واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


دال مزیدار ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-11, 06:55 PM   #1
دال مزیدار ھے
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 23-09-11, 06:55 PM

ایک صا حب نئے سفید کپڑے پہنے اور انکے سر پر چند بال براے برکت یا براے شناخت موجود تھے جو اس چیز کی عکاسی کر رھے تھے کہ موصوف کبھی صاحب ،۔بال ،۔، بھی تھے اپنی دھن میں مست گنگناتے ھوے جارھے تھے جوں ہی ایک مکان کے قریب سے گزرے اسکی بالائی کھڑکی سے کسی نے بچی ہوئی دال پھینک دی جو آنجناب کے سر کولیپ کرکے کپڑوں کو رنگ دار کرگی،۔، اوپر دیکھا غصے میں لال پیلےہوگے۔یہ،۔، ھم اکثر غصے کی حالت کا جب ذکر کرتے ھیں تو لال کیساتھ پیلے کا ذکر ضرور آتا ھے یہ معلوم نھیں عورتوں کی ایجاد ھے کیونکہ وہ ھی ہر چیز کیساتھ میچینگ کرتی ھیں ھم لال کیساتھ کالا کیوں نھیں نیلا کیوں نھی کہتے بھائی یہ محاورہ ھے اسکو اسیظرح ہی رھنے دو،۔، صاحب نے اوپر دیکھ کر گالیاں دینا شروع کردیں یہ بھی اسکا بنیادی حق تھا جسے وہ ا ستعمال کر رھہا تھا،۔، ساتھ کہ رھے تھے نیچے اتر تیری ایسی کی تیسی،۔کپڑوں کاستیناس کردیا ھے ،۔، سارے پروگرام کا بیڑاغرق کردیا ھے،۔،،۔، میں تو پہلی بار پہنے ھیں تو نیچے تو آ ،۔، دیکھ تیرا کیا حشر نشر کرتا ھوں ،۔تیر یاں ست پشتاں یاد رکھن گیاں کسراں کسی تے دال سٹیں ،۔ دی اے،۔،،۔ ،۔تھلے تے ،۔،، اپنے پیو دا ،۔، ایں اکوار نیچے تو آ،۔، دیکھ آج تیرے ساتھ کیا بنتی ھےاب اوپر والے کو بھی غصہ آگیا اور وہ نیچے اتر آیا اب جب اسکی نظر دال پھینکنے والے پر پڑی اونچا لمبا جوان6 فٹ قد۔،پہلوانوںکاسا جسم ۔، بازووں کی ابھرتی ھوئی مچھلیاں،۔، اب یہ دیکھا تو فرار کی سوجی،۔، آنے والے نے کہا کس کو گالی دی،۔، ان صاحب نے سر پر انگلی لگا کر تھوڑی سی دال کو چاٹا اور کہنے لگے پہلوان جی واقعی دال مزیدار ھے، پہلوان نے کہا۔،پہلے تو گالیاں نکال رہاتھا،۔،کہنے لگا جناب پہلے چکھی نھیں تھی مجھے کیا خبر یہ اتنی مزیدار ھو گی یہ کہ کے سلام کیا اور یہ جا اور وہ جا،۔، ھم بھی یہ کرتے ھیں کوئی کمزور ھو سب اسے مارنے دوڑ پڑیں گے اور اگر پہلوان ٹکر جاے تو ھم کہتے ھیں جناب دال مزیدار ھے

Last edited by حسن قادری; 23-09-11 at 07:06 PM..

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 225
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (27-09-11), منتظمین (23-09-11), wajee (23-09-11), ام احمد (23-09-11), سیفی خان (23-09-11), عروج (28-09-11)
پرانا 23-09-11, 07:24 PM   #2
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وارث شاہ دبکار پراٹھیاں دی تے دال وچ لون کوئی نہ
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
فکری (27-09-11), ام احمد (23-09-11), حسن قادری (23-09-11)
پرانا 23-09-11, 07:25 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فکری (27-09-11), حسن قادری (23-09-11), عروج (28-09-11)
پرانا 23-09-11, 08:00 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا بہت خوب۔۔
۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فکری (27-09-11), حسن قادری (23-09-11)
پرانا 23-09-11, 08:09 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
دال مزیدار ھے
آجکل دال بھی مھنگی ھے کیا کرئیں یہ سسٹم اچھا ھے دال چیک کرنے کا
بہت ھی اچھی دال بنائی ھے قادری صاحب
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
فکری (27-09-11), حسن قادری (25-09-11)
جواب

Tags
کوئی, کرتے, کردیا, پڑی, یا, واقعی, لگا, لال, نظر, معلوم, آتا, اتنی, اسے, استعمال, بھائی, خبر, دی, دیکھا, دینا, رنگ, شناخت, شروع, عورتوں, غصہ, غصے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 08:40 PM
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:00 PM
خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی عبدالقدوس شعبہ طب 0 26-10-07 07:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger