| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 203
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-11-11), فاروق سرورخان (05-11-11), کنعان (05-11-11), ھارون اعظم (05-11-11), محمدخلیل (05-11-11), معظم (05-11-11), wajee (05-11-11), راجہ اکرام (05-11-11), رضی (05-11-11), شمشاد احمد (05-11-11), عبدالقدوس (05-11-11), عروج (05-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کیس جیت گئے
|
|
|
|
| جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (05-11-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللٰہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (05-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی اپروچ تھی آدمی کو ہار نہیں ماننا چاہئے اگر وہ خود کو حق پر سمجھتا ہے تو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ليے يہي كافي ہے كہ آپ نے ماشاء اللہ ہمت سے كام ليا اور اپنا حق پا ليا۔۔۔اب مزيد كيا پوچھيں۔۔۔۔ ہاں نئے كام اور نئے ارادوں كے بارے ميں ضرور بتائيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (05-11-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
مبارک ہو کہ آُکیس جیت گئے۔
اور بہت ہی مبارک ہو کہ اس "جدید غلامی" کے داؤ پیچوںکو قم زد بھی کیا۔ مسلمان ملکوں میں آج بھی حیلوںبہانوںسے غلامی عام ہے ۔۔ یہ مراسلہ اس کی ایک شاندار مثال ہے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت مبارک ہوبھائی
واقعی آپ نے ہمت دیکھائی اور اپنی سابقہ کمپنی کو اچھا سبق بھی دے دیا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (05-11-11), ننھا بچہ (05-11-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی زبر دست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ہوتا تو ایسا ہی کرتا
بہت خوش کر دیا ہے آپ نے ہار نہ ماننے کی ایک مثال قائم کر دی ہے اللہ آپ کی اور فیملی کی تمام مشکلات حل کر دے آمین
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی۔ یہ پردیس میں روزگار کے مسئلوں میں سے ایک مگر پیچیدہ وصبر آزما مسئلہ آپ کو بھی پیش آیا۔ دَاد تو آپ کی مستقل مزاجی کو ھے۔ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے۔ اور جیت تو حق کی ھونی ھی تھی۔ بس انہیں باتوں کی وجہ سے پردیس کے زیادہ پیسوں پر ملک کے کم پیسوں کو ترجیح دیتی ھُوں مگرمردوں کو کون سمجھائے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (05-11-11), فاروق سرورخان (06-11-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
حصول حق کی خاطر آپ کی مساعی اور ان میں کامیابی مبارک باد کے مستحق ہیں اللہ ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں فرمائے ۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (05-11-11), فاروق سرورخان (06-11-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ایسی آپ بیتیاں ضرور شیر ہونے چاہییں تاکہ ناواقف اصحاب کچھ سمجھ سکیں ۔ یہاں میری بھی ایک آپ بیتی ہے جس کے متعلق میں تفصیلات لکھوں گا : ان شاء اللہ
کیونکہ یہ کیس میں جزوی طور پر جیت چکا ہوں اور اس میں اوگرا نے میرے حق میں فیصلہ دیا ہے ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 05-11-11 at 01:44 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (06-11-11), فاروق سرورخان (06-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نئے پاکستانی لیبروں کے لیے بہت مفید ہے آپکا یہ کیس
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (06-11-11), فاروق سرورخان (06-11-11) |
![]() |
| Tags |
| فری, کورٹ, کمپیوٹر, کارڈ, گمان, پولیس, ونڈوز, قدم, نوکری, منتقل, ممکن, متعارف, مسائل, معذرت, آج, اللہ, انگلش, اردو, بچوں, جواب, حال, خلاف, دبئی, راستہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی: 2010 میں 55 اور 2011 میں 1422 افراد اغواء ہوئے، رحمن ملک | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-08-11 03:37 AM |
| اکیس دسمبر 2010 اور میرا موقف! | shafresha | عمومی بحث | 0 | 18-12-09 10:56 AM |
| پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] | محمدعدنان | ایس ایم ایس | 7 | 30-10-09 05:55 PM |
| حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 23-06-09 10:19 AM |
| مجلس عمل میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، اتوار کو مستقبل کے فیصلے کا امکان | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:08 AM |