واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


خبردار ۔ صرف محبت وطن پڑھے ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-11, 04:38 PM   #1
خبردار ۔ صرف محبت وطن پڑھے ۔
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 11-11-11, 04:38 PM

اسلام علیکم ۔
پاکستان کے حالات دیکھ کر میں بہت پریشان ہوتا ہوں ، کہ آخر پاکستان کو بربادی کی طرف لیجانے کی بنیادی وجہ کیا ہے ۔
اس پر بات کرنے کی آپ سب سے اجازت مانگتا ہوں
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (14-11-11), حیدر (11-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 11-11-11, 05:07 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اس سب پر بات کرنے،اس کے حل کی تجاویز اور کوششوں کی ضرورت بھی تو بہت ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (14-11-11), حیدر (11-11-11)
پرانا 11-11-11, 05:26 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ۔
پاکستان کے حالات دیکھ کر میں بہت پریشان ہوتا ہوں ، کہ آخر پاکستان کو بربادی کی طرف لیجانے کی بنیادی وجہ کیا ہے ۔
اس پر بات کرنے کی آپ سب سے اجازت مانگتا ہوں
اجازت ہے۔
بات کیجیے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (14-11-11)
پرانا 11-11-11, 09:02 PM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنیادی وجہ تو بنیاد میں جا کر ہی معلوم ہو گی۔۔
خیر ابھی بھی ہمارے ہاتھ سے کچھ نہیں گیا اگر ہم واقعی پاکستان کی تعمیر میں سنجیدہ ہوں تو
مھض ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سے پاکستان اپنے اصل مقام پر نہیں آسکے گا ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (14-11-11), حیدر (11-11-11), راجہ اکرام (12-11-11), رضی (11-11-11)
پرانا 12-11-11, 09:34 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ۔
پاکستان کے حالات دیکھ کر میں بہت پریشان ہوتا ہوں ، کہ آخر پاکستان کو بربادی کی طرف لیجانے کی بنیادی وجہ کیا ہے ۔
اس پر بات کرنے کی آپ سب سے اجازت مانگتا ہوں
اس کی بنیادی وجہ اسمبلی کو بائے پاس کر کے بننے والی مغربی اور خصوصی طور پر امریکی نواز خارجہ پالیسیاں ہیں
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com

Last edited by dxbgraphics; 12-11-11 at 09:37 AM.
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (14-11-11)
پرانا 12-11-11, 10:23 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ کا ارادہ تحریک انصاف یا عمران خان کے گرد بات گھمانے کا ہے تو پہلے سے موجود مضامین کا انتخاب کرنا بہتر رہے گاق
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (14-11-11)
پرانا 12-11-11, 03:06 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مراسلے میں شمولیت سے پہلے ہی ایک زبردست وارننگ دے دی گئی کہ اسے صرف محب وطن ہی پڑھیں اسی لیئے اس دھاگے کا زیادہ تر افراد نے رخ نہیں کیا۔ لیکن میں پھر بھی یہاں چلا آیا ۔
ملکی بحران کی سب سے بڑی وجہ ہے یہاں پر بسنے والے عوام ۔ جو مظلوم ہیں وہی ظالم ہیں - جس کا جس طرح داو چلا اپنا کام کر گیا۔ نقلی دودھ بنانا ہو، قبروں سے مردوں کی ہڈیاں نکال کر بیچنا ہو، ا صاحب کا فیکٹری کے مزدوروں کا استحصال کرنا ہو، یا مزدوروں کی کام میں ڈنڈی ہو۔ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم صرف حکمرانوں کو روتے ہیں لیکن اللہ کا یہ اٹل قا نون بھول جاتے ہیں کہ اچھے حکمران اچھی عوام کے لیئے ہی ہوا کرتے ہیں ۔
محب وطن افراد سے معذرت کے ساتھ - مجھے قوم کا بحیثیت مجموعی کوئی ایسا طرز عمل بتا دیں کہ جو ہمیں ترقی کی طرف لے جاتا ہو؟؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (12-11-11), بنت حوا (14-11-11)
پرانا 12-11-11, 04:51 PM   #8
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
پہلے تو آپ سب دوستوں کا شکریہ
اور جناب نہ تو میرا مضمون کسی سیاست پر ہے نہ کسی شخص کے بارے میں ہے یہ صرف پیارے پاکستان کی تباہی اور اس کو بربادی کی طرف دھیکلنے والے بنیادی کردار ادا کرنے والے عوامل پر ہے
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 05:25 PM   #9
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے اپنا یہ سلسلہ شروع کردیا ہے آپ یہاں پر کلک کر کے پڑھ سکتے ہیں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 05:41 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اگر آپ کا ارادہ تحریک انصاف یا عمران خان کے گرد بات گھمانے کا ہے تو پہلے سے موجود مضامین کا انتخاب کرنا بہتر رہے گاق
لگتا ہے کوئی خاص دشمنی ہے بھائی کو۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (12-11-11), عبدالقدوس (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 07:01 AM   #11
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا حصہ نمبر دو تعلیم کے لیے اس پر کلک کریں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (14-11-11)
جواب

Tags
ہوتا, کوششوں, پڑھے, ھے۔, پاکستان, پریشان, واقعی, وجہ, وطن, مقام, مانگتا, محبت, معلوم, اجازت, اسلام, بھائی, بنیادی, بربادی, تجاویز, حل, حالات, خبردار, دیکھ, ضرورت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger