہیں آنے کی ہاں ہم عوام کی غلطی ہے جو انکو یہاں تک پہنچایا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-05-11, 04:49 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگرانہیں شرم آچائے تو پا کستا ن کا مستقبل روشن ہے مگر افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہیں شرم نہیں آئے گی
سامیہ بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-05-11, 05:07 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کو یہاں تک ہم تو لاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے شرم کس کو آنی چاہئیے ۔ ۔ ۔ ۔؟

چور کو یا چور کے چوری کے راستے صاف کرنے والوں کو ؟
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-05-11, 02:12 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو ہم پھر کیا کرتے؟؟؟

ن کو ووٹ دیتے؟؟ تاکہ ایک اور قرض اتارو سکیم کے نام پر کھاتے اور سپریم کورٹ پر حملے کرواتے؟/

ڈیزل؟؟؟ رین دیو................. اور جماعت اسلامی؟؟ مولوی ہیں ، 1400 سال پرانی بات کرتے ہیں، جدید دنیا کے تقاضوں سے نظریں چرانے والے..........

پھر طالبان ہی رہ جاتے ہیں
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-05-11, 07:47 AM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
تو ہم پھر کیا کرتے؟؟؟

ن کو ووٹ دیتے؟؟ تاکہ ایک اور قرض اتارو سکیم کے نام پر کھاتے اور سپریم کورٹ پر حملے کرواتے؟/

ڈیزل؟؟؟ رین دیو................. اور جماعت اسلامی؟؟ مولوی ہیں ، 1400 سال پرانی بات کرتے ہیں، جدید دنیا کے تقاضوں سے نظریں چرانے والے..........


پھر طالبان ہی رہ جاتے ہیں
غلط بات کہی آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کاش کہ ہم لوگ واقعی 1400 سال پیچھے چلے جائیں ۔ ۔ ۔

اور طالبان تو ” ووٹ “ مانگے کہاں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, کورٹ, کس, کستا, گی, پا, والوں, چوری, چاہئیے, مگر, مستقبل, آنی, اجنبی, بھائی, تصاویر, خیال, دنیا, روشن, راستے, سپریم, سال, شرم, طالبان, عقل, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ naeemuddin خبریں 3 01-12-09 10:05 AM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger