| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 3027
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Adeeba (24-01-10), sahj (16-01-10), یاسر عمران مرزا (22-01-10), نیلم خان (18-01-10), Wahid Mahmood (16-01-10), بزم خیال (18-01-10), حیدر Rehan (16-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (16-01-10), رضی (29-04-11), سحر (16-01-10), عدنان دانی (16-01-10), غلام مجتبی جان (26-01-10) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سب سے پہلے الگ تھریڈ کا شکریہ میں تو سمجھی سوال ہی غائب ہوگیا۔ انسان اس کائنات پر خلیفہ ہے۔سب مانتے ہیں ۔گویا اللہ کا نمائندہ ہے۔اللہ غیب میں ہے تو شہادت میں وہ اُس کا روپ ہے۔خوشی سے یا غمی سے سب نے اُس کے آگے سجدہ ریز ہونا ہے۔ پھر جب انسانوں پر حکمرانی کی بات ہوئی۔تو ہر انسان اگر خلیفہ بننے چلا تو اصل خلیفہ تو بیٹھ کر تماشہ ہی دیکھے گا۔ تو اللہ نے تفریق کردی۔ اصل خلیفہ وہ ہے اور وہی کائنات میں امن قائم کرسکتا ہے۔جس کو اسمآء کا علم دیا گیا ہے۔اُسکے آگے ہر بڑے سے بڑے عالم کو سجدہ ریزی اختیار کرنی پڑے گی۔ ورنہ انسانیت ظلمت میں ڈوبتی جائے گی۔ انَّ اللہَ لاَ یُغَیِرُ مَا بِِقَومٍ حَتَّیٰ یُغَیِرُو ا مَا بِاَنفُسِھِم۔ الرعد۔آیت۔11 اللہ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا جب تک وہ اپنی حالت کو نہ بدلیں۔ جن کے پاس اسمآء کا علم نہیں وہ قوم کو اندھیرے میں لے جاتے ہیں۔ تو اوّل انسانیت کی یہ سوچ ہونا شرط ہے کہ اُنھیں سجدہ ریزی کہاں کرنی ہے؟ اسمآء کا علم رکھنے والے انسان کی سب سے بڑی پہچان خدائی تعلق ہے۔ اگر وہ نہیں تو سب جھوٹ ہے دھوکا ہے۔وہ تمہیں ڈبوئے گا۔ پھر وہ تمہیں پیر پرست نہیں بلکہ پیر بنا کر کھڑا کرتا ہے۔ تُم جہاں ہوتے ہو تمہاری بات سب پر بھاری ہوتی ہے۔ اُس خدائی تعلق والے انسان سے تعلق کے باعث۔بالکل صالح ۔ع۔ کی اُنٹنی کی طرح۔ اور کائنات کے اُتار چڑھاؤ سب اُسی کی بات کرتے ہیں ۔وہ نکتہِ پرکارِ حق ہوتا ہے۔ نکتہِ پرکارِ حق مردِ خدا کا یقین اور یہ عالم تمام وہم وطلسم ومجاز پوری کائنات ایسے ہی انسان کے ارادے کے گرد گھومتی ہے۔ وہ جو کہتا ہے نہ کرنے پر تباہی آتی ہے۔اُسی کی بات کو غیر اہم سمجھنے پر۔ حکومتوں کا تدبّر اُن کی دُبر میں گھُس جاتا ہے۔آخر کار خود کی حکومت سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔اور اقبال۔رح۔ جیسے لوگ جنہیں خود لوگوں نے صورِ اسرافیل کہا۔کہ جاتے ہیں کہ اعجازہے کسی کا یا گردشِ زمانہ ٹوٹا ہے ایشیا سے سحرِ فرنگیانہ باقی انشاءاللہ آہستہ آہستہ لکھوں گی۔ سب سے پہلے اسماء کا علم کیا ہے پھر خلافت پر بات ہوگی۔ آپ سب کی مخلص بہن رفیعہ جوّاد |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا | sahj (16-01-10), Wahid Mahmood (16-01-10), جدّو لاڈلا (22-01-10), حیدر Rehan (16-01-10), غلام مجتبی جان (17-01-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلافت علیٰ منہاج نبوۃ جو قیامت سے آنے پہلے دوبارہ قائم ہونی ہے ، اس کو سمجھنے کے لیے
قیامت کی تمام نشانیاں خاص طور پر آیتہ الکبریٰ کو تفصیل سے پڑھنا ضروری ہے ۔ آیتہ الکبریٰ کا اغاز حضرت مہدی کے ظہور سے ہوگا ۔ حضرت مہدی خلافت علی منہاج نبوۃ قائم کریں گے ۔ حضرت مہدی کے متعلق کافی احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہیں ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-01-10), Wahid Mahmood (16-01-10), حیدر Rehan (16-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (17-01-10), عبداللہ حیدر (24-01-10), غلام مجتبی جان (17-01-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
قیام ہو چکا جس پر گزر رہی ہے وہ جانتا ہے۔اور خلافت علٰی منہاجِ نبوّت جو خلفہِ راشدین ۔4 خلیفہ۔ کے طرز پر قائم ہوگی۔جہاں آسمان کی ذمہّ داری چار کی جگہ آٹھ اُٹھائیں گے۔جیسا کہ سورہِ الحاقہ۔آیت 17 ۔میں میرے رب نے فرمایا۔ اور تیرے رب کا عرش اُس دن آٹھ اپنے اوپر اُٹھائے ہوئے ہونگے۔ تو کفّار کو کسریٰ کی فتح،خیبر کی فتح سب یاد آجائے گا۔لیکن اُس سے قبل قرنِ اولیٰ میں پہلے فتحِ مکّہ ہوئی ہے سو یہاں بھی پاکستان جو اس وقت کا مدینہ ہے۔وہاں سے واپس اپنی جگہ جانا ہے جہاں سے نکالا گیا تھا۔وہ کام کیسے ہوگا؟تو آپ کو انھیں روحانی وجودوں کی بات سُننّی پڑے گی جنہوں نے وجود بن کر ہندوستان میں تبلیغ کی۔ورنہ یہ کام ابھی 60 سال نہیں ہوا مزید 60سال نہیں ہوگا۔سب کو معلوم ہے نواز شریف کے دور میں کارگل تک جاکر فوجیں واپس بلالی گئیں۔کیوں؟ کر ہی دیتے ذبح ابراہیم اسمائیل کو کس نے روکا ہاتھ اُن کا اے تمنّائے حسین اور مہدی علیہِ السلام؟ ان کے بارے میں پہلے بھی اقبال۔رح۔ نے سمجھایا ۔لیکن شاید بات سمجھ نہیں آئی؟کہ کھلے جاتے ہیں اسرارِ نہانی گیا دورِ حدیثِ لن ترانی نکلو الفاظ کے پیچوں سے اور اللہ اور اُسکے رسول صلی اللہُ علیہِ وسلم کی بات اُس مقام سے سمجھو کہ آخر وہ کہنا کیا چاہتے ہیں؟ ہوئی جسکی خودی اوّل نمودار گویا اندر کا خدا نفس پر حاوی ہوا۔ وہی مہدی وہی آخرُالزمانی وہی مہدی ہے ۔جو تمہاری ہدایت کا ساماں بنا ۔وہی جوتمہیں قُرآن کی صحیح تفسیر سمجھا سکا۔تم کو ظلمت اور گمراہی میں اپنے ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دے رہا تھا ۔تم اپنے رب کے نور کو ہر مقام پر ڈھونڈ رہے تھے ۔مگر ناکام ونامراد تھے۔سو اُس ولیِ کامل نےہر راہ ہر گرہ کھول دی۔جو ظلمت سے نکال کر نور کی طرف نہ لائے وہ ولی نہیں۔کیونکہ یہ اللہ کی صفت ہے اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہے۔ اور آپ کو پتا ہے قیامت کسے کہتے ہیں؟ وہ آج سے چودہ سو سال پہلے بھی قائم ہوچُکی۔جب آپ صلی اللہُ علیہِ وسلم ہی شاہِ فیصل تھے۔ اور ہر نبی ۔ع۔کے دور میں جزوی حیثیت سے قائم ہوئی۔جب انبیاء۔ع۔مرکز تھے۔ اُن سے ٹکرانے پر قوموں کا بیڑا غرق ہوا۔ اور پھر نہج اعوج فیج اعوج کے دور میں جو تیرا سو سال کا نشر کا زمانہ تھا۔اس لئے قیامت بھی جزوی رھی اسی لئے جزوی زمانے کو حضور صلی اللہُ علیہِ وسلم نےاپنی صدی نہیں کہا ۔البتّہ چودھویں صدی کو اپنی کہا۔کیونکہ حشر کا زمانہ ہے۔مسلمان کو اُسی روح کا اظہار کرنا ہے۔جو اب تک ناسمجھی کے باعث مفقود ہے۔ اور قرنِ اولیٰ کی روح لوٹ کرآنے والی تھی۔ اسی لئے اللہ نے آیت اُتاری۔ تِلکََ الایآمُ نُداوِلُھا بینَ النّاس۔ حضور صلی اللہُ علیہِ وسلم کے قلبِ مُبارک پر اُتر رہا ہے کہ ہم ان دنوں کو (جو قرنِ اولیٰ میں گزر رہے تھے۔ تمہارے درمیان پلٹا پلٹا کر لائیں گے۔ سو وہ دن آگئے ۔مُبارک ہو مسلمانوں ۔ہندُستان تمام مسلمان ہونے والا ہے۔ لو سحر یہ کیا کیا تم نے مہدی رضی اللہ تعالیٰ یاد دلادیئے خلافت تو ادھوری رہ گئی؟ رضی اللہ اس لئے کہ میرے نزدیک ایک اُمّتی کا مقام سابقہ انبیاء سے کہیں ذیادہ بلند ہے۔ ہر نبی۔ع۔ نے حضور صلی اللہُ علیہِ وسلم کا اُمّتی ہونے کی خواہش کی خواہش ہمیشہ بڑے مقام کی کی جاتی ہے چھوٹے کی نہیں۔ باقی آئندہ اللہ نے چاہا تو |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-01-10), جدّو لاڈلا (25-01-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
دوبارہ پڑھوں گا تو شائد سمجھ آئے ، بہت مشکل ہو رہا ہے سمجھنا ۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | رفیّعہ جوََِِأد (18-01-10), راجہ اکرام (18-01-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترمہ رفیعہ بہن کا انداز کافی مشکل ہے، بات مختصر اور منطقی اور فلسفیانہ انداز میں ہوتی ہے
مجھے کئی بار پڑھنا پڑتا ہے سمجھنے کے لئے ۔۔۔ ان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر تھوڑا آسان انداز استعمال کریں تو میرے جیسوں کے لئے زیادہ مفید ہوگا۔ کیا خیال ہے رفیعہ بہن؟ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنی مشکل بات تو نہیں؟
میں تو سمجھی تھی کہ لااکرآہَ فی الدین کی طرح سب نے ہلّہ بولا ہوگا ۔لیکن یہاں تو معاملہ ٹھنڈا پڑا ہے۔ کسی بڑے طوفان کی پیشن گوئی تو نہیں؟ اللہ مالک ہے۔ یا ہو سکتا ہے لعلکم تعقلون کا زمانہ آگیا ہے؟ اللہ معلوم |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-01-10), راجہ اکرام (18-01-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوئی ایک بات لکھیں جو سمجھ نہ آئی ہو۔ پورا مضمون دوبارہ نہیں لکھ سکتی ابھی پہلی بات جب سمجھ سے باہر رہی تو اگلی کا تو اللہ ہی حافظ ہے |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
محترمہ رفیعہ بہن ہلہ گلہ تو ضرور ہوگا، مختلف آراء آئیں گی، ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ ان میں شدت شاید لا اکراہ والے موضوع سے کم ہو لیکن مسئلہ یہی ہے کہ آپ کی تحریر کو سمجھنا واقعتا کافی مشکل ہے۔ پہلے میرا خیال تھا کہ شاید میرے ساتھ ہی مسئلہ ہے لیکن دیگر ساتھیوں کی رائے بھی آ گئی جو میری طرح نہیں بلکہ اچھے اہل علم ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ انہیں باتوں کو ذرا سہل انداز میں دوبارہ لکھ دیں ۔ آپکا بھائی راجہ اکرام |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپکی تحاریر ایک مخصوص پس منظر کی حامل ہیں امید ہے لیکن پھر بھی امید ہے کہ اس نقطہ نظر کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیّعہ جوََِِأد (18-01-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
Last edited by فاروق سرورخان; 18-01-10 at 12:31 PM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
شائد یہ موضوع ہی بہت مشکل ہے ۔ ورنہ اتنے لوگ اپ کو بے وجہ تو پریشان نہی کریں گئے ۔
دوسری بات یہ کہ پہلی بار میں نے جب یہ لکھا کہ مجھے سمجھنے کے لیے دوبارہ پڑھنا پڑے گا تو میرے لیے یہ اقرار لکھنا زیادہ مشکل تھا کیونکہ مجھے لگا کہ یہ تو میرے لیے بے عزتی کی بات ہے۔ سوچا بغیر کچھ کہے نکل لیتا ہوں کسی کو پتا بھی نہی چلے گا کہ مجھے سمجھ نہی آیا ۔ (ہا ہا ہا ) مگر موضوع اچھا تھا اس لیے رک کر کہہ دیا۔ مگر شائد آپ ناراض سی لگ رہی ہیں ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیّعہ جوََِِأد (18-01-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پورا لکھنے میں بات کا وزن نہیں رہے گا۔ |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بس دُعاؤں میں یاد رکھیں۔ ویسے کسی بھی بات کو اگر اپنے رب کے مقام سے سمجھنا ہے تو بہترین وقت تہجد ہے۔ بیٹھ جائیں اپنے رب کے سامنے کچھ نہ مانگیں بس وہ مانگیں جسے آپ اپنے اوپر کھلوانا چاہتے ہیں۔ پھر فجر کے فوراً بعد اُسے دوبارہ پڑھیں۔ ہاں ایک بات کے لیئے تیار رہیئے گا کہ جب انسان کسی بڑی بات کا خواہشمند رہتا ہے۔تو آزمائش پیچھے پیچھے آتی ہے۔ذرا ہاتھ شروع میں ہلکا رکھیں بعد میں آپ کو خود سمجھ آئے گا کہ کس طرح چلنا ہے۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| کہاں, پہلے, قائم, قرآن, نام, موضوع, مراد, مسلمانوں, مطابق, اللہ, انسان, اسے, بار, حکومت, خلیفہ, خلافت, دنیا, درخواست, سیدنا, سوال, علی, علم, عالم, غلامی, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صلٰوۃ و سلام بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم | گوہر | علوم حدیث | 6 | 24-08-09 10:55 PM |
| صلٰوۃ سلام بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم | گوہر | علوم حدیث | 0 | 24-08-09 12:22 PM |
| رمضان اور زکٰوۃ | فیصل ناصر | گپ شپ | 3 | 24-08-09 01:28 AM |
| وۃ ایک کلی چنبیلی کی۔۔۔۔۔ | ام غزل | میری ڈائری | 5 | 11-02-09 12:28 AM |
| زکوۃ کیسے ادا کی جائے؟ | کشورناہید | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 0 | 25-09-07 11:47 AM |