واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


خلائی دفاعی نظام قائم کریں گے: انڈیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-07, 02:57 PM   #1
خلائی دفاعی نظام قائم کریں گے: انڈیا
چاچا کمال چاچا کمال آف لائن ہے 19-06-07, 02:57 PM

بھارت نے اعلان کیا ہے کہ وہ خلاء سے حملوں سے بچاؤ کے لیے خلائی دفاعی نظام تیار کرے گا۔
انڈین ایئرفورس کے سربراہ ایئر چیف مارشل ششی تیاگی نے کہا ہے کہ بھارت خود کو خلائی حملوں سے بچاؤ کے لیے اپنے خلائی دفاعی نظام قائم کرے گا۔

دو ہفتے قبل چین کی طرف سے خلاء میں میزائل داغ کر ایک پرانی سیٹلائٹ کو تباہ کرنے کے واقعے کے بعد بھارت کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔

چین کے طرف سے میزائل داغے جانے کے بعد دنیا کے بعض ملکوں خصوصاً امریکہ اور اس کے حمایتی یورپی ممالک کی طرف سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس سے خلائی ہتھیاروں کی تیاری کی دوڑ شروع ہو جائے گی۔

چین کی طرف سے خلاء میں میزائل داغنے کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا تھا کہ خلاء کو ہتھیاروں سے پاک کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے۔

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کا خلائی دفاعی نظام کا منصوبہ شمالی امریکہ ایرو ڈیفنس کمانڈ کی طرز پر ہو گا جس کے امریکہ اور کینیڈا خلاء میں چھوڑے گئی سٹیلائٹ اور دوسرے آلات کی نگرانی کرتا ہے۔

بھارتی فضائیہ کے سربراہ ششی تیاگی نے کہا کہ بھارت کی فضائیہ توسیع کے عمل سے گزر رہی ہے اس عمل کو مزید بہتر بنانے کے لیے خلائی دفاعی نظام کا قیام بہت ضروری ہے۔

بی بی سی

 
چاچا کمال's Avatar
چاچا کمال
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 616
Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 03:10 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خلائی دفاعی نظام قائم کریں گے: انڈیا

بہت اچھے
ویسے پاکستان کو بھی اس میں کچھ کرنا چاہئیے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 10:07 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خلائی دفاعی نظام قائم کریں گے: انڈیا

کوئی حیران کن بات نہیں ہے بھارت پہلے دن سے پاکستان کو دیھکانے کے لیے دفاع پر سب سے زیادہ خرچ کر رہا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 11:32 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خلائی دفاعی نظام قائم کریں گے: انڈیا

بھائی ہم لوگ یہ مانےیا نا مانے لیکن حقائق یہی کہتے ہیں کہ انڈیا کرپشن کے علاوہ ہر چیز میں‌پاکستان سے آگے ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 05:41 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خلائی دفاعی نظام قائم کریں گے: انڈیا

ایک تلخ حقیقت ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 08:26 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خلائی دفاعی نظام قائم کریں گے: انڈیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
بھائی ہم لوگ یہ مانےیا نا مانے لیکن حقائق یہی کہتے ہیں کہ انڈیا کرپشن کے علاوہ ہر چیز میں‌پاکستان سے آگے ہے
u r right
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 12:12 AM   #7
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
بھائی ہم لوگ یہ مانےیا نا مانے لیکن حقائق یہی کہتے ہیں کہ انڈیا کرپشن کے علاوہ ہر چیز میں‌پاکستان سے آگے ہے
بھائی آپ نے بالکل سہی لکھا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, پاکستان, وزیر, لوگ, چین, موقع, منصوبہ, امریکہ, بھائی, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا میں واقعی پاگل ہوں ؟ سحر گپ شپ 33 07-04-11 01:20 AM
حج کی کرپشن میں واقعی کمی ہوئی ہے ۔ قاسم شاہ خبریں 3 12-12-10 12:44 AM
خورشید شاہ کے آموں نے گلا خراب کیا، واقعی کوئی سننے والا نہیں گلاب خان خبریں 0 20-06-10 04:02 AM
مالاکنڈ میں شرعی نظامِ عدل کا نفاذ میاں شاہد عمومی بحث 2 21-05-08 04:08 PM
محمد البرادعی رواں ہفتے ایران کا دورہ کریں گے ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger