| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 258
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بی بی سی یہ کہنا چاہتا ہے کہ پاکستانی کی موت کے پیچھے اس ممبئی کے ڈائرکٹر کا ہاتھ ہے یا اس کے پیچھے کوئی سازش کام کر رہئ ہے یا یہ کہ ایک پاکستانی مر گیا اور میڈیا نے اسکی کوئی خبر ہی نہ دی؟۔ بھائی اگر تو آخری بات ہے تو پھر روزانہ پاکستان میں ہزاروں پاکستانی مر جاتے ہیں یا مار دئیے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ اکثر انکی خبر بھی نہیں آتی۔ باہر بھی نہ جانے کتنے پاکستانی مر جاتے ہیں اور مارے جاتے ہیں۔
مجھے اس خبر کی اہمیت ابھی تک سمجھ نیہں آئی ۔ ۔ ۔ خؤد مرنے والے کے اہل خانہ خاموش ہیں۔ایسے میں مدعی سست اور گواہ چست والا معاملہ کیوں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی مرنے والا تو مرگیا اب اللہ سے اس کی مغفرت کی دعاء کرو اور بس
خوامخواہ بات کا بتنگڑ نہیں بنانا چاہئے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا | ابرارحسین (06-09-09), راجہ اکرام (06-09-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھنا تو یہ چاہیے تھا کہ جو کمپنی یہ شو کروا رہی تھی اس نے حفاظتی اقدامات کیسے کیے تھے اور اگر ان میں کوئی خامی تھی تو اس پر بات کی جاتی تا کہ آئندہ ایسے واقعات رونما نہ ہوںلیکن پیسے کا گیم ہے ، ہمارا میڈیا جو خود کو آزاد کہتے نہیںتھکتا لیورز والوں کے اشتہارات کی مار نہیںسہ سکتا اس لیے اس نے چپ سادھ لی۔لیکن اس سے میڈیا کی قلی ضرور کھل گئی ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاکستانی ہیں اس لئے شاید انہوں نے بتانا مناسب نہیں سمجھا۔۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی بھارتی، امریکی ، یا کسی اور ملک کا شہری ہوتا تو اس ملک کی حکومت ہلچل مچا دیتی پر یہاں تو صرف ہمارے سیاست دانوں کی حفاظت کی پالیسی ہے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کڑوا سچ
![]() ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتباس:
|
|
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (06-09-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
معذرت کے ساتھاختر حسین۔ خوامخواہ بات کا بتنگڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟کیسے؟؟؟؟؟ ؟ صرف ایک بار ان کے اہل خانہ کی جگہ خود کو رکھکر دیکھے پھر سوچنا ۔ خوامخواہ بات کا بتنگڑ۔۔۔۔۔۔۔۔کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر میری کوئی بات بری لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ابھی سے معذرت |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اللہ مرنے والے کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
بدر بھائی نے سچ کہا کے جب خود گھر والے ہی خاموش ہیں تو ہمارا واویلا مچانا کیسا؟ ہاں البتہ میڈیا کے ذمے اس سوال کا جواب دینا باقی ہے کے وہ کیوں اس خبر کو ویسع پیمانے پر کوریج نہیںدے رہا، شاید سعد خان کی موت سے اہم خبر میرا کی خفیہ شادی ہے! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (07-09-09) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خیر بھائی درست کہا آپ نے کہ کوئی بھی اپنی روزی پر ٹانگ نہیں مارنا چاہتا۔ کم از کم اس موقع پر کہ جب نہ تو اہل خانہ شور شرابہ کرنے کے موڈ میں ہوں اور نہ ہی اس میں کسی قسم کی بظاہر سازش ملوث ہو۔ یہ صرف میڈیا نہیں من حیث القوم ہم سب پر لاگو ہوتا ہے۔ ہم اپنے سامنے (یہ تو پھر بنکاک میں ہوئی) برائی ہوتے دیکھ کر خاموش رہتے ہیں ۔اس میں اکثر یہی سوچتے ہیں کہ میرے ستھ تو نہیں ہو رہا برا۔ یا اس میں میرا تعلق تو نہیں ہے یا میرے ڈپارٹمنٹ میں تو نہیں ہو رہی۔ متعلقہ لوگ خود جانیں۔ اس لیے میڈیا در حقییقت ہماری نمائندگی کرتا ہے۔ اس معاملہ کو قطعاََ نہیں چھیڑتا جہاں پر اس کے مفادات کا ٹکراؤ نہ ہو رہا ہو۔(ورنہ یاد رکھیے ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی میڈیا سے پنگا نہیں لے سکتیں۔ کیوں ۔۔۔یہ آپ خود جانتے ہیں) تاہم یہ کہہ دینا کہ میڈیا اشتہارات کی مار بالکل نہیں سہہ سکتا ۔ ۔ ۔ سو فیصد درست نہیں بھی ہے۔ شاید آپکو یاد ہو کہ نواز شریف کے دور میں کسی بات پر جنگ اخبار اور حکومت کی آپس میں ٹھن گئی تھی۔ تو کئی اوراق والا جنگ اخبار 2 صفحات پر سمٹ آیا تھا ۔لیکن اس نے ہار نہیں مانی تھی۔ تو تصویر کے دونوں رخ دیکھنے چاہیں۔ |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (07-09-09) |
![]() |
| Tags |
| death, entertainment, کوشش, پولیس, پاکستانی, واقعات, نظر, مکمل, موت, منصوبہ, معذرت, اللہ, اسلام, بھائی, حل, خوش, خلاف, خان, خبر, دوست, سیاست, شہر, علم, صحافی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کین کا ہلکا پھلکا فرنیچر | سائرہ علی | گھر کی سجاوٹ | 2 | 16-04-12 11:43 PM |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 01:54 PM |
| کھپے کارڈ | محمد عاصم | قہقہے ہی قہقے | 1 | 24-01-11 01:26 PM |
| بڑا آیا پھنے خاں | عبدالقدوس | قہقہے ہی قہقے | 10 | 10-11-10 10:21 AM |
| ::::::: پھل دار درخت اور بچہ ::::::: | عادل سہیل | اپکے کالم | 10 | 16-10-09 02:56 AM |