| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 312
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اس فلم کے چند مناظر یہاںپر دیکھے جاسکتے ہیں:
Last edited by shafresha; 02-08-10 at 10:29 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
حیرت ہے کہ اتنے اہم موضوع پر اب تک کسی نے رائے زنی تک نہیںکی!!!!!!!!!!!!!!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے موضوع کے سیلاب میں یہ بھی بہہ گی تھی۔ آئیڈیا تو اچھا لگ رہا ہے ۔ وقت ملا تو دیکھتا ہوں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (09-08-10) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() سر جی اس قسم کے موضوعات میں بھی بڑے شوق سے دیکھتا ہوں مگر ہندی ڈبنگ میں انگریزی میری بہت کمزور ہے ۔ اول تو کوئی طریقہ بتا دیں اپنی انگریزی سمجھنے کی صلاحت کو بہتر کرنے کا ۔ ۔ دوسرے یہ کہ کہانی کی بنیاد تو آپ نے بتا دی ہے ۔ مگر مزہ تب ہے جب ہم اس کے مکالمے بھی سمجھ سکیں ۔ ۔ پھر بھی کوشش کرتا ہوں ،۔ ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے دیکھی ہے لیکن انگلش ہمیشہ کی طرح سر سے گزر گی پتہ نہیں یہ کسی انگلش بولتے ہیں پاکستانی انگلش تو سمجھ میں آ جاتی ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (09-08-10) |
|
|
#7 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
میںتو تقریبا ہر فلم اُس کے انگلش "Sub-title" کے ساتھ دیکھتا ہوں اور جہاںکوئی جملہ سمجھ نا آےت تو Pause کرکے پڑھتا ہوں پھر آگے کی فلم دیکھتے ہوں۔ بعض فلموں کے اگر ڈائیلاگ سمجھ نا آئیںتو دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ فلم بھی اُن ہی میںسے ایک ہے۔ میں نے اسے دو مرتبہ دیکھا ہے اور ایک مرتبہ پھر دیکھنے کا ارادہ ہے! |
||
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=shafresha;302010]السلام علیکم دوستوں!
اس فلم کو دیکھتے ہوئے ناجانے کیوں مجھے یہ احساس ہوا کہ موجودہ وحشت کے عالم میںہم مسلمانوںکو بھی ایک ایسی ہی عدالت کی ضرورت ہے جس میںہر مکاتیب فکر اپنے اپنے دلائل پیش کرے اور پھر کسی متفقہ رائے پر پہنچا جائے شفریسہ آپ نے بہت اچھی ویڈیو پوسٹ کی ہے اور واقعی اس میں کافی سبق ہے۔ لیکن کچھ سیکھنے کے لیے اس کی تمنا کرنا بھی ضروری ہے۔ آپ نے جو مشورہ دیا ہے کہ ہے مکتب فکر اپنے اپنے دلائل دے تو یہ بات جچی نہیں، اور خاص طور پر مسلمان جو آج تک شیعہ، سنی، بریلوی، دیو بندی کے چکر سے ہی نہيں نکلے اور بڑی دیدہ دلیری سے ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں۔ کچھ لوگ سوچتے ہیںکہ مسلمانوں نے اپنی اقدار تو کھو دی ہیں اور ان قدروں کو طالبان نے اپنے رنگ میں رنگ لیا ہے۔ اپنی آنکھین بند کریں اور جو بات آپ کہنا چاہ رہے ہیں اس کو اس طرح سے تصّور کریں ایک مولا جٹ، دوسرا نوری نت اور تیسرا چوہدری۔ کیا ان پر یہ فلم بن سکتی ہے؟ اگر مکاتیب فکر اپنی عناء کو بھول جائیں تو شاید آپ کی یہ تجویز قابل عمل ہو جائے۔ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اردو یا ہندی میں نہ ملیں تو یہ انگریزی میں بھی مفید ثابت ہوسکتے ہیں، اگر آپ کو لہجے کی وجہ سے اس کو سمجھنے میں مشکل پیش آتی ہے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, download, free, god, hosting, لکھے, نظر, موت, موجودہ, آج, آزمائش, انداز, بے, جانے, خود, خدا, ذہنی, رات, زمانہ, شروع, طور, عالم, عدالت, غلطیاں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|