| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 299
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو آپکے ارادے سے ڈر اور خوف آرہا ہے۔ اللہ خیر کرے پتہ نہیں اس تھریڈ میں آپ کیا کرنا چاہتے ہیں؟
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-06-10), نیلم خان (09-06-10), محمدخلیل (08-06-10), حیدر (16-06-10), عبداللہ آدم (09-06-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
خیر بھائی اس تھریڈ میں زیادہ تر نفسیاتی ماحول پر بحث ہوگی |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میںرات میںآنے والی کال سے خوفزدہ ہوجاتا ہوں کہ خدانخواستہ کسی بزرگ یا عزیز کے انتقال کی خبر نا آجائے۔۔۔۔۔۔
پچھلے کئی سالوں میںمیرے خاندان اور عزیز و اقارب میںمیرے کئی بزرگ اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے ہیں اور اُن کے جانے کے بعد ہم لوگ خاندان کے بڑے بنتے جارہے ہیں۔ میںاپنے بڑوں کو موجود نا پا کر بہت غمگین ہوجاتا ہوںاور اپنے بڑے ہونے کا احساس ہی افسُردہ کردیتا ہے، اللہ ہمارے والدین کا سایہ تادیر ہمارے سر پر قائم رکھے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-06-10), ھارون اعظم (16-06-10), نیلم خان (09-06-10), محمدخلیل (09-06-10), اویسی (09-06-10), حیدر (16-06-10), عبداللہ آدم (09-06-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ میری بات سے کسی کا دل نہ دکھے اور اللہ کی جو مجھ پر مہربانیاں ہے اس بندے کے دکھی ہو جانے سے میرا اللہ اور اس کا رسول مجھ سے ناراضنہ ہو جائیں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-06-10), محمدخلیل (09-06-10), اویسی (09-06-10), حیدر (16-06-10), خرم شہزاد خرم (09-06-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ہمیشہ اس بات کا پچھتاوا رہتا ہے کہ میں کسی سے اچھا کرتا ہوں
تو مجھ سے برا کرتا ہے۔۔ آخر کیوں؟
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
::::::::::::::::::::: جو میں یہاں ایک موضوع دے رہا ہوں وہ ہے ڈر ، خوف، انجانہ خوف۔ کے یہ کیسے ہوتا ہے اور اس سے پیچھا کیسے چھڑوایا جا سکتا ہے۔::::::::::::::::
اللہ کا ذکر ہی ہر طرح کے نفسیاتی اور غیر نفسیاتی خوف کا مداوا کرتا ہے۔ارشاد باری ہے: الا بذکر اللہ تطمئن القلوب۔:::الرعد::: آگاہ رہو دل اللہ کے ذکر سے ہی اطمینان پاتے ہیں۔ اور ہاں، ذکر یقین کے ساتھ ہونا چاہیے،دل سے،صرف زبان سے نہیں۔ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-06-10), محمدخلیل (09-06-10), اویسی (09-06-10), حیدر (16-06-10), خرم شہزاد خرم (09-06-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوف/ڈر کی ایک ہی وجہ ہے جو میں اب تک تجربات سے سیکھا ہوں کہ جب کسی کو اللہ کی پکڑ کا ڈر/خوف نہیں رہتا تب وہ سبھی کے خوف اور ڈر میں مبتلا رہتا ہے اور اس کی سب سے بد تر قسم انجانا خوف ہے۔
جب کوئی اللہ کے قریب ہوتا ہے تب اسکو کوئی ڈر، خوف نہیں رہتا۔ مزے کی بات ہے کہ دنیاوی ڈر و خوف سے پناہ لینے کے لیے جو لوگ اللہ کے قریب ہوتے ہیں وہ اس ڈر و خوف کے دور ہوتے ہی اللہ سے بھی دُور ہو جاتے ہیں۔ یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے حتیٰ کہ اللہ کی رحمت دور ہو جاتی ہے اور" ؛لاگو کر دی جاتی ہے ان پر ذلت و مسکینیت اور وہ غضب کے اوپر غضب اللہ کے میں گھر جاتے ہیں" |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-10), فیصل ناصر (16-06-10), ھارون اعظم (16-06-10), اویسی (16-06-10), ابن آدم (16-06-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پوائنٹ 5 اور 6 کو لے کر چلیں تو ۔۔۔آپ کے دیئے گئے ٹاپک ڈر ، خوف ۔ انجانہ خوف میں ہی جس طرح دو مختلف باتیں ہیں ۔۔
ڈر ، خوف اور دوسرا انجانہ خوف ۔۔ ڈر اور خوف کا تعلق اللہ اور جہنم سے ہوتا ہے اور اس کے ساتھ انجانہ خوف بھی شامل کر دیں تو اس کا تعلق دوسرے عوامل سے ہو سکتا ہے مثلا سانپ ، چھپکلی ۔۔۔ یا کوئی وہم ۔۔ وغیرہ االلہ سے ڈر خوف ہونے کے باوجود انسان سانپ / چھپکلی سے ڈرتا ہے ( خصوصا میں ، یہاں کیونکہ اپنی بات ہی کرنی ہے) جس کا تعلق نفسیات سے ہے ۔۔۔ اس کا علاج مجھے آج تک نہیں ملا ۔۔ رہا انسان کو عزت دار ، علم والا اور دولتمند بنانے کا طریقہ تو وہ ایک ہی ہے ۔۔ وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے ادمی کو نجات اور میرا تجربہ رہا کہ جب انسان اللہ پر کامل بھروسہ کرتے ہوئے اس کے آگے اپنے تمام مسائل رکھتا ہے اور اسے ہی حاجت روا مانتا ہے تو بظاہر حالات ایسے نطر آئیں کہ ۔۔۔۔۔ وقتی طور ہر وہ مسائل حل نہ بھی ہوں بعد میں جا کر سمجھ آتی ہے کہ واقعی اس وقت ایسا نہ ہونا ہی ہمارے حق میں بہتر تھا اس کی ایک مثال ۔۔۔۔ میں کسی مسئلہ پر پریشان تھی اور مٰیں نے دعا بھی مانگی اللہ سے اس کے لیے لیکن ۔۔۔۔ اس وقت وہ دعا پوری نہیں ہوئی ۔۔۔ میرا شاید ایمان اتنا پختہ نہیں تھا اللہ پر جس کی وجہ سے تھوڑی مایوسی بھی ہوئی ۔۔۔ لیکن کچھ مہینے بعد اللہ نے میری وہ دعا قبول فرمائی اور واقعی میں یہ سوچنے پر مجبور ہوئی کہ اگر پہلے ایسا ہوجاتا تو اس وقت کی خوشی کا جو احساس میرے اندر پیدا ہوا وہ نہ ہو پاتا ۔۔۔۔ اور وہ خوشی اور مسئلہ کا حل میرے لیے شاید پہلے اتنا نافع نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہونا, ہوتا, کٹ, کوئی, کرے, پورے, پاکستان, یوں, یا, واقعی, لحاظ, نظر, محمد, اپنے, انسان, اسلام, تلاش, حل, خلیل, خصوصی, شکریہ, علم, علاج, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خصوصی چیکنگ پر ملا جلا ردعمل | کنعان | خبریں | 5 | 12-01-10 01:58 AM |
| انجم بھائ کے لئے خصوصی دعا | نیلم خان | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 110 | 25-10-09 05:09 AM |
| عبادت و بندگی - رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی تحریر | گوہر | عبادات | 0 | 25-08-09 04:01 AM |
| عبادت و بندگی - رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی تحریر | گوہر | عبادات | 0 | 25-08-09 04:00 AM |