واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

دنیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-11, 07:44 PM   #1
دنیا
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 16-06-11, 07:44 PM

دنیا

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

پروردگار ہميں دنيا ميں بھى نيکى عطا فرما اور آخرت ميں بھي،اور ہميں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔

ایک بات میرے ذہن میں آ رہی تھی کہ میں نے کافی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے جیسے "موت کا منظر، مرنے کے بعد کیا ہو گا"، "آب کوثر" اور اس طرح کی کئی کتب ہیں۔ ان سب میں جو ایک چیز کامن ہے وہ ہے مرنے کے بعد دائمی زندگی۔ جنت اور جہنم- آگ اور باغ وغیرہ وغیرہ۔ لیکن اس سے پہلے دنیا کے بارے میں اسقدر تنبیہات نہیں ہیں۔ مطلب دنیا میں کیسے رہنا ہے، کیا کیا کرنا ہے اس کے بارے میں کسی نے اتنا کچھ نہیں لکھا۔

گو کہ دین اسلام نے زندگی کے ہر پہلو کی بڑی عظمت کے ساتھ راہنمائی کی ہے لیکن مصنفوں، کالم نگاروں، تجزیہ کرنے والوں نے بہت کم اس بارے میں بات کی ہے۔

قرآن مجید کی جو مزکورہ بالا آیت یعنی کہ قرآنی دعاء جو میں نے اوپر پیش کی ہے، اس میں دعا ہے کہ اے اللہ ہمیں اس دنیا میں بھی نیکی کرنے کی توفیق عطاء فرماء۔ کیا مسلمان اس سیڑھی کو پھلانگ کر آخری سیڑھی پر ذیادہ توجہ رکھتے ہیں۔ شاہ دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ عیلہ و آ لہ وسلم کی تعلیمات کو کیا ہر کوئی اپنے ہی رنگ میں استعمال نہیں کر رہا ہے؟ کیا مسلم امت کو ہر کوئی اپنی ہی لاٹھی سے نہیں ہانک رہا ہے؟ کیا اسلام کا بنیادی تصور شدت پسندی تو اختیار نہیں کر گیا ہے

کچھ سوال۔ راہنمائی فرمائیے

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 824
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (25-06-11), مرزا عامر (21-06-11), احمد نذیر (17-06-11), احمد بلال (17-06-11), حیدر (17-06-11), سحر بٹ (17-06-11)
پرانا 16-06-11, 10:59 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہیں آپ طالبان کی بات تو نہیں کر رہے کیونکہ وہی ہیں جنہوں نے مذہب کے نام پر شدت پسندی کو پروان چڑھایا ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11), شمشاد احمد (21-06-11)
پرانا 16-06-11, 11:33 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
دنیا
؟ کیا اسلام کا بنیادی تصور شدت پسندی تو اختیار نہیں کر گیا ہے

کچھ سوال۔ راہنمائی فرمائیے
حضرت محمد صلی اللٰہ علیہ وسلم اور ان کے بعد خلفائے راشدین نے کتنی جنگیں لڑیں۔ اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا وہ بھی شدت پسندی تھی؟
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-06-11), مرزا عامر (12-07-11), حیدر (17-06-11), شمشاد احمد (21-06-11)
پرانا 16-06-11, 11:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیاآپ نےترجمہ وتفسیراوراحادیث کی کتب کامطالعہ کیاہے؟کریں سب سوالات کےجوابات مل جائیں گے۔موت کامنظرتوobviously موت کے بعد کی زندگی کےبارےمیں بتائےگی۔زندگی کیسےگزاری جائےہرہرپہلوپراسلام روشنی دالتاہے۔

مجھےآپ کامراسلہ پڑھ ایک american studyیادآگئی کہ اس میں انھوں نےاس امرپرتشویش کااظہارکیاتھاکہ” مسلم اخروی زندگی کوزیادہ اہمیت دیتےہیں انھیں سمجھانے کی ضرورت ہےکہ یہ دنیابھی بہت خوبصورت ہے۔اسکوبھی enjoyکرین“۔اس ضمن میں آپ کاسوال بہت اہم ہےکہ اگرواقعی ایساسمجھاجارہاہےتواس پر کام کیاجائے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (17-06-11), فیصل ناصر (17-06-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11), شمشاد احمد (21-06-11)
پرانا 17-06-11, 01:02 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
کہیں آپ طالبان کی بات تو نہیں کر رہے کیونکہ وہی ہیں جنہوں نے مذہب کے نام پر شدت پسندی کو پروان چڑھایا ہے۔
کلمہ حق،

آپ نے توفورا ہی بوجھ لیا، چلیں اب اپنے آپ کو میری طرف سے انعام دے دیں۔ کہیں شمشاد بھائی نے تو کان میں آپ کو نہیں بتا دیا کہ شدت پسندی اور طالبان ایک ہی رسی کے دو سرے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
حضرت محمد صلی اللٰہ علیہ وسلم اور ان کے بعد خلفائے راشدین نے کتنی جنگیں لڑیں۔ اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا وہ بھی شدت پسندی تھی؟
ھارون اعظم صاحب

جنگیں جو صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ نے لڑیں انھیں یا تو غزوہ یا سریہ کہا جاتا ہے اور مسلمان ہوتے ہوئے اس بات کا ایمان ہونا چاہیے کہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ نے جو بھی جنگیں اسلام کے دفاع کے لیے لڑیں۔ آج اسلام خطرے میں نہیں ہے بلکہ کچھ مسلمانوں نے عقائد کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے۔
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (17-06-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11), شمشاد احمد (21-06-11)
پرانا 17-06-11, 01:04 AM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افغانی بھی تو اپنا دفاع کررہے ہیں۔ کوئی باہر سے آکر حملہ کرے تو کیا پھولوں کے ہار پہنائیں ان کو؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11), شمشاد احمد (21-06-11)
پرانا 17-06-11, 01:05 AM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عراقی بھی تو دفاع کررہے ہیں۔ وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار کب تک مل جائیں گے؟ 8 سال تو ہوگئے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:58 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
دنیا

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

پروردگار ہميں دنيا ميں بھى نيکى عطا فرما اور آخرت ميں بھي،اور ہميں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔

ایک بات میرے ذہن میں آ رہی تھی کہ میں نے کافی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے جیسے "موت کا منظر، مرنے کے بعد کیا ہو گا"، "آب کوثر" اور اس طرح کی کئی کتب ہیں۔ ان سب میں جو ایک چیز کامن ہے وہ ہے مرنے کے بعد دائمی زندگی۔ جنت اور جہنم- آگ اور باغ وغیرہ وغیرہ۔ لیکن اس سے پہلے دنیا کے بارے میں اسقدر تنبیہات نہیں ہیں۔ مطلب دنیا میں کیسے رہنا ہے، کیا کیا کرنا ہے اس کے بارے میں کسی نے اتنا کچھ نہیں لکھا۔

آپ نے کتابیں ہی وہ پڑہی ہیں جن کا ٹائٹل بتا رہا ہے کہ وہ کس موضوع پہ ہوں گی۔ کس نے کہا کہ صرف آخرت کے بارے میں بتا دیا جاتا ہے؟ خطیب چیخ چیخ کے تھک گئے کہ زندگی کیسے گزاری جائے،رائٹر اور مولانا حضرات لکھ لکھ کے تھک گئے کہ اسوہ حسنہ کیا تھا ،کیسے زندگی گزاریں تو آخرت میں کیا ملے گا۔ وغیرہ وغیرہ
آپ طالبان سے ڈرنا چھوڑیں اور مارکیٹ میں کسی اچھی سی شاپ پہ جا ئیں انہیں بتائیں کہ آپکو ان موضوعات پہ کتابیں چاہییں ۔ اتنی ملیں گی کہ آپکو سلیکٹ کرنی مشکل ہو جائیں گی۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (17-06-11), شمشاد احمد (21-06-11)
پرانا 17-06-11, 12:00 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
عراقی بھی تو دفاع کررہے ہیں۔ وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار کب تک مل جائیں گے؟ 8 سال تو ہوگئے۔
اُس سے پہلے کے 12 سال کیا وہاں چنے بانٹے جاتے رہے تھے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (17-06-11), شمشاد احمد (21-06-11)
پرانا 17-06-11, 12:03 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید ان میں کوئی ایسی کتاب بھی ہو جسے پڑہ کے آپکا طالبان سے ڈر جاتا رہے۔
آج کل میں‌ہی ٹائم نکال کے سورہ انفال کے آخری 3،4 رکوع اور سورہ توبہ کا ترجمہ پڑہیں۔پھر اپنے احساسات شئر کیجئے گا پاک نیٹ پہ۔
جتنا آپ سوچتے ہیں ان شاءاللہ ،اللہ آپکو ضرور اجر خیر دے گا ۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-11), ھارون اعظم (17-06-11), ننھا بچہ (17-06-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (17-06-11), شمشاد احمد (21-06-11)
پرانا 17-06-11, 01:00 PM   #11
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
حضرت محمد صلی اللٰہ علیہ وسلم اور ان کے بعد خلفائے راشدین نے کتنی جنگیں لڑیں۔ اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا وہ بھی شدت پسندی تھی؟
ان کا مقابلہ کفار سے تھا اسلام کی ترویج کیلئے تھا اور یہاں شدت پسندی اور دہشت گردی کو آپ اسلام اور اسلام کیلئے جنگ سمجھ رہے ہیں ؟

لاحول ولا قوة
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 03:31 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
ان کا مقابلہ کفار سے تھا اسلام کی ترویج کیلئے تھا اور یہاں شدت پسندی اور دہشت گردی کو آپ اسلام اور اسلام کیلئے جنگ سمجھ رہے ہیں ؟

لاحول ولا قوة
جی نہیں۔ میں افغانستان اور عراق کی بات کررہا ہوں۔ خودکش حملوں اور معصوم شہریوں کو مارنے والوں کو میں دہشت گرد ہی سمجھتا ہوں، اور یہ بات میں پہلی بار نہیں کررہا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-11), ننھا بچہ (17-06-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 03:36 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
جی نہیں۔ میں افغانستان اور عراق کی بات کررہا ہوں۔ خودکش حملوں اور معصوم شہریوں کو مارنے والوں کو میں دہشت گرد ہی سمجھتا ہوں، اور یہ بات میں پہلی بار نہیں کررہا۔
بھول جاتا ہوں۔ کیا کریں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (17-06-11), ننھا بچہ (17-06-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 03:39 PM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بادام کھایا کریں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 04:04 PM   #15
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بادام 200 روپے کے پاؤ ہیں اجکل
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (17-06-11), احمد بلال (17-06-11), حیدر (17-06-11)
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, کوئی, کوثر, کالم, کتابوں, پہلے, وسلم, قرآنی, چیز, موت, مجید, مسلمان, اپنے, اللہ, اتنا, اسلام, استعمال, توجہ, تصور, جہاں, دنیا, رنگ, عذاب, عظمت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger