| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 224
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لکھ ڈالیں آپ بھی ایک بے نام سا خط بے رنگ لفافے میں ڈال کر ارسال کر دیں کسی گمنام کے لیے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | حیدر (10-10-11), شمشاد احمد (10-10-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ويسے ميرا خيال ہے ميں نے شايد آخري خط آج سے كوئي بارہ تيرہ سال قبل لكھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بيچارے ڈاك والے اب دن نہ منائيں تو كيا كريں جب قوم كا يہ حال ہو تو۔۔۔۔۔۔۔
ويسے آپ حضرات نے آخري خط كب لكھا تھا۔۔۔۔۔۔ كچھ ياد ہے كيا |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (10-10-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں 2003 میں ہی آخری بار خط لکھا ہو گا ۔۔۔ میرا مطلب ہے نجی خط
باقی اب کام کے دوران تو اکثر ہی لکھنے پڑ جاتے ہیں خط |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (10-10-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی آخری خط 2003 کے اواخر میں ہی لکھا ہو گا۔ اپنے ماموں کو۔
اب محض خواہش تو ہے لیکن عمل کی قوت نہیں۔ ذاتی طور پر مجھے خطوط لکھنا اور وصول کرنا اچھا لگتا ہے۔ لیکن میرے نام آج تک کسی نے کوئی خط نہیں لکھا۔ میں نے بہت لکھے۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | سیفی خان (10-10-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خط لکھنے کا جو لطف ھے وہ فون میں کہاں؟ مَیں صرف اپنے چاچو ھی کو خط لکھتی ھوں جسے وہ سراھتے بھی بہت ھیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی خط لکھنا اور خط وصول کرنا اور اس دوران کا انتظار ۔۔۔۔۔ اس کی لذت کا اپنا ہی مزا ہے
اور اگر یہ سلسلہ مراسلت کسی بہت خاص کے ساتھ ہو پھر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (10-10-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعي خط لكھنے كا لطف ہي الگ ہے۔۔۔ مگر اب جديد ايجادات نے جہاں بہت سي چيزيں بدل دي ہيں۔۔ وہاں خط و كتابت پر بھي سياپا پا ديا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, jahaan, october, url, ہي, كو, كے, كچھ, كا, ميں, مفيد, ملاحظہ, معلومات, www, zem, آج, بڑھتا, بے, جہاں, جاتا, حوالے, خط, دیں, رواج, سلسلے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|