| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 501
|
||||
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (25-12-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ سب دوستوں کی سہولت کے لیے یہ تصویر میں ادھر بھی منسلک کر رہا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ بھی نہیںہے کہ ہمارا ملک ہر طرح سے بلک ٹھیک ہے ۔ مانتے ہیں کہ بہت کچھ ہونے والا ہے - لیکن ایسا بھی نہیں کہ ہم بلکل ہی ایک ناکام ریاست ہیں۔ اللہ پاکستان کی خفاظت فرمائے (آمین)
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (16-02-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ صرف چیف جسٹس کی بحالی ہی صرف کامیابی نہیں ہے اور بھی چیزیں اس کے واسطے کافی ہیں -
مگر مراسلہ کا مقصد اس سے زیادہ اہم ہے۔ |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (25-12-09) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() |
یو بات تو ٹھیک ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ملک میں جمہوری کلچر ابھی تک پروان نہیں چڑھ سکا۔ پاکستانی عوام کی اکثریت کو یہ معلوم ہی نہیں ہے کہ جمہوریت کیا چیز ہے۔ ایک تو ہمارے ملک میں تعلیم کی شدید کمی ہے اوپر سے ہماری حکومتیں ابھی تک کوئی واضح تعلیمی پالیسی ہی نہیں بنا سکیں۔ ہر سال نئے نصاب کے تجربے ہوتے ہیں۔ گزشتہ ساٹھ سالوں میں ہم ابھی یہ سوچ رہے ہیں کہ ہمیں کیا پڑھنا چاہئیے۔ ہمارا تعلیمی نصاب کیا ہو نا چاہئیے۔ اور شاید اس صدی کے اختتام تک ہم یہی سوچتے رہیں گے۔ ہمارے سیا ستدانوں کی یہ حالت ہے کہ جمہوریت کا راگ الاپ رہے ہیں لیکن آمریت کی حمایت کر کے ذاتی مفا دات حاصل کر رہے ہیں۔ عوام کی جمہوری تربیت کون کرے۔ حکومت اور سیا سی پارٹیاں تو اس حق میں ہی نہیں ہیں کہ عوام کو جمہوریت سکھائی جائے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. Last edited by Zullu230; 21-08-07 at 10:14 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, پاکستانی, موقع, ممکن, معلوم, امریکہ, بھائی, تعلیم, تصویر, سال, عہد, صدی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پشاور ہائیکورٹ: نائب قاصد کی 5 نشستوں کے لئے 2900 درخواستیں | ھارون اعظم | خبریں | 2 | 04-05-10 09:10 PM |
| ایوارڈ کے لئے درخواستیں | اسد لطیف | تجاویز اور شکایات | 60 | 11-09-09 02:49 PM |
| بارک اوبامہ نے نشستیں نہ دیئے جانے پر دو مسلمان خواتین سے معافی مانگ لی | مسٹر گرزلی | خبریں | 3 | 21-06-08 08:10 PM |
| ہنگاموں سے متاثرہ سند ھ کے اضلاع کے انتخابی عملے کی فہرستیں دوبارہ تیار | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 10:16 AM |
| الیکشن کمیشن نے تمام اہل ووٹرز کی فہرستیں ویب سائٹ پر جاری کردیں | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 08-01-08 12:17 PM |