واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-08-07, 01:59 PM   #1
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 29-08-07, 01:59 PM
درجہ بندی: (1 votes - 3.00 average)

یہ ایک اردو کی ضرب المثل ہے!

دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے! مجھے اس کی ابھی تک سمجھ نہیں آ سکی کہ یہ کیا چیز ہے! ہے کوئی جو مجھے سمجھا دے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 700
Reply With Quote
پرانا 29-08-07, 06:40 PM   #2
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب zullu صاحب اس کا مطلب ھے کہ جس انسان کا منہ گرم گرم دودھ پیتے ھوئے جلا ھو وہ چھاچھ "جسے عرف عام میں چاٹی کی لسی بھی کہتے ھیں" بھی پھونکیں مار مار کر پیتا ھے حالانکہ کہ وہ ٹھندی ھوتی ھے ۔۔ اس پر ایک اور کھاوت بھی ھے۔ "سانپ کا ڈسا رسی سے بھی ڈرتا ھے" اُمید ھے آپ سمجھ گئے ھو نگے۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
چاند کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (07-01-11)
پرانا 01-09-07, 03:33 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ چاند میاں ، لگتا ہے کہ آپ کی دودھ دہی کی دکان ہے،
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-07, 06:27 PM   #4
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے رائٹ صاحب بہت اچھے۔۔۔ ہُن میں کی آکھاں۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-07, 08:19 PM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاند بھائی! آپ نے تو لفظی ترجمہ کر دیا ہے! لیکن اس کا مفہوم مثالوں سے سمجھائیں نا جی سبکو!!!!!!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-11, 04:28 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان ایک بار دھوکہ کھا لے تو ھر ایک سے بے اعتبار ھو جاتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 05:52 AM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھوکہ کیوں کھایا جاتا ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 10:28 AM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھوکہ کھانے اتنا حیران کن نہیں ہے جتنا دھوکہ دینا ۔۔
ہاں۔۔۔ البتہ ۔۔!!
ایک بار دھوکہ کھانے کے بعد دوسری بار بھی اسی سے دھوکہ کھا جانا عقلمندی نہیں ۔۔
حدیث ہے ۔۔
" مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا "
ایس ایم ایس میں پڑھا تھا تاریخ کی کتابوں میں کہیں نظر سے نہیں گزرا کہ :
گاندھی نے کہا :
" اگر کوئی تمھارے ایک گال پر تھپڑ مارے تو ۔۔۔ تم دوسرا بھی پیش کردو ۔"
قاءد اعظم کا قول ہے :
" تمھارا ۔۔۔ایک گال پر تھپڑ کھانا دوسرے کی غلطی ہے اور دوسرے پرکھانا تمھاری ۔"
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
دھوکہ کیوں کھایا جاتا ہے؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (08-01-11)
پرانا 07-01-11, 10:39 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی نرم دلی اور فرمانبرداری کے باعث دھوکے بازوں سے پالا پڑ ھی جایا کرتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-11, 08:04 PM   #10
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اپنی نرم دلی اور فرمانبرداری کے باعث دھوکے بازوں سے پالا پڑ ھی جایا کرتا ھے۔
نرم دلی اور فرمانبرداری کے بھی کچھ تقاضے ہوتے ہیں۔ ہر کسی کے ساتھ نرم دلی کا مظاہرہ ضرور کرنا چاہیے۔ اور فرمانبرداری صرف اُسی کی کَی جائے جس کا حق ہے اوروہ آپ کا فرض بھی بنتا ہو۔ اور آج کے دور میں تو خیر کوئی بھی قابل اعتبار نہیں اور ضروری ہے کہ ہر بات اور ہر تجویز کا مختلف پہلوئوں سے جائزہ لیا جائے اور اور پھر کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھا, کھایا, کھانے, کھانا, کوئی, کتابوں, گزرا, ھے۔, لے, نظر, مومن, اپنی, انسان, اتنا, اردو, اعتبار, بھائی, بے, بار, تاریخ, جاتا, دھوکہ, دینا, عقلمندی, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی کتابوں میں پھول رکھنا کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شاعری اور مصوری 3 08-02-10 09:48 PM
درد کے پھول کھلتے بھی ہیں بکھر جاتے ہیں عائشہ شعر و شاعری 11 10-10-09 10:34 PM
پھول بھی ابر بھی مہتاب بھی میرے کب تھے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:42 PM
گوبھی کا پھول naeemuddin مزاحیہ شاعری 1 25-02-09 07:07 PM
میرے دل پر لگا ہر زخم بن کر پھول کھل جائے The Great شعر و شاعری 0 12-08-08 09:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger