| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1894
|
||||
| 18 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (21-06-10), sahj (21-06-10), saimali (18-07-10), shafresha (29-06-10), ھارون اعظم (23-06-10), یاسر عمران مرزا (21-06-10), محمد عاصم (23-06-10), مرزا عامر (27-06-10), مسلم بھائی (24-06-10), ام غزل (22-06-10), ابرارحسین (21-06-10), بلال اویسی (21-06-10), حیدر (21-06-10), راجہ اکرام (21-06-10), رضی (25-06-10), شعبان نظامی (03-02-12), عبداللہ آدم (23-06-10), عبداللہ حیدر (22-06-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ بہت ہی اہم موضوع کو آسان فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے
اس سے خلافت اور دیگر نظامہائے ریاست و حکومت کو سمجھنے میں رہنمائی ملے گی۔ اسے سرورق پر پیش ہونا چاہئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کل کی جمہوریت کو کس کھاتے میں ڈالیں گے؟ کیوں کہ کم از کم تحریری طور پر سہی لکھا تو ضرور ہوا ہے کہ اس ملک کا سپریم لا اللہ کا پیش کیا ہوا قانون ہے نہ کہ پارلیمنٹ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی دستور میں ہم جیسوں کو خوش کرنے کے لیے لکھا تو ہوا ہے کہ اللہ کا قانون سپریم لاء ہے ۔
لیکن اللہ کا قانون نافذ کیوں نہیں ہوا ، اسی جمہوریت کی وجہ سے کیونکہ پارلیمنٹ کھلم کھلا اللہ کے قوانین کے خلاف قانون بنالیتی ہے اور کوئی پارلیمنٹ کو چیلنج نہیں کرساکتا ہے ۔ جمہوریت نظام کی خرابی کی وجہ سے ہی یہ نظام کرپٹ بھی ہوگیا ہے ۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (22-06-10), sahj (24-06-10), محمد عاصم (23-06-10), ام غزل (22-06-10), حیدر (21-06-10), راجہ اکرام (21-06-10), رضی (07-11-10), عبداللہ آدم (23-06-10), عبداللہ حیدر (22-06-10), غلام مجتبی جان (03-08-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر یہ نہ سمجھیں کہ میں بحث کر رہا ہوں تو مجھے یہ کہنے میں کوئی باک نہیں کہ یہی مسئلہ تو خلافت میں بھی آ سکتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ایسے حکمران آجائیں جو سپریم لاء اللہ اور قرآن کو ہی مانیں تو ۔۔۔ تو بھی اس جمہوریت سے سدھار آسکتا ہے ۔۔۔
کیونکہ عوام صرف نمائندے ہی منتخب کرتی ہے ( اگر وہ بھی شفاف عمل ہو تو ) باقی ٍفیصلے پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں جو کہ منتخب نمائندے کرتے ہیں ۔۔ خیر جب اسلام میں خلافت ہی ہے تو اس کے لیے کم از کم ہمیں کوششیں تو کرنی چاہیئں ۔۔ سحر بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے ۔۔ جزاک اللہ
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | sahj (24-06-10), ام غزل (22-06-10), حیدر (22-06-10), راجہ اکرام (21-06-10), رضی (07-11-10), سحر (21-06-10), عبداللہ آدم (23-06-10) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلافت میں نیا قانون بنانے کا اختیار کسی کے پاس نہیں ۔
اللہ کا قانون نافذ کرنا خلیفہ اور باقی لوگوں کا کام ہے ۔ خلیفہ کا مطلب ہی اللہ کا نائب ہے ۔ خلیفہ خود قانون وضع کرنے کا مجاز نہیں ہے ۔ جمہوریت اور خلافت میں یہ واضع فرق ہے Last edited by سحر; 21-06-10 at 07:15 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (22-06-10), sahj (24-06-10), محمد عاصم (23-06-10), ام غزل (22-06-10), حیدر (22-06-10), راجہ اکرام (21-06-10), رضی (25-06-10), عبداللہ آدم (23-06-10), غلام مجتبی جان (03-08-10) |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جمہری نظام ہی صحیح نہیں ہے اس کے ذریعے چاہے جتنے نیک لوگ آجائیں وہ معاملہ خلافت جیسا نہیں ہوسکتا ۔ بات اختیارات کی ہے ۔ جمہوریت میں پارلیمنٹ کے پاس اختیارات ہیں ۔ انسان کو جب خدائی اختیارات ملیں تو وہ کہیں نا کہیں بہکتا ضرور ہے اسلام نے ہم کو ایک نظام دیا ہے تو ہم کمپرومائز کیوں کریں ۔ خلافت میں انسان کے پاس اختیارات نہیں ہیں ۔ اس کے پاس صرف اتنے اختیارات ہیں کہ وہ اللہ کا قانون نافذ کرسکے ۔ |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (22-06-10), sahj (24-06-10), محمد عاصم (23-06-10), آبی ٹوکول (26-06-10), حیدر (22-06-10), راجہ اکرام (21-06-10), رضی (25-06-10), عبداللہ آدم (23-06-10), عبداللہ حیدر (22-06-10) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے علامہ اقبال نے سوشل ڈیماکریسی کو اسلام کی اصل پاکیزگی کہا ہے، قائد اعظم کو 28 مئی 1937 جو خط علامہ مرحوم نے لکھا اس میں اس چیز کا ذکر کیا ہے۔ اور ویسے بھی کارل مارکس کو بارہا انہوں نے خراج تحسین پیش کہا ہے اگر چہ و خراج تحسین غیر مشروط نہیںہے۔ اس کو وہ "پیغمبر حق نا شناس" اور" پیغمبر بے جبریل"" بھی کہتے ہوئے ملتے ہیں۔ اور ایک جگہ کہتے ہیں کہ قلب او مومن دماغش کافر است اس حوالے سے کوئی بھی اگر کچھ اظہار خیال ہو جائے تو اسلامی نظام حکومت کو سمجھنے میں کافی مدد مل سکتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیے اگر ہم پہلی خلافت(راشدہ) اور پہلی باد شاہت (خلافت بنو امیہ) میں موجود واحد فرق کو دیکھیں تو وہ محض اختیارات کے استعمال کا ہی فرق تھا۔ اگر تو بنو امیہ کے بادشاہ/خلفا اپنے پاس موجود اختیارات کو بے جا اصراف سے استعمال نہ کرتے مثال کے طور پر حکومت میں خاندانی وراثت، بیت المال پر تصرف وغیرہ تو ان پر بھی خلیفہ ہونے کی تعریف لاگو ہو جانی تھی۔ (حضرت عمر بن عبدالعزیز خلفائے بنو امیہ میں سے ہوتے ہوئے بھی خلافت راشدہ کا پانچواں خلیفہ تصور کیے جاتے ہیں)
بعینہ اگر پاکستان کا کوئی بھی حکمران اگر اس بات کا مصمم ارادہ اور اپنے ارادے پر مصمم عمل کرے کہ وہ اسلامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کرے گا ۔ ۔ ۔ جیسا کہ حضرت عمر بن عبدلعزیز نے کیا تھا تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم وزیر اعظم کے عہدے کی جگہ خلیفۃ المسلمین کے عہدے کی ہی ضد کرتے رہیں۔یہ وزیر اعظم بھی خلیفۃ المسلمین ہی ہو گا یعنی اللہ کی طرف سے نائب۔ چناچہ بات محض اختیارات کے استعمال کی ہے ۔ اگر کوئی خلیفۃ المسلمین کا عہدہ رکھتے ہوئے بھی اپنے اختیارات غلط استعمال کرتا ہے تو وہ اللہ کا نائب ہونے کا حق دار نہیں۔اور اگر کوئی وزیر اعظم اختیارات/طاقت رکھتے ہوئے بھی ۔ ۔ ۔ اللہ کے حدود کی پابندی کرے تو وہ نام نہاد خلیفۃ المسلمین سے بدر جہا بہتر ہوگا۔ واللہ عالم |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی
میں آپ کی بات سے ایک حد تک متفق ہوں ۔ لیکن میں نے یہاں شخصیات سے ذیادہ نظام کی بات کی ہے ۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز کو پانچویں خلیفہ اس لیے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے خلافت کے بنیادی اصول پر خلافت قائم کی تھی پہلی یہ کہ عمر بن عبدالعزیز ولی عہد نہیں تھے عمر بن عبدالعزیز نے نا اپنے آپ کو نامزد کیا اور نا اپنے آپ کو خلیفہ کے طور پر پیش کیا عمر بن عبدالعزیز کو خلیفہ اہل مدینہ نے تسلیم کیا بیت المال کو انہوں امت کی امانت بنایا اور حکومت کو اللہ کے قوانین کا تابع بنایا ۔ جو بھی پہلے خلاف شریعت کام رائج تھے ان کو ختم کیا ۔ اس لیے ان کو پانچواں خلیفہ کہا جاتا ہے ۔ میرے کہینے کا مقصد یہ کہ کتنا بھی نیک بادشاہ ہو اسلام میں بادشاہت کا نظام جائز نہیں ہوجاتا ہے ۔ اسی طرح جمہوریت بھی غیر اسلامی نظام ہے اور جہاں تک خلیفہ کے برے ہونے کا سوال ہے خلیفہ کے پاس پہلی بات اتنے اختیارات نہیں ہیں ۔ اور دوسری بات خلیفہ عدالت کے سامنے جواب دہ ہے خلیفہ پر مقدمہ چلایا جاسکتا ہے اور اس کو سزا دی جاسکتی ہے لیکن نا بادشاہ عدالت کے سامنے پیش ہوسکتا ہے اورجمہوری نظام میں صدر پر عدالتی کاروائی نہیں ہوسکتی اور اس نظام کی خرابی کی وجہ سے پارلیمنٹ کے ارکان کوئئ نا کوئی راہ نکال لیتے ہیں اپنے آپ کو سزا سے بچانے کے لیے شکریہ Last edited by سحر; 22-06-10 at 10:38 AM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چناچہ اب بات آ گئی کہ خلافت برپا کیسے ہو گی یعنی خلیفہ کا انتخاب کیسے ہو گا۔
کیا خلافت کی خصوصیات کسی اور نظام میں نہیں آ سکتیں وغیرہ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (22-06-10), sahj (24-06-10), ھارون اعظم (23-06-10), راجہ اکرام (22-06-10), رضی (07-11-10), سحر (22-06-10), عبداللہ آدم (23-06-10) |
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خلافت اللہ کا قائم کردہ نظام ہے اور اس کو قائم بھی اللہ کے منتخب کردہ بندے یا یوں کہنا چاہیے اہل تقویٰ لوگ کریں گے ۔ جس طرح صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اللہ کے منتخب بندے تھے ۔ لیکن ان کے مراتب میں فرق تھا ۔ وہ صحابہ رضی اللہ عنہ جو حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت قریب تھے اور انہوں بالواسطہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے تربیت حاصل کی تھی ۔ وہ روحانی اعتبار سے باقیوں پر فوقیت رکھتے تھے ۔ یہی صحابہ رضی اللہ رعنہ مجلس شوریٰ میں شامل تھے ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے آج یہ نظام کیسے قائم ہو ۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قیامت کی نشانیوں میں احادیث میں خلافت علی منہاج نبوۃ کے قیام کا ذکر ہے قرین قیاس یہ کہ حضرت مہدی رحمتہ اللہ علیہ خلافت علی منہاج نبوۃقائم کریں گے انشاءاللہ اور وہ اللہ کے منتخب بندے ہونگے ۔ لیکن ہمارا کام اس نظام کے قیام میں مددگار ہونا ہے ۔ اور وہ ماحول بنانا ہے کہ جس میں خلافت قائم ہوگی ۔ خلافت ایک روحانی معاشرے میں قائم ہوتی ہے ۔ ہم کو اس معاشرے کو روحانی معاشرہ بنانا ہے ۔ Last edited by سحر; 22-06-10 at 06:46 PM. |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (22-06-10), sahj (24-06-10), محمد عاصم (23-06-10), حیدر (22-06-10), رضی (07-11-10), عبداللہ آدم (23-06-10), عبداللہ حیدر (22-06-10) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, قرآن, لوگ, میراث, موت, مسلمان, اللہ, انسان, امیر, اسلامی, اعلیٰ, بھائی, بادشاہت, جواب, حکم, زندگی, سپریم, شخص, عہد, عوام, عقل, علم, عالم, عربی, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 04:54 PM |
| مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل | جاویداسد | خبریں | 15 | 22-10-10 12:49 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 11:19 AM |