واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


خواتین مردوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-10, 11:45 AM   #1
خواتین مردوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 02-01-10, 11:45 AM

فاخرہ بتول فرما گئی ہیں خواتین کا موقف
آپ بھی دیکھیں اور رائے دیں

سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے
ان میں کچھ کمِٹیڈ بھی ہوتے ہیں
لیکن سنا ہے اب یہ قسم نایاب ہوگئی ہے
جیسے"ڈائنا سَور۔۔"
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 781
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (24-05-11), یاسر عمران مرزا (02-01-10), محمدمبشرعلی (02-01-10), آبی ٹوکول (24-05-11), احمد نذیر (10-11-11), بزم خیال (02-01-10), حیدر (02-01-10), رضی (10-11-11), سحر (02-01-10), عدنان دانی (05-01-10), عروج (24-05-11)
پرانا 02-01-10, 12:00 PM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی طرح ساری عورتیں بھی ایک جیسی نہیں ہوتیں
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 12:03 PM   #3
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
فاخرہ بتول فرما گئی ہیں خواتین کا موقف
آپ بھی دیکھیں اور رائے دیں

سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے
ان میں کچھ کمِٹیڈ بھی ہوتے ہیں
لیکن سنا ہے اب یہ قسم نایاب ہوگئی ہے
جیسے"ڈائنا سَور۔۔"
موصوفہ شائد لا علم ہیں کہ ڈائنا سور توکب کے ختم ہو چکے ہڈیوں کے ڈھانچے باقی ہیں ۔ نایاب تواب " پانڈا " رہ گیا ہے۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (24-05-11), حیدر (02-01-10), راجہ اکرام (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 12:18 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اختلاف کرتا ہوں ساری عورتیں ایک جیسی ہوتی ہیں۔ صرف رشتے ان کو بدل دیتے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (07-01-10), محمدعدنان (08-01-10), احمد نذیر (10-11-11), حیدر (02-01-10), عدنان دانی (05-01-10), عروج (24-05-11)
پرانا 02-01-10, 12:28 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی
ذرا تفصیل عرض ہو جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (24-05-11), حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 01:43 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں بات مردوں کے متعلق ہورہی ہے آپ لوگوں نے خواتین پر جمپ کیوں ماردی ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (24-05-11), حیدر (02-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (08-01-10), رضی (10-11-11)
پرانا 02-01-10, 02:17 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مردوں کے خلاف باتیں کرتی ہیں‌خواتین

یہ ہماری جانب سے جواب آں‌ غزل ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (24-05-11), حیدر (02-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (08-01-10)
پرانا 02-01-10, 02:32 PM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گویا یہاں بات ہو رہی ہے
: مُردوں پر "

------------
یہ راجہ اکرم خواتین کے ساتھ کچھ زیا دہ کمٹڈ نہین ہو گیا۔۔اپنی ہی برادری کو بدنام کررہاہے۔
حالانکہ کمٹڈ لوگ تو اب نایاب ہو چکے ہیں بقول محترم بتول صاحبہ بذریعہ روائت راجہ صاحب کے

۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-01-10), عدنان دانی (05-01-10)
پرانا 02-01-10, 06:06 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ صاب
ہے کوئی توواڈا حال
کیوں جنانیاں نوں خوش کرنے دے چکر وچ او ؟
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 06:14 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر پائی جی
فکر نہ کرو، زیادہ خوش نئیں ہون دینا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 06:43 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یاسر پائی جی
فکر نہ کرو، زیادہ خوش نئیں ہون دینا
جی جناب ٹھیک اے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 07:11 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے یاسر پائی
تسیں کی کہندے او خواتین دے بارے وچ؟

اور اے دسو کہ تسیں کمٹڈ ہو کہ نہیں؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 04-01-10, 02:18 PM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ویسے یاسر پائی
تسیں کی کہندے او خواتین دے بارے وچ؟
اور اے دسو کہ تسیں کمٹڈ ہو کہ نہیں؟
میں خواتین دے بارے کج کہہ کہ اپنیاں لتاں پنوانیاں نے ؟
اور کمٹڈ دے بارے تواڈی پرجائی چنگا دس سکدی اے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (24-05-11), راجہ اکرام (04-01-10), عبداللہ آدم (24-05-11)
پرانا 04-01-10, 05:31 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
میں خواتین دے بارے کج کہہ کہ اپنیاں لتاں پنوانیاں نے ؟
اور کمٹڈ دے بارے تواڈی پرجائی چنگا دس سکدی اے
لگتا اے ساڈی پرجائی دے کمانڈو ایکشن توں ڈر گئے ہو
اسیں توہاڈے دکھ چ برابر شریک آں پائی جی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-10, 01:15 AM   #15
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
گویا یہاں بات ہو رہی ہے
: مُردوں پر "

------------
یہ راجہ اکرم خواتین کے ساتھ کچھ زیا دہ کمٹڈ نہین ہو گیا۔۔اپنی ہی برادری کو بدنام کررہاہے۔
حالانکہ کمٹڈ لوگ تو اب نایاب ہو چکے ہیں بقول محترم بتول صاحبہ بذریعہ روائت راجہ صاحب کے

۔
نور بھائی سچ تو یہ ہے کہ راجہ بھائی صنف نازک سے
ڈرتے بہت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں جاننے کی کھوج کررہا ہو
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (24-05-11), عبداللہ آدم (24-05-11)
جواب

Tags
ہیں؟, ہوگئی, ہوتیں, ہے۔, فرما, گئی, ڈائنا, قسم, نایاب, مرد, مردوں, بتول, جیسی, جیسے, خواتین, دیکھیں, رشتے, سوچتی, سنا, ساری, سارے, طرح, عورتیں, علم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خواتین زندگی میں 100بار بالوں کا سٹائل تبدیل کرتی ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 5 28-05-11 03:26 PM
عورتیں مردوں سے تین گنا زیادہ بولتی ہیں: نئی تحقیق ام غزل عورت کہانی 35 24-05-11 11:16 AM
مردوں کا داخلہ منع ۔۔۔ خواتین توڑ پھوڑ کرسکتی ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 13 24-07-10 11:01 PM
:::::تین کاموں کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے قسم اٹھائی ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 7 14-12-09 02:17 PM
عالمی مالیاتی اداروں میں مندی کا رجحان جاری‘ تیل 79.08ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح پر آ گیا ابن جلال خبریں 5 10-10-08 06:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger