| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 252
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-01-11), بلال الراعی (26-01-11), عبداللہ آدم (27-01-11), عبداللہ حیدر (26-01-11), عروج (30-01-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
درس نظامی سے غیر ضرور چیزوں کی چھانٹی ہونی چاہیے لیکن وہ شاید اس لیے نہیں کر رہے کہ خکومت اسی بہانے بہت سی اور چیزیں شامل کروانے کی کوشش کرے گی!!!
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
العذر اقبح من الذنب
بھائی عبداللہ حکومت تو تب کچھ شامل کرے گی جب مدارس ہر ہر تبدیلی حکومتی ناک کی نیچے بیٹھ کر کریں یہ کام حکومت کے بغیر کرنے والا ہے۔ مدارس با اختیار ادارے ہیں، ان کے اپنے بورڈز ہیں، اب تو تمام مدارس کا ایک مشترکہ پلیٹ فارم ’’اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ‘‘ بھی بن چکا ہے۔ تو اب یہ سارے کام مدارس کے خود کے کرنے کے ہیں ۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (27-01-11) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
وچوں مولوی آپ وی........................................آہو
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ہمیں کیا پڑھانا چاہیے ؟ 1:عربی گرامر کس نہج پر پڑھانی / پڑھنی چاہیے ؟ 2:جدید عربی زبان سے ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیے ؟ 3:ہماری دینی معاشرتی ضروریات کیا ہیں ؟ 4:کیا ہمیں مدارس و مکاتب میں طلبہ کو مستقبل کی عملی زندگی گزارنے کے لیے کوئی لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیے ؟ 5:جو جدید علوم مدارس میں پڑھائے جائیں گے مثلا طب ، فلکیات ، حساب اور جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی وغیرہ ان کا نصاب کتنا ہو اور کیساہو ؟ ان سوالات میں مزید اضافہ بھی کیا جاسکتاہے ۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کتابوں, پاک, پاکستان, وفا, قرآن, قران, نفرت, نیند, نظر, میراث, موجودہ, ممکن, مؤمن, مسائل, معلوم, آج, ایمان, اسوہ رسول, اسلام, بچوں, تعلیم, جیل, جرم, حدیث, خدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| صورتحال بہتر ہوتے ہی ایمرجنسی اٹھالی جائے گی،اسمبلیوں کی مدت میں توسیع مشاورت سے ہوگی،شوکت عزیز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 07:48 AM |
| سال بعد لاڑکانہ آمد،بھٹو کے مزار پر حاضری،ایسی اطلاعات نہیں کہ سپریم کورٹ صدر پرویز کو نااہل قرار دے گی،بے نظیر بھٹو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 08:27 AM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |