واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


دنیا کا نیا امیر ترین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 06-07-07, 05:52 PM   #1
دنیا کا نیا امیر ترین
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 06-07-07, 05:52 PM
درجہ بندی: (1 votes - 3.00 average)

لاطینی امریکی: دنیا کا نیا امیر ترین.....

میکسیکو کی معتبر ویب سائٹ ک4ے مطابق ٹیلی کام کے میکسیکن کاروباری کارلوس سالم نے بل گیٹ کو دنیا کا سب سے بڑا دولت مند ہونے کے اعزاز سے محروم کر دیا ہے۔

اس ویب سائٹ کے مطابق کارلوس سالم کی دولت کا تخمینہ سڑسٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر لگایا گیا تھا جب کہ بل گیٹ کے پاس انسٹھ اعشاریہ دو ارب ڈالر مالیت کے اثاثے تھے۔

لیکن اچانک کارلوس سالم کی سب سے بڑی کمپنی امریکن موول کے حصص کے بھاؤ ستائیس فی صد چڑھ گئے جنہوں نے سالم کو دولت مندی میں سرِ فہرست کر دیا۔

لاطینی امریکہ میں موبائل فون کا کاروبار کرنے والی اس کمپنی میں سالم کے حصص تینتیس فی صد ہیں۔

کارلوس سالم لبنان سے ترک وطن کر کے میکسیکو آنے والے ایک تاجر کے بیٹے ہیں اور اس وقت ان کی عمر سڑسٹھ سال ہے۔

انہوں نے اپنی کاروباری زندگی کا آغاز پراپرٹی یا جائیدادوں کی خریدوفروخت سے کیا، جس کے بعد انہوں نے حصص کے کاروبار میں سرمایہ کاری کی اور پھر ٹیلی کام کے کاروبار کی طرف آ گئے۔
اس کے علاوہ وہ انبرسا مالیاتی گروپ، پرچون تک کا کاروبار کرنے والی کئی صنعتوں اور ریستورانوں کے بھی مالک ہیں۔
انہوں نے خاص طور اس وقت نام کمایا جب لاطینی امریکہ میں 1980 کا اقتصادی بحران پیدا ہوا اور انہوں نے اس بحران کے دوران خوب منافع کمایا۔ اسی دوران انہوں نے کئی ڈوبتے ہوئے اداروں کو خریدا اور انہیں منافع بخش بنا دیا۔

گزشتہ اپریل میں ’فاربز‘ نامی جریدے نے سالم کارلوس کو امریکی ارب پتی سرمایہ کار ورنر بفیٹ سے بڑا اور بل گیٹ کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا دولت مند قرار دیا تھا۔

__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 771
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (04-09-09)
پرانا 06-07-07, 06:48 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا نیا امیر ترین

واہ بہت اچھے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-07, 08:16 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا نیا امیر ترین

اچھی خبر ہے ۔ چلو بل گیٹ چور سے یہ اعزاز تو گیا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-07, 08:44 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا نیا امیر ترین

انشا اللہ بڑی جلد آپریٹنگ سسٹم کا اعزاز بھی جانے والا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-07, 08:56 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا نیا امیر ترین

شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-07, 09:17 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا نیا امیر ترین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
انشا اللہ بڑی جلد آپریٹنگ سسٹم کا اعزاز بھی جانے والا ہے
عبدالقدوس کیا بات پے کہیں آپ نے بھی تو بل گیٹس سے روپے لینے ہیں میری طرح..........میری ایک ونڈو کی سی ڈی خراب نکلی تھی
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ویب, چور, موبائل, اللہ, انشا, امیر, امریکہ, ترک, جواب, جلد, خبر, زندگی, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger