واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


درختوں پر مکڑے کے جالے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-11, 01:43 AM   #1
درختوں پر مکڑے کے جالے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 07-05-11, 01:43 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
دسمبر 2010ء میں‌ سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے درختوں پر مکڑے کے جالوں کا منظر۔ علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ پہلی مرتبہ دیکھا گیا ہے۔

Attached Thumbnails
aal101_pakistan-_0406_11.jpg   aal102_pakistan-_0406_11.jpg   aal103_pakistan-_0406_11.jpg  

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 257
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-11), skjatala (07-05-11), یاسر عمران مرزا (07-05-11), نورالدین (07-05-11), ناصحی (07-05-11), احمد بلال (07-05-11), حیدر Rehan (07-05-11), شمشاد احمد (08-05-11), عبدالقدوس (07-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11), صبیحہ (07-05-11)
پرانا 07-05-11, 02:00 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی عجیب بات ہے!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-05-11), احمد بلال (07-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11)
پرانا 07-05-11, 02:22 AM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑے بھیانک لگ ہے ہیں یہ تو..............عجیب!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-11), نورالدین (07-05-11), احمد بلال (07-05-11)
پرانا 07-05-11, 05:28 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنی بڑی تعداد میں مکڑی کہاں سے آئی۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ خاص سسٹم چلایا ہے اللہ نے درختوں کو بچانے کے لئے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-05-11), احمد بلال (07-05-11), حیدر Rehan (07-05-11), عبداللہ آدم (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 07:40 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
دسمبر 2010ء میں‌ سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے درختوں پر مکڑے کے جالوں کا منظر۔ علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ پہلی مرتبہ دیکھا گیا ہے۔

عجیب ہونے کے ساتھ کسی خطرے کا بھی اندیشہ ہو سکتا ہے ۔
ماہرین ماحولیات کو فورا اس طرف توجہ دینی چاہیے ۔
مگر کیا ہمارے ملک میں ماہرین ماحولیات ہيں ۔ ؟
یا یہ مکڑیاں جب کسی نقصان کا باعث بن کر سب ختم کر دیں گی تب
لوگوں کو خیال آئے گا کہ چلو یہی اللہ کی مرضی تھی ۔

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (07-05-11), عبداللہ آدم (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 09:35 AM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی بہت عجیب ہے ۔ منظر سے لگتا ہے بہت ہوائیں چلتی ہوں گی اور ہواؤں کی موجودگی میں جالے ؟؟؟

واقعی اللہ بڑا کارساز ہے جو چاہے ۔۔۔۔ سو کرے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (07-05-11), عبداللہ آدم (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 09:44 AM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
دسمبر 2010ء میں‌ سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے درختوں پر مکڑے کے جالوں کا منظر۔ علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ پہلی مرتبہ دیکھا گیا ہے۔
پچھلے سال سے یہ بھی دیکھنے میں آرہا ہے کہ جب بھی ہلکی پھلکی یا زیادہ بارش ہوتی ہے ، تو بجائے پروانوں کے بہت ہی زیادہ تعداد میں بڑے بڑے ٹڈے آجاتے ہیں! شاید یہ چیزیں قدرت کی طرف سے انسانوں کے لئے کوئی پیغام ہو!
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-05-11, 10:40 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیلاب کے بعد ماحول میں تبدیلیاں۔۔۔۔ ماہرین ماحولیات، ماہرین حشرات کے لئے بہت بہترین فیلڈ ہے ریسرچ کے لئے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (07-05-11)
پرانا 07-05-11, 10:50 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تصاویر کہاں سے لی ہیں کیا اور مل سکتی ہیں ایسی؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-05-11, 11:17 AM   #10
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں

عجیب ہونے کے ساتھ کسی خطرے کا بھی اندیشہ ہو سکتا ہے ۔
ماہرین ماحولیات کو فورا اس طرف توجہ دینی چاہیے ۔
مگر کیا ہمارے ملک میں ماہرین ماحولیات ہيں ۔ ؟
یا یہ مکڑیاں جب کسی نقصان کا باعث بن کر سب ختم کر دیں گی تب
لوگوں کو خیال آئے گا کہ چلو یہی اللہ کی مرضی تھی ۔

مکڑوں کی جائے رہاش (habitat) سیلابی پانی تلے آگئی ہے اسلیے مکڑوں نے لاکھوں کی تعداد میں ان درختوں پر پناہ لی ہے جن پر انکے جالوں نے کاکون (cocoon) کی صورت اختیار کرلی ہے جودرختوں کیلیے نقصاندہ ہے اور یہ مرتے جا رہے ہیں۔مقامی سندھی لوگ گرمیوں میں انکے سائے تلے بیٹھتے تھے اور اس وجہ سے انکلیے ایک بڑا مسلہ بنتا جا رہا ہے البتہ اسکا ایک غیر متوقع فائدہ بھی ہوا ہے۔ درختوں کے ان جالوں میں مچھروں کے پھنس جانے کی وجہ سے لوگوں میں ملریا کے خطرے میں کمی آ گئی ہے۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-05-11), یاسر عمران مرزا (07-05-11), نورالدین (07-05-11), حیدر Rehan (07-05-11), عبدالقدوس (07-05-11), عبداللہ آدم (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:27 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدرت کا ایکو سسٹم ایسے ہی چلتا رہتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-05-11), عبدالقدوس (07-05-11), عبداللہ آدم (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 12:00 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ والے درخت تو تباہ ہو جائیں گے۔ تاہم اوپر ناسی وائز کی بات سے اتفاق کروں گا۔ یہ مکڑے پانی سے بچنے کے درخت پر چڑھے اور پھر جس درخت نے انہیں‌پناہ دی آج اسی کی جان کے دشمن ہو گئے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (07-05-11)
پرانا 07-05-11, 12:11 PM   #13
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجیب ہے لیکن ماننے پڑے گی
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-05-11, 03:26 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قدرت کے نرالے رنگ۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-05-11, 02:58 AM   #15
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ تصاویر کہاں سے لی ہیں کیا اور مل سکتی ہیں ایسی؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
یہ انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کی جاری کردہ تصاویر ہیں، اور تین تصاویر ہی مجھے ملی ہیں، اگر مزید مل جاتیں تو پوسٹ کردیتا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (08-05-11)
جواب

Tags
کہنا, پہلی, واقعی, لگ, لگتا, مکینوں, مکڑے, میں‌, متاثرہ, مرتبہ, اللہ, السلام, اتنی, بہترین, بھیانک, بڑے, جالے, دیکھا, دادو, درختوں, سیلاب, سندھ, ضلع, علاقے, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں گوہر اپکے کالم 2 29-12-10 09:44 AM
نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری خرم شہزاد خرم فن و فنکار 1 19-10-10 08:15 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 03:14 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 11:16 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے aliali شعر و شاعری 5 05-12-07 02:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger