| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 151
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو ۔ کچھ بھی نہ چھوڑا۔ پہلے کھلونا بم قیامت ڈھانے کو کم تھا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ لوگ تو بم سے مریں گے، باقی لوگوں کو یہ بم نفسیاتی مریض بنا دیں گے ڈرا ڈرا کر
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ مجھے لگتا ہے کہ رحمان ملک صاحب بھارتی خبروں سے متاثر ہو کر ادھر بھی ایسا شوشا چھوڑ بیٹھے جنہوں نے پاکستانی دہشت گردوں پر یہی الزام لگایا تھا چند ماہ قبل
پرفیوم بم کے بارے میں اتنا کہا جا سکتا ہے کہ یہ 1: تباہ کُن ہوتے ہوے بھی تباہ کُن نہیں ہوتے۔ یعنی انسانی جان کا ضیاع نہیں ہوتا ان میں 2: یہ محض بہت گندی بدبو پیدا کرتے ہیں ۔اسی وجہ سے ان کو stink bombکیا جاتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کا میڈیا عوام میں تناؤ پیدا کرنے کے لیے اس کو پرفیوم بم کا نام دیتا ہے۔ کیونکہ stinkکا اکژریت کو پتا ہی نہیں چلنا 3:یہ بم عموماً اسرائیل اور امریکہ کی حکومتیں تیار کرتی ہیں۔ ان کی مدد سے مظاہروں وغیرہ کو کنٹرول کیا جاتا ہے۔ یہ تیزی سے مظاہرہ کنٹرول کرنے والے عام ٹیکنیکس یعنی مرچی ہتھیار، پانی کا پریشر ، آنسو گیس کا متبادل بنتے جا رہے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے پرفیوم جلد آگ پکڑلیتا ہے۔۔۔۔
ویسے مظاہرین کو منتشر کرنے کا ایک اور آئیڈیا آیا ہے تلاش کرکے یہاں لگاتا ہوں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ خبر میں نے اے آر وائی نیوز پر دیکھی تھی لیکن اگر ایسی بات ہوتی تو رحمان ملک سوری ڈاکٹر رحمان ملک یہ بات قوم کو ضرور بتاتے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیس, کتے, ھے, وجہ, وصول, قریب, لیا, مقصد, ملک, منع, مطابق, آباد, اہم, انداز, ادارے, اسلام, تھا۔, تیار, تمام, جانب, خوشبو, دہشتگردی, رکھا, سمیت, عمارت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|