واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


حی علیٰ خیر العمل

اس موضوع کے 10 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 133 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-06-09, 11:55 AM   #1
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حی علیٰ خیر العمل

حی علیٰ خیر العمل

حقیقی اسلام صرف ایک ہے
باقی سب اسلام برائے نام ہے


ہر کوئی اسلام کو چھوڑ کر
اپنے اپنے رکھے ہوئے مذہبی ناموں سے جانا جاتا ہے
اسے اپنے مسلمان ہونے پر فخر نہیں
وہ تو شعیہ ،سنی،دیوبندی،وہابی،بریلوی ۔ ۔ ۔ ۔ نہ جانے اور کیا کیا کہلوانے پر اتراتا ہے

جب کہ
اللہ کا پسندیدہ دین تو صرف اسلام ہے
اس نے اسی کے نفاذ کےلئے آدم علیہ اسلام ےا خاتما نبیا مبعوث فرمائے
اس نے اس دین کے ماننے والوں کو مسلمان کا نام دیامگر
ہمیں اس کا دیا ہوا نام پسند ہی نہیں
اللہ تو سورۃ آل عمران کی آیت 102 میں ارشاد فرماتا ہے
ترجمہ: اللہ سے ڈرو جیسا کہ اسس ے ڈرنے کا حق ہے اور ہر گز نہ مرنا مگر ایسی حالت میں کہ تم مسلمان ہو

مگر
ہم تو اپنی موت شیعت،سنیت،دیوبندیت،بریلوی ت،وہابیت ۔۔ ۔ ۔ پر ہونے کی دعائیں مانگتے ہیں
یاد رکھیئے
خاتم الانبیا ص‌نے خطبہ غدیر میں واضح فرمایا تھا

سورۃ آل عمران آیت 85 جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا خواستگار ہو گا تو وہ اس سے قبول نہ کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو گا

اگر
آپ خاسرین میں سے نہیں ہونا چاہتے
تو
حقیقی اسلام کو تلاش کریں
اس کے احکامات کی اطاعت کریںاحکام اسلام کی کماحقہ اطاعت کےلئے”اس نور“ کے سیرت و کردار کی اتباع کریں
جسے اللہ نے شارع اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ نازل فرمایا تھااسی ”نور“کی اتباع میں فلاح ہے

ایس اے نقوی ایڈووکیٹ
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 12 صارفین نے حسینیت زندہ باد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Arabian (01-07-09), shafresha (26-06-09), فیصل ناصر (26-06-09), wajee (26-06-09), ام غزل (26-06-09), خلیل (26-06-09), دین محمد وطن پال (26-06-09), رضی (26-06-09), سحر (26-06-09), شاہ جی 90 (27-06-09), طاھر (27-06-09), عبداللہ حیدر (27-06-09)
پرانا 26-06-09, 11:59 AM   #2
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نبام اصلاح فساد پیھلانے والے

اور انسانوں میں ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ اور روز قیامت پر ایمان رکھتے ہیں مگر وہ صاحبان ایمان کا ساتھ نہیں دیتے وہ (اپنی دانست میں)مومنین کو دھوکا دیتے ہیں حالانکہ وہ خود دھوکے میں ہیں مگر اسکا شعور نہیں رکھتے ان کے دلوں میں کھوٹ ہے جس میں (انکی نیتوں اور عملوں کے سبب)اضافہ ہوتا رہتا ہے اس کھوٹ کی بنا پر وہ دردناک عذاب پائیں گے اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی زمین پر فساد مت پھیلائو تو کہتے ہیں کہ وہ تو اصلاح کر رہے ہیں

سورۃ البقرہ آیات 8 تا 11
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے حسینیت زندہ باد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Arabian (01-07-09), فیصل ناصر (26-06-09), wajee (26-06-09), ام غزل (26-06-09), خلیل (26-06-09), شاہ جی 90 (27-06-09)
پرانا 26-06-09, 02:08 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی باتیں کی ہے جناب ایس اے نقوی رپورٹر جی عمدہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-09, 02:33 PM   #4
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایڈوکیٹ کو رپورٹر کہنا
ایک سنگین جرم ہے
میں اس پر احتجاج کرتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (26-06-09), wajee (26-06-09), ام غزل (26-06-09), سحر (26-06-09), شاہ جی 90 (27-06-09)
پرانا 26-06-09, 04:58 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایڈوکیٹ کو رپورٹر کہنا
ایک سنگین جرم ہے
میں اس پر احتجاج کرتا ہوں
کچھ باتیں ہوتی ہی ایسی ہے جناب اسمیں غور کرنے کی باتیں ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (26-06-09), شاہ جی 90 (27-06-09)
پرانا 26-06-09, 05:24 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقاص صاحب و دیگر احباب واضح رہے کہ حسینیت زندہ باد والی آئی ڈی میری ہے جس میں میں کسی نوعیت کا مذاق پسند نہ کروں گا کیونکہ میں اس فورم کا وہ انجم شاہ نہیں ہوں جو پہلے تھا
سید انجمشاہ والی آئی ڈی پر مذاق کیا جائے حسینیت زندہ باد والی آئ ڈی پر مذاق نہ کیا جائے کیونکہ انجم شاہ آپ سب کا اپنا تھا
__________________
دستخط:
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....!

Last edited by ایس اے نقوی; 26-06-09 at 05:57 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
wajee (26-06-09), ام غزل (26-06-09), خلیل (26-06-09), شاہ جی 90 (27-06-09)
پرانا 26-06-09, 05:26 PM   #7
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,887
کمائي: 72,625
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,088 مراسلہ میں 4,738 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بہت اچھی تحریر ہے
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-06-09)
پرانا 26-06-09, 07:13 PM   #8
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہمیں ان باتوں‌کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-06-09)
پرانا 26-06-09, 07:23 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 170
کمائي: 2,777
ميرا موڈ:
شکریہ: 63
112 مراسلہ میں 237 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مہربانی شیئر کرنے کا............
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 02:16 AM   #10
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,595
کمائي: 63,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,014
2,878 مراسلہ میں 6,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
وقاص صاحب و دیگر احباب واضح رہے کہ حسینیت زندہ باد والی آئی ڈی میری ہے جس میں میں کسی نوعیت کا مذاق پسند نہ کروں گا کیونکہ میں اس فورم کا وہ انجم شاہ نہیں ہوں جو پہلے تھا
سید انجمشاہ والی آئی ڈی پر مذاق کیا جائے حسینیت زندہ باد والی آئ ڈی پر مذاق نہ کیا جائے کیونکہ انجم شاہ آپ سب کا اپنا تھا
تو بھائی، حسینیت زندہ باد کوئی غیر تو نہیں ، یہ آپ کی آئی ڈی ہے اور ہمارے دل کی آواز ۔
اور انجم شاہ اگر ہمارا اپنا تھا تو تھا ، اس سے آپ کو کیا غرض ،
کیوں کہ آپ تو اب وہ والے انجم شاہ نہیں ہیں نا ۔
آپ کو کیا کہ اس انجم شاہ سے ملاقات کے لیے کوئی کب سے بازو کھولے کھڑا ہے کہ کب ہمارا بھائی آکر ہمارے گلے لگے گا ۔ آپ کو اس سے کیا کہ کوئی بہن انتظار کرتی ہے کہ کب ہمارا بھائی آ کر ہمیں حسب معمول دعا دے گا ۔
حسینیت زندہ باد پر تو کسی کو اعتراض ہو ہی نہیں سکتا ، انجم شاہ کا انتظار ضرور تھا جو کہ اب مایوسی میں بدل چکا ہے ۔
لیکن میں آپ سے یہ سب جانے کیوں کہ رہا ہوں‌آپ تو وہ انجم شاہ نہیں ہیں نا ۔ آپ لگے رہئیے اپنے کام ہم آپ سے کچھہ نہیں کہیں گے ۔
ہاں دعا دے سکتے ہیں، ضرور دیں گے
اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں‌خوشیاں‌اور کامیابیاں عطا فرمائے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 03:37 AM   #11
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی
یہ محبتیں ہیں
دھمکیاں شکمیاں اس کا راستہ نہیں روک سکتیں
آزمائش شرط ہے

وقاص تم بے فکر رہو
جب بھی انہوں نے کوئی دھمکی دی اسی دن پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ہوگا
"ہمارا شاہ جی واپس کرو"
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, green, فورم, پسند, پسندیدہ, موت, ایمان, اللہ, احتجاج, اسلام, تلاش, تحریر, جرم, دل, دعا, دعائیں, راستہ, شخص, عمران, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرے وطن کی خیر ہو تانیہ رحمان ستارہ اپکے کالم 17 30-05-09 09:40 PM
پاکستان: گوانٹانامو کو بند کرنے کا خیر مقدم چیتا چالباز خبریں 0 26-01-09 07:36 AM
کب تک دل کی خیر منائیں ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد فیض احمد فیض 1 05-01-09 12:03 AM
ساڈی خیر اے۔۔۔۔ شیراز احمد گپ شپ 53 21-07-08 06:36 PM
کلمات خیر جاوید اسلامی نظریہ حیات 0 06-08-07 10:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger