| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 663
|
||||
| 15 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (21-08-09), shafresha (20-08-09), Student (21-08-09), کنعان (22-08-09), محمدخلیل (20-08-09), محمدعدنان (21-08-09), wajee (20-08-09), yousafdummar (21-08-09), آبی ٹوکول (21-08-09), ابو عمار (21-08-09), ابن جلال (25-08-09), تانیہ رحمان ستارہ (21-08-09), رضی (21-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09), عبداللہ حیدر (22-08-09) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم شاہ صاحب بتانے کا شکریہ
میرے دھاگے حذف ہو چکے ہوئے ہیں اسلامی سیکشن میں طاقت کی بنا پر علم اور عقل کی بنا پر نہیں اسی لئے میں نے اسلامی سیکشن میں دھاگے بنانے چھوڑ دئے ہوئے ہیں آپ فکر نہ کریں اختلاف اسی وقت ہوتا ھے جب سامنے والے کے پاس جواب نہ ہو ورنہ اختلاف کو کوئی جواز نہیں۔ آپ سے ایک گزارش ھے کہ میرا کوئی بھی دھاگہ جو اسلامی سیکشن میں غلطی سے اگر لگ گیا اور آپ کو اچھا نہ لگے تو آپ بڑے شوق سے اسے ڈلیٹ کر سکتے ہیں مگر ایک بات کا خیال رکھیں کہ اس میں سے قرآن کی آیات اور حدیث مبارکہ ڈلیٹ نہ کی جائیں۔ جنہوں نے میرے لگائے ہوئے دھاگے پورے ڈلیٹ کئے یہ بھی نہیں سوچا کہ اس میں قرآنی آیات بھی درج ہیں ان کو ہی رہنے دیا جائے تو وہ انشا اللہ، اللہ کی پکڑ میں ضرور آئیں گے۔ ایک بار پھر بتانے کا بہت بہت شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (21-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کا شکریہ اور برادر ہمارا مقصد کسی بھی نوعیت کے اختلاف سے بچنا ہے جیسا کہ جناب کے بھی علم میں ہے کہ اکثر و بیشتر اصل موضوع سے ہم لوگ ہٹ جاتے ہیں اور ایک رکن کے لکھنے کے فوری بعد سب کے سب شروع ہو جاتے ہیں چونکہ ہر رکن کا انداز الگ ہوتا ہے اور معمولی بات شدت اختیار کر جاتی ہے اور مجبور ہو کر انتظامیہ کو مراسلات ڈیلیت کرنا پڑتے ہیں اور چونکہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اور انتظامیہ نہیں چاہتی کہ اس بابرکت مہینہ میں بھی ہم لوگ آپسی فقی معاملات یا اپنی اپنی کتب کے حوالا جات دے کر ماحول گرم کریں اور اسکے نتیجہ میں کسی کا مراسلہ ڈیلیٹ ہو یا تھریڈ بند کرنا پرے جس بناء پر انتظامیہ کو مجبورا یہ فیصلہ لینا پڑا ہے کہ ایسے مراسلے کو فوری ختم کر دیا جائے گا جن سے اختلاف بڑھنے کا اندیشہ ہو اور قرآنی آیات کا احترام سب پر واجب ہوتا ہے آپ اور دیگر اراکین سے بھرپور تعاون کی درخواست ہے اللہ خوش رکھےآپ کو |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قابل احترام شاہ صاحب اس طرح کی پیار بھری باتیں پڑھ کے کون بدبخت گستاخی کر سکتا ھے۔
میری طرف سے آپ کو کوئی شکائت کا موقع نہیں ملے گا میں آپ کو یہ اختیار دیتا ہوں کہ اگر آپ کو مجھ سے کوئی بھی شکایت ہو تو آپ سینا تان کے مجھے ٹوک سکتے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ اسلامی سیکشن کو آپ ہی کنٹرول کریں۔ والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا اقدام ہے ماہ رمضان میں ذہنوں کو پر سکون اور یکسو رکھنے کا کہ اختلافی معاملات کو طاقت کے بل بوتے پر دبا دیا جائے۔ تاہم یہ سلسلہ مستقل نہیں ہونا چاہیے۔
اور مزید یہ کہ اگر کسی سے بھی کوئی غلطی ہو جائے (بالفرض) تو اسکے لیے ہدایت کی دعا کرنی چاہیے نہ کہ اسکی تباہی کی اوراس کے لیے اللہ کی پکڑ کی۔.... جیسا کہ نبیئ پاک (صلی اللہ علیہ وسلم) کے مبارک طریق سے ہم سب نے سیکھا،۔ امید کرتا ہوں کہ اللہ ہم سب کو ہدایت کے سر چشمے سے فیض یاب ہونے کی توفیق دے گا۔انشااللہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (21-08-09), ایس اے نقوی (21-08-09), رضی (21-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09), عبداللہ حیدر (22-08-09) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
قابل احترام کنعاب بھائی آپ کے پیار اور محبت کا مشکور ہوں اور فورم پر پیار بانٹنا ہی ہمارا مقصد ہے اور اسلامی سیکشن میں کنٹرول نہیں کر سکتا میں اس قابل نہیں ہوں اور ویسے بھی مجھ سے زیادہ عقلمند اور بردباد افراد اسکو کنٹرول کر رہے ہیں آپ کے تعاون پر آپ کے مشکور ہوں اللہ جزا دے آپکو آمین الہی آمین |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
عرض یہ ہے کہ طاقت کا استعمال کیا ہی نہیں جاتا کسی عہدیدار کی جانب سے کیونکہ پاک نیٹ ہم لوگوں کے لئے ایک ایسا فورم ہے جہاں ہم آزادی کے ساتھ اپنی بات کر سکتے ہیں اور ایک دوسرے کے خیالات سے آگاہ ہو سکتے ہیں ملکی و غیر ملکی معاملات و اسلامی موضوعات پر کھل کر بات کرتے ہیں تاہم یہ سلسلہ عارضی ہے کیونکہ ماہ رمضان جیسے بابرکت مہینہ میں کسی قسم کی کوئی ایسی بات پسند نہیں کی جائے گی جس سے فورم پر بدمزگی پیدا ہو اور ہماری آپسی گفتگو ایسے موڑ پر چلی جائے جہاں سوائے مراسلات کذف کرنے یا تھریڈ بند کرنے کا کوئی راستہ نہ بچے تاہم جناب کی بات کا احترام کرتے ہوئے عرض کرتے ہیں کہ اگر کسی رکن سے کوئی ایسا مراسلہ لکھا جاتا ہے تو اسکو فوری خذف کر دیا جائے گا تاکہ موضوع اپنی اصل مقصد کیطرف ہی بڑھتا رہے آپ کے پیار اور خلوص کا شکریہ تعاون کے طلبگار |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ضرور غور کیجئے گا۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ ہدایت والی بات کا ریفرنس جان بوجھ کر نہیں دیا تھا میں نے تاکہ کسی رکن کی دل آزاری نہ ہو۔ میرا اشارہ اس بات کی طرف تھا کہ جنہوں نے قرانی آیات والی تھریڈ ڈیلیٹ کی ہے "انشاللہ وہ اللہ کی پکڑ میں آئیں گے"۔ تو میرا کہنا یہ تھا کہ مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے لیے ہدایت کی دعا کیا کرتے ہیں نہ کہ اللہ کی پکڑ کی اور بے شک اللہ کی پکڑ بہت شدید ہوتی ہے۔ اس سے سبکو اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے۔
امید کرتا ہوں آپ میری بات کا مقصد سمجھ گئے ہوں گے۔اگر نہیں تو میں اپنی بات کی مزید وضاحت کرنے کو تیار ہوں تاکہ غلط فہمی دور ہو سکے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (21-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09) |
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب خوش بھئی |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
کیا آپ دونوں بھائی مجھ غریب پر ترس کھا کر مجھے معاف کر سکتے ہیں
اگر معاف کر سکتے ہیں تو برائے کرم ایسی بحچ سے پرہیز کریں اگر بحث پھر بھی جاری ہے گے تو آہو ویسے کیسی مزے کی بات ہے کہ اسی دھاگہ میں بحث سے بچنے کے بارے میں کہا جا رہا ہے اور یہاں بھی بحث شروع ہونے والی ہے امید ہے دونوں احباب مجھے معاف فرمائیں گے شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نو نا نا نو اگر مگر
![]() کوئی بحث نہیں تھی۔ میں تو محض ایک غلط فہمی کو دور کرنا چاہ رہا تھا۔ اگر یقین نہیں تو ہو جائے اسی بات پر ایک بحث؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (21-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام سب کو
رمضان کا مبارک مہینہ شروع ھو رھا ھے ھمیں چاھیے اس ماہ میں ھم اپنی ذات کا محاسبہ کریں اپنی کمزوریوں کو دور کرنے کی کوشش کریں اگر کسی مسلمان بہن بھائ میں کوئ کمزوری دیکھتے ھیں تو اسے اپنی دعاؤں میں شامل کریں بجائے اس کے طعنے دینے شروع کریں اللہ ھماری کمزوریوں پہ پردہ ڈالتا ھے اور ھمیں سدھرنے اور سمجھنے کا وقت دیا ھے دوسروں کو ایسے سمجھائیں کہ وہ اپنی بے عزتی نہ سمجھیں اس مبارک ماہ میں دعا میں یاد رکھیں شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 21-08-09 | ایس اے نقوی | نیک خیالات کے اظہار پر(پاک نیٹ کیطرف سے رمضان مبارک) | 50 |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی کوشش کرتے رہیں اور فورم کا پہلے جیسا پیار بھرا ماحول واپس آ سکے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کنعان, پسند, قرآن, قرآنی, لوگ, محبت, اللہ, انتظامیہ, انشا, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حدیث, خلاف, خدا, خصوصی, دل, رمضان, زندگی, عقل, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خصوصی پیغام | نیلم خان | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 75 | 01-09-11 02:49 AM |
| آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ | champion_pakistani | گپ شپ | 105 | 21-05-11 04:18 PM |
| امریکی نمائندۂ خصوصی رچرڈ ہالبروک انتقال کرگئے | یاسر عمران مرزا | خبریں | 27 | 15-12-10 04:39 PM |
| خصوصی چیکنگ پر ملا جلا ردعمل | کنعان | خبریں | 5 | 12-01-10 01:58 AM |
| علامہ اقبال ڈے خصوصی مقابلہ جات | محمدعدنان | خاص آفرز اور اعلانات | 3 | 08-11-08 06:30 PM |