واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


دبئی کے رولر ۔۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 12:24 AM   #1
دبئی کے رولر ۔۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 23-08-11, 12:24 AM

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماضی کی یاد تازہ کر دی


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 700
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 12:41 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماضی کی یاد تازہ کر دی

ڈرامے بازياں كر كے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 12:54 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شيخ كي گاڑياں

شيخ كا پروٹو كول

شيخ كي شادي
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 05:34 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈرامے بازیاں ہی سہی پھر ہمارے لوگوں سے تو بہتر ہی ہے کم از کم عوام کا روپیہ پیسہ تو نہیں لُوٹتے۔
ان کا ایک انٹرویوآیا تھا بی بی سی کو دیا ہوا
جس میں انہوں گورے کی کافی بستی کی تھی کہ اچھا کھانا، پہننا اور صحت و صفائی میری عوام کا بھی حق ہے کہا تھا مجھے تو کافی پسند آیا
اور اپنا پیسہ خود پر خرچ کرنے میں کوئی قباحت بھی نہیں کم ازکم ہمارے لوگوں سے تو بہت بہتر ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-08-11), فرحان دانش (23-08-11), اویسی (23-08-11), راجہ اکرام (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 05:44 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسکے بارے میں کیا خیال ہے
مکمل ویڈیو یہاں دیکھی جاسکتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 06:50 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جي اس ميں كوئي شك نہيں كہ وہ ہمارے حكمرانوں سے بہتر نہيں بہت بہتر بلكہ لاكھ درجہ بہتر ہيں۔۔۔۔۔اس ميں تو دوسري كوئي رائے ہي نہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 08:36 AM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل ہمارے بےضمیروں سے تو اچھے ہیں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 11:07 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ " رولر " این ایچ اے کے ساتھ ڈیوٹی پر ہے ِ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 11:49 AM   #9
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
شيخ كي گاڑياں
شیخ نے اتنی گاڑیاں کیا کرنی ھین ایک راجہ اکرام کو ھی دیدے باقی پاک نیٹ کے ممبرز کومل جائیں ،،، کیا خیال ھے آپکا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 11:53 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
شیخ نے اتنی گاڑیاں کیا کرنی ھین ایک راجہ اکرام کو ھی دیدے باقی پاک نیٹ کے ممبرز کومل جائیں ،،، کیا خیال ھے آپکا
بالکل درست کہا آپ نے
ویسے قادری صاحب ذرا اپنا اتا پتا بتا دیں میں بغیر اس گاڑی کے بھی آپ سے ملنے چلا آؤں گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (23-08-11), سیفی خان (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 12:00 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کل کراچی میں وزیراعظم کی زیر صدارت سندھ کابنیہ کے اجلاس کے دوران سیکورٹی کی102گاڑیاں باہر کھڑی کی گئیں تھیں۔
اب کرو بات
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (23-08-11), عبدالقدوس (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 12:00 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بالکل درست کہا آپ نے
ویسے قادری صاحب ذرا اپنا اتا پتا بتا دیں میں بغیر اس گاڑی کے بھی آپ سے ملنے چلا آؤں گا
پير جي پيدل ہي چل ديئے كيا۔۔۔۔۔۔۔ گاڑياں تو آ لينے ديتے شيخ كي۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 12:13 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
پير جي پيدل ہي چل ديئے كيا۔۔۔۔۔۔۔ گاڑياں تو آ لينے ديتے شيخ كي۔۔۔
کیا کریں جناب
ہم تو ہر وقت مائل بہ کرم رہتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 12:21 PM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کیا کریں جناب
ہم تو ہر وقت مائل بہ کرم رہتے ہیں
اچھا جی
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 03:40 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرعونوں کی طرح تاثرات ہیں چہرے پر اس کے.................

مزید کچھ نہیں کہتا کہ آپ کہو گے کہ اسے تو اور کوئی کام ہی نہیں ہے.

یہ لوگ امت کے وسائل پر قابض ہی نہیں بلکہ انہیں دونوں ہاتھوں سے کھا بھی رہے ہیں، آپ کو کیا پتہ کہ یہ کیا کیا کرتا ہے، وہاں کے لوگ ہی بتا سکیں گے!!!

جیسے ہم بھی اکثر خادم الحرمین الشریفین کو اتنی عزت و توقیر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں............!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11)
جواب

Tags
color, feature, quote, red, پروٹو, پسند, كي, كا, كر, ماضی, محمد, اکرام, اللہ, السلام, بی, خود, دی, دبئی, راجہ, راشد, رحمۃ, شيخ, شیخ, عوام, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں عبداللہ آدم شعر و شاعری 6 14-08-11 12:26 PM
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 08:31 AM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger