واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


دنیا کے دس طاقتور ترین ممالک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-08-11, 01:16 AM   #1
دنیا کے دس طاقتور ترین ممالک
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 31-08-11, 01:16 AM

دنیا میں 190 سے زائد ممالک ہیں مگر ان میں سے سب سے طاقتور دس ملک کون سے ہیں ؟ ممکن ہے کہ کافی حد تک آپ کو معلوم ہو مگر اس میں کچھ حیرت انگیز نام بھی شامل ہیں۔

دنیا کا سب سے طاقتور اور سپر پاور ملک تو صاف ظاہر ہے فی الحال امریکہ ہی ہے۔ دنیا کی سب طاقتور فوج اور جمہوریت کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی معاملات پر اپنے اثررسوخ کی بناءپر اسے یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔دنیا کے ہر اہم ترین ادارے میں امریکہ کو اہمیت حاصل ہے۔

دنیا کا دوسرا سپرپاور ملک روس ہے جس کی فوج امریکہ کے بعد دنیا کی دوسری سب سے طاقتور فوج ہے، جبکہ وسطی ایشیاءکے بہت سے ممالک کو روس ہی کنٹرول کر رہا ہے۔ دنیا میں سب سے بڑا رقبے والا یہ ملک عالمی سطح پر اپنی کھوئی ہوئی حیثیت کو پانے کے لئے کافی جدوجہد کر رہا ہے۔

تیسرے نمبر پر اپنی معیشت کے بل بوتے پر چین ہے جس نے فرانس اور برطانیہ کو معاشی اور فوجی لحاظ سے پیچھے چھوڑ کر یہ پوزیشن حاصل ہے اور حیرت کی بات نہیں ہوگی اگر چند برسوں بعد چین پہلے نمبر پر ہوگا۔

دنیا کا چوتھا طاقت ور ترین ملک فرانس ہے جو جوہری طاقت، سلامتی کونسل کی مستقل نشست اور متعدد افریقی ممالک میں اثر رسوخ کے باعث دنیا میں اہمیت رکھتا ہے۔

فرانس کے بعد اس کا پڑوسی ملک برطانیہ 5 ویں نمبر پر ہے۔ دنیا میں سب سے پرانی جمہوری ریاست سمجھے جانے والے اس ملک کو موسیقی، فلموں، میڈیا اور ایسی ہی سرگرمیوں میں بھی نمبرون پوزیشن حاصل ہے۔

چھٹے نمبر ایسا ملک ہے جو فوجی لحاظ سے تو بہت زیادہ طاقت ور نہیں تاہم اپنی معیشت کی بدولت جاپان نے خود کو دنیا کو چھٹا سب سے طاقت ور ترین ملک ثابت کر دیا ہے۔

دنیا میں آبادی کے لحاظ سے دوسرا سب سے بڑا ملک بھارت اس فہرست کا ساتواں طاقت ور ترین ملک بھی ہے۔ اسے یہ اعزاز مستحکم جمہوریت ، انتہائی تیزی سے ترقی کرتی معیشت اور جوہری طاقت کی وجہ سے حاصل ہوا ہے۔

8 ویں نمبر پر یورپی ملک جرمنی ہے، جس یورپ میں سب سے زیادہ اثر رسوخ حاصل ہے جبکہ وہ یورپی یونین کا طاقت ور رکن ہے۔

کوئی یقین کرے یا نہ کرے مگر مسلم دنیا کی واحد جوہری طاقت پاکستان دنیا کا 9 واں طاقت ور ترین ملک ہے۔ اپنی جوہری طاقت، مضبوط ترین فوج اور ترقی کرنے کے بے پناہ مواقعوں کی موجودگی کے سبب پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 647
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-08-11), فاروق سرورخان (31-08-11), پاکستانی (31-08-11), نیلم خان (31-08-11), ننھا بچہ (31-08-11), محمد یاسرعلی (31-08-11), محمدمبشرعلی (31-08-11), ابن آدم (31-08-11), احمد نذیر (31-08-11), رضی (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 01:28 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دسویں‌نمبر کا ذکر گول کر گے او جی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (31-08-11), نیلم خان (31-08-11), رضی (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 02:50 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کمپنی کی طرف سے ہی گول ہے
مطلب
جہاں سے میں نے کاپی کیا ہے وہاں پر بھی دس نمبر کا کوئی ذکر نہیں‌تھا
ویسے آپ کے خیال میں دسویں نمبر پر کون ہوسکتا ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 03:06 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان زندہ باد ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-11, 06:06 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایران یا ترُکی ہوگا یا کوریا بھی ہوسکتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-08-11), نیلم خان (01-09-11), محمد یاسرعلی (31-08-11), رضی (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 08:49 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے بڑی سپر پاور اس وقت افغانستان ہے جہاں امریکہ بھی ایڑیاں رگڑ رہا ہے.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (31-08-11), سیفی خان (31-08-11), شمشاد احمد (01-09-11)
پرانا 31-08-11, 09:33 AM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
دسویں‌نمبر کا ذکر گول کر گے او جی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ کمپنی کی طرف سے ہی گول ہے
مطلب
جہاں سے میں نے کاپی کیا ہے وہاں پر بھی دس نمبر کا کوئی ذکر نہیں‌تھا
ویسے آپ کے خیال میں دسویں نمبر پر کون ہوسکتا ہے ؟
اوہ فر بنگلی دیش ہی ہوئے گا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-08-11, 12:25 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دسویں پر بھی پاکستان ہے کیونکہ یہ دس نمبری میں سب سے آگے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-09-11), نیلم خان (01-09-11), شمشاد احمد (01-09-11), عبداللہ آدم (02-09-11)
پرانا 31-08-11, 12:31 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ کمپنی کی طرف سے ہی گول ہے
مطلب
جہاں سے میں نے کاپی کیا ہے وہاں پر بھی دس نمبر کا کوئی ذکر نہیں‌تھا
ویسے آپ کے خیال میں دسویں نمبر پر کون ہوسکتا ہے ؟
کاپی پیسٹ کا یہی نقصان ہوتا ہے۔ بندہ وضاحتیں کرتا پھرتا ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-09-11), نیلم خان (01-09-11), محمدخلیل (31-08-11), شمشاد احمد (01-09-11), عبداللہ آدم (02-09-11)
پرانا 31-08-11, 01:03 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ہوگوشاویز کس ملک کے صدر ہیں ویسے پتا نہیں نام بھی ٹھیک لکھا کے نہیں
اور اس کے علاوہ
اس میں برمودا ٹرائی اینگل والا ملک بھی شامل کیا جا سکتا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 12:47 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے پتہ ہے کہ دسواں ملک کون سا ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-11, 02:13 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب اتني ميم ميخ كے بعد اس دسويں ملك كا نام جاننے ميں كوئي خاص دلچسپي نہيں رہي۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-09-11), نیلم خان (01-09-11), عبدالقدوس (01-09-11), عبداللہ آدم (02-09-11)
پرانا 01-09-11, 03:01 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اب اتني ميم ميخ كے بعد اس دسويں ملك كا نام جاننے ميں كوئي خاص دلچسپي نہيں رہي۔
پھر ٹھیک ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 08:13 AM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ میم میخ کس بلاکا نام ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-11), شمشاد احمد (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 08:22 AM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
یہ میم میخ کس بلاکا نام ہے
یہ تو شمشاد صاحب ہی بتا سکتے ہیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
ہے۔, کنٹرول, کرے, پہلے, پاکستان, پرانی, چھوڑ, چین, نام, میڈیا, ملک, ممکن, معلوم, آبادی, اہمیت, امریکہ, بھارت, بڑا, ثابت, جانے, خود, دنیا, طاقتور, عالمی, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
توانائی کی بچت کے نئے فارمولے Real_Light خبریں 2 06-06-08 07:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger